اُمِ فاروق Profile picture
Nov 25, 2023 8 tweets 2 min read
عمران خان کے دفاع میں مصروف عمل یوتھیاز کی خدمت میں ایک تاریخی ہدیہ

رنگیلاشاہ اکثراپنےدربار میں ننگا آجاتاتھااور اسکی فرمانبرداری اور اطاعت گزاری میں درباری بھی اپنےکپڑےاتاردیتےتھےوہ اکثر جوش اقتدارمیں دربارمیں پیشاب کردیتااورعلماء،فضلاء، شرفا، وزرا واہ واہ کہہ کرتعریف کرتےتھے بیٹھے بیٹھے وہ حکم دیتا کہ کل سب وزرا زنانہ کپڑے پہن کر آئیں گے اور فلاں فلاں وزیر پاؤں میں گھنگرو باندھیں گے وزرا اور درباریوں کے پاس انکار کی گنجائش نہیں ہوتی تھی وہ اکثر طوائفوں کے ساتھ دربار میں آتا اور انکی ٹانگوں بازؤوں پیٹ پر لیٹ کر امور سلطنت سرانجام دیتا
Apr 30, 2023 6 tweets 2 min read
انیس سوتہترسےآج تک پیپلز پارٹی نےپارلیمنٹ کوبالادست بنانےمیں سب سےاہم کرداراداکیا ہے اب ن لیگ بھی پارلیمنٹ کی مضبوطی کےلیےہمراہ ہے
آج بھی دو قوتیں مدمقابل ہیں ایک وہ جوپارلیمنٹ کوججوں جرنیلوں کادست نگررکھناچاہتے ہیں دوسری وہ قوت جوپارلیمنٹ کوان طاقتوں کےاثر سےآزاد کرنا چاہتی ہے+ دیگر جمہوری ممالک کی تاریخ یا سماجی ارتقا کے عمل کو دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ عوام کے لیے جمہوری سسٹم میں اختیارات اور ثمرات ان تک پہنچتے ہیں سماجی ارتقا ہمیں بتاتا ہے کہ جمہوری سیاسی قوتیں اگر وقتی طور پر شکست کھا بھی رہی ہوں تو فتح بہرحال ان سیاسی اور جمہوری قوتوں کی ہوتی ہے+
Oct 31, 2022 4 tweets 1 min read
صدف نعیم ایک غریب فیلڈ رپورٹر تھی ، تین ماہ سے چینل فائیو نے اسکی تنخواہ بھی روکی ہوئی تھی،کسی دوسرے چینل کی گاڑی پر سوار ہوکر مزدوری کے لیے نکلی اور عمران خان کے سدھائے بدتمیز جنگلی گارڈز کے دھکے سے کنٹینر کے نیچے آکر کچلی گئ لیکن مجال ہے کسی انوسٹی گیٹو صحافی نے اسکے شوہر + کو عدم تحقیقات اور پوسٹمارٹم سے روکنے پر واویلا کیا ہو آفرین ہے آپ کے جرنلزم پر کسی صحافی نے سوال نہیں اٹھایا کہ کوئی ہاہا کار نہیں مچائی کہ اسلم اقبال نے تھانے میں جم غفیر کے ساتھ صدف نعیم کے شوہر کو ہراساں کیا اور تحریر پر سائن انگوٹھے کروائے
+
Aug 27, 2022 7 tweets 2 min read
پی ٹی آئی کی kpkحکومت میں دس سال کی کارکردگی

آبی گذرگاہوں دریاؤں کےکناروں پرتعمیرات کابےہنگم ہجوم مضبوط کیاگیاجس سےپانی کا پریشرمزیدبڑھا
بلین ٹری منصوبےکےنام پرٹمبرمافیاکےہاتھ مضبوط کیےاوراقتدارسےنکلنےپرجنگلوں کوآگ لگاکرتباہی کاراستہ کھولاگیا+ پختوانخواہ کے ضلع اپردیرکے گھنے جنگلات کی کٹائی میں پچھلےدس بارہ برسوں میں اضافہ ہوا اب یہاں گھنے جنگلات ناپیدہیں پی ٹی آئی نے یہاں ٹمبر مافیاکی خوب سرپرستی کی
پی ٹی آئی نےپچھلے دس برس ایک ارب پودوں کی بجائے پچاس کروڑدرخت بھی لگائےہوتےتو صورتحال میں ابتری کی بجائے بہتری ہوتی+
Aug 24, 2022 7 tweets 2 min read
بنی گالہ شفٹ ہونےسےپہلے جس گھر میں رہااسکاکرایہ امریکی قونصلیٹ دے
بنی گالہ کی رسیدیں مانگی جائیں تویہودی گولڈ اسمتھ کی بیٹی جمائماکالعدم بینک کی رسیدیں بنواکردے
اقتدار میں آنےسےپہلےپاکستان کے چین کےساتھ تعلقات خراب امریکی ایما پرکرے
اقتدارمیں آکرسی پیک رول بیک امریکی منشاپرکرے+ گوادر پورٹ کو فریز اماراتی خلیجی شہزادوں کی خواہش پر کرے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ واشنگٹن میں کشمیر بیچنے کا ایگریمنٹ کرے
اسٹیٹ بینک کو امریکی گماشتے آئی ایم ایف کےنامزد کردہ گورنر کے حوالے کرے
اقتدارسےنکلےتوشاہدولوں کوکہے میرےخلاف امریکی سازش کرکے اقتدار سے نکالاگیا ہے+
Jun 11, 2022 5 tweets 2 min read
@KhawajaMAsif

خواجہ صاحب آپ نے ثابت کردیا کہ علاج اور آرام کی ضرورت ان لوگوں کو ہے جنہوں نے پرویز مشرف کو کسی بھی مقدمے میں سزا دلانے کا خواب دیکھا تھا
ویسے بھی حق بنتا ہے سویلینز کا کہ مشرف کے احسان کا بدلہ چکالیں
دوبئ جاکر بھی اس عظیم انسان نےسویلینزکی بےبسی کا پردہ رکھا+ اورجاتےہی بیان دیاکہ حکومتی چنگل سےچھڑا کر دوبئ بھجوانے میں سابق آرمی چیف شکریہ شریف کااحسان تھا
خیر یہ تومحکمےکےسربراہ تھے نوسال تک کلی طاقت کےمالک رہے یہاں توریمنڈ ڈیوس جیسے عام جاسوس اورقاتل بھی پردے کے پیچھےبیٹھےظل الٰہی کے اشارےپر طیارے میں عدالتی سرپرستی میں سوارہوجاتےہیں
Jun 11, 2022 4 tweets 1 min read
ایک بات پر سوچ بچار کرنا بہت ضروری ہے وہ یہ کہ بگٹی صاحب اور بلوچستان پر مسلط کی گئ جنگ کو مشرف کے حمایتی اسے پرویزمشرف پر حملے کی وجہ قرار دیتے ہیں
بتانا صرف یہ ہے کہ کراچی میں مشرف پرایک حملہ اورپنجاب میں مشرف پرتین حملےہوئےلیکن ان دونوں جگہوں پر کلسٹر بموں کےحملےنہیں کیےگئے+ ان حملہ آورں اور انکے پشت پناہوں کے گھروں پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے بمباریاں نہیں کی گئیں جبکہ نواب اکبر بگٹی نے مشرف کےقافلے پرراکٹ فائر سےلاعلمی کااظہارکیاتھا
یادرہےاس راکٹ فائرمیں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تھی اورفوجی حکومت یہ بتانےسےبھی قاصر رہی تھی کہ راکٹ کس طرف سے فائرہوئےتھے+
Jun 11, 2022 15 tweets 4 min read
سابق چیف آف آرمی،سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جنہیں پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس وقارسیٹھ نےسزائےموت سنائی اورفیصلےمیں لکھاسزاسےقبل مجرم کی موت ہوجانےکی صورت میں تین دن اسکی لاش ڈی چوک میں لٹکائی جائے،اس پرویزمشرف کی فہرست جرائم میں سےایک بڑاجرم نواب اکبر بگٹی کاقتل ہے + نواب اکبربگٹی الحاق پاکستان کے حق میں ووٹ دینےوالا، ایوب خان کےمقابلے میں فاطمہ جناح کی حمایت کرنے والا،وفاقی وزیر ،وزیرمملکت،گورنر،صوبائ وزیرداخلہ،وزیراعلی بلوچستان رہنےوالاساری زندگی بلوچ قوم کےحقوق کی جدوجہدکرنےوالا پیرانہ سال بزرگ کوہلو کےغاروں میں کلسٹربموں سےماردیاگیا+
Jun 6, 2022 5 tweets 1 min read
سولر پینل سسٹم پر آئی ایم ایف کی طرف سے بعض محکموں کو دی گئ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر عمران حکومت نےسولرپینل پر سترہ فیصد ٹیکس عائد کرکے جس ترقیاتی ویژن کا مظاہرہ کیا تھا امپورٹڈ حکومت نے اس سیلزٹیکس کوختم کرکے انرجی سیکٹرسےوابستہ افراد اورصنعت کو سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے+ سترہ فیصد جی ایس ٹی لگانے کے بعد سولر پینلز کی فروخت میں چالیس فیصد سے ساٹھ فیصد تک کمی دیکھی گئ
لگ بھگ پندرہ سو کمپنیاں پاکستان میں سولر پینل فروخت کرنے کا لائسنس رکھتی ہیں اور ان کمپنیوں کے ساتھ سوا لاکھ سے زائد افراد کا روزگار وابستہ ہے جسے ڈیلز ٹیکس لگاکر شدید متاثر کیاگیا+
Jun 3, 2022 8 tweets 2 min read
ان حالات میں قصور ان کا ہے جنہوں نے تعلیمی بجٹ انڈیا فوبیا پر خرچ کیا لوگوں کو آبادی کنٹرول کی ترغیب کی بجائے دیومالائی قصے کہانیوں کو اسلام کا لبادہ اوڑھا کر پیش کیا
جس مذہبی تلقین شاہ کو اٹھائیں گے وہ عسکری ماہرین کے زیر استعمال رہاہوگا کیا پیر پگاڑو ، پیر لال شاہ سوراسی ، پیر دیول شریف ، پیر مانکی شریف ، پیر شف شف بلاوڑہ ، پیر طاہر الپادری ، پیر خادم لنگڑالوی اور چھوٹے بڑے سارے سجادہ نشین عسکری ماہرین کے تیارکردہ عوام کو جاہل رکھنے میں پورے ہوش وحواس کے ساتھ استعمال ہوئے
Jun 2, 2022 4 tweets 1 min read
آج کاسیاسی سچ یہ ہے

جس نوازشریف کی سیاست ختم کاواویلامچاتےرہےاس نےایک طرف مشرف کودوبئ میں سوکھنےکےلیےڈال رکھاہے،ہائبرڈ تجربےکےپہلےسیاسی چوہےکو پشاورمیں چھپنےپرمجبورکردیا ہے اورایک son of soil کووزیراعظم بنواکرسول بالادستی کی حقیقی کوشش میں انہیں دوقدم پیچھے ہٹنےپرمجبورکرچکاہے نواز شریف کی اس حقیقی زمینی کوشش میں پی ڈی ایم میں شامل ملک کی تمام سیاسی قیادت ایک پیج پر نہ ہوتی تو ملک کی بقا کو لاحق بڑا خطرہ عمران خان اپنی طاقتور جرسی سے ہرگز نہ ہٹایاجاسکتا
زرداری صاحب اورملک کی دوسری سنجیدہ قیادت اسٹیبلشمنٹ کوکھدیڑنے میں کامیاب ہیں
Jun 1, 2022 4 tweets 2 min read
ملک بمشکل بائی پولر سیاسی ماحول سے اعتدال کی طرف آیا تھا اس میں نوازشریف اور بے نظیر دونوں کی میچوریٹی کا بہت دخل تھا کسی ایک کو بھی اسکا مکمل کریڈٹ نہیں دیا جاسکتا دونوں سیاسی رہنماؤں نے بہت جلد بہت کچھ سیکھ کر سیاسی پیشرفت سے اصل مسائل پر قابو پانے کی کوشش کی + لیکن عمران خان نے اس اعتدال پر مبنی ماحول کو کھینچ کر انتہاؤں پر پہنچادیا ہے شاید یہ عدم برداشت ان حلقوں کے مفاد میں ہے جن کی چالوں سے نواز اور بے نظیر عمرکے چالیس پچاسویں پیٹے میں ہی سمجھ گئے تھے
عدم برداشت کاماحول کرپشن سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہےیہ بات پچھلےپانچ سات برس میں+
Feb 21, 2022 11 tweets 2 min read
انٹرنیٹ کی بدولت اب کسی بھی قسم کی معلومات کو چھپانا بہت مشکل ہے کوئی بھی شخص گوگل پر بحیرہ اسود جو گرم پانی کا سمندر ہے لکھ کر اس سمندر میں موجود بندرگاہوں کودیکھ کر ترکی، بلغاریہ، رومانیہ ، یوکرین جارجیا اورروس کی بندرگاہیں گن سکتاہے
+ جس زمانے میں گرم پانیوں تک رسائی کی جھوٹی کہانی گھڑی گئ تھی تب سوویت یونین وجود رکھتا تھا جس کے خلاف امریکہ پورا مغرب اور ایشیا میں امریکہ کےپالتو ایجنٹ متحرک اور سرگرم تھے
تب روس اپنی دو بڑی بندرگاہوں کے علاوہ درجنوں چھوٹی بندرگاہوں کے ساتھ ساتھ جارجیا کی بندرگاہوں+
Feb 21, 2022 5 tweets 2 min read
افغان جہادکی تاریخ کوئی بہت زیادہ پرانی نہیں ہےکہ تمام حقائق تجزئیےاوربیانات کومسخ ملیں اس بات کاکئ جگہ ذکرمل جائےگاکہ امریکی آفیشلزافغان جنگ کوایک ایسا خدائی تحفہ سمجھتےتھےجس کی وجہ سےایک بھی امریکی کاخون گرائےبغیروہ روس سے ویت نام میں ہوئی ہزیمت کابدلہ لینےمیں کامیاب ہوگئے جنرل اختر عبدالرحمن کے کولیگز اس بات کو رد نہیں کرتے کہ افغان وار کے منصوبہ ساز امریکیوں کے اس عزم ونیت سے واقف نہیں تھے
جنرل صاحب کے مدح سرا کالم نگار ہی نہیں انکے فوجی احباب بھی کئ کتابوں میں لکھ چکے ہیں کہ جنرل ضیاء تو محض مجبور تھے اصل منصوبہ سازی تو اختر صاحب کررہے تھے
Dec 8, 2021 15 tweets 4 min read
کچھ پانچ سال پہلے کی بات ہے میرے بیٹے فاروق کی ڈیتھ کے بعد میری چھوٹی بہن اپنے دو چھوٹے بیٹوں کےساتھ میرے پاس دوتین مہینےرکیں کہ میری باجی سنبھل جائیں
ایک دن گیٹ پربیل ہوئی میری بہن نے پتہ کیااورمجھےآکربتایا باجی تم سےکوئی عورت ملنےآئی ہےبڑی گندی حالت میں ہے کپڑے بال گندے + غلیظ ہیں کوئی فقیرنی سی لگتی ہے میں بہت دل گرفتہ اور افسردہ رہتی تھی میں نے کہا میری کوئی واقف نہیں ایسی عورت وہاں سے سو پچاس لے جاکر دے دو میں نہیں جارہی باہر
اس نے پچاس روپے لے جاکر دئیے تو کہتی نئیں فاروق کی امی سے ملنا ہے پیسے نہیں چاہئیں اسے کوئی بات بتانی ہے+
Dec 8, 2021 4 tweets 1 min read
کل فیصل آبادمیں ہوئےواقعے کی ادھوری وڈیوزدیکھ کرکی جانےوالی ٹویٹس پردل سے معذرت خواہ ہوں مکمل سچ سامنےآنےاورتمام وڈیوزکوترتیب سےدیکھنےپرمعلوم ہوتاہےیہ ننگی گینگسٹرعورتیں چورہی نہیں انتہائی آبروباختہ بےشرم خواتین تھیں لہذاتمام گرفتارمردوں کورہا کرکےان غلیظ خواتین کوسزا دی جائے یہ خواتین جاہل معلوم ہوتی ہیں لیکن بہت بے شرم اور ذہین ہیں جنہوں نے پاکستان کے قانون کی توڑ مروڑ اور ہجوم کی نفسیات سے فایدہ اٹھانے کے تمام گر سیکھ رکھے ہیں مین سٹریم میڈیا بھی بغیر تحقیق کے یہی رپورٹ کرتا رہا کہ خواتین کو برہنہ کیا گیا اور انہیں ڈھکنے والا کوئی نہیں تھا
Dec 6, 2021 4 tweets 1 min read
کیا ہم سب اپنے اپنے ورک سٹیشنز پر اپنے اپنے انداز کی مذہبی رسومات کےقائل نہیں ہیں
ہمارےلیپ ٹاپ،موبائلز کی سکرین مقدس پیغامات،کلمہ اور مقدس مقامات سےمزین نہیں ہوتیں
ہمارےموبائلزکی رنگ ٹونزپر نعتیں اور درود وسلام نہیں لگے ہوتے
دن رات مبلغین کےاسلامی فرامین سےوٹس ایپ بھراہوتا ہے ہمارے پوری مذہبی فکر ہمارے دن رات کے معمولات میں گندھی ہوئی ہےہم ہرچیزکومذہب سے جوڑکرچلتےہیں جگہ جگہ دیواروں پرمذہبی سٹیکرزپوسٹرز چسپاں مل جائیں گےچہرےسنت رسول سےسجےہوتےہیں پہلےسے زیادہ تعدادمیں عبایااوربرقعہ پہنےخواتین دکھائی دیتی ہیں
یہ خودکوپارساقراردیتاریاکار معاشرہ ہے
Sep 18, 2021 6 tweets 2 min read
غیرت یا عزت دوبئ یا جاپان کے بازاروں میں نہیں بکتی نہ ہی یہ مانگنے سے ملتی ہے یہ چھیننی پڑتی ہے
یہ ڈالر نہیں یہ حمیت ہے یہ قومی غیرت ہے بوائز جس سے آپ کا دور دور تک کوئی واسطہ ہی نہیں
اگرپاکستان کی قومی عزت وغیرت آپ کا مئسلہ ہوتا تو کیویز کی ٹیم ائیر پورٹ پر اترنے سے پہلے+ کوئی انسان کا بچہ بھرپور دلائل کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیاپرپریس کانفرنس کرکے حقائق بتاچکا ہوتا
لیکن آپ کا شیخ رشید نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر ہندوستان کے خلاف زہر اگلنے کا آسان کام کرکے اٹھ گیا
لیکن آپ کے پاس ہیں ہی گدھے اور یہ کام توشرم حیا اور غیرت والے قومی عزت سےآگاہ افراد کا ہے+
Jul 3, 2021 19 tweets 7 min read
@OfficialDGISPR

کیا جنرل ایوب آپکے کے محکمے کا سربراہ نہیں تھا ؟
تو آپ کے محکمے پر تنقید کیوں نہ کی جائے؟ کیا جرنل نیازی کا تعلق محکمہ واپڈا سے تھا ؟
+
Jul 2, 2021 6 tweets 2 min read
میاں نواز شریف نے سول بالادستی کا جو سبق پڑھایا ہے اور مریم صاحبہ ومیاں نواز شریف سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے اس مقصد کے لیے قید وبند کیںصعوبتیں برداشت کی ہیں وہ ہمارے لیے نہایت قابل قدر ہیں اور یقین واثق ہے میاں صاحب اپنے بیانیے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
+ اور ہم سے بیشتر لوگ صرف پاکستان کے مستقبل اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک محفوظ وخوشحال پاکستان کی خواہش میں میاں صاحب کے بیانیے کے ساتھ ہیں اس میں جو احباب ہماری شخصیت پرستی یا عشق تلاش کرتے ہیں وہ ایک طرح سے اپنی کوتاہ نظری کا اعتراف کرتے ہیں لوگ تو یہاں تک کہہ چکے+
Jul 1, 2021 5 tweets 1 min read
خبر تو اگلے لمحے کی نہیں مگر دل چاہتا ہے شہر سے دور سرسبز پہاڑوں کے درمیان کسی وادی میں شہر سے دووور بہت دووور
اک کُٹیا بسائی جائے
اور اسکے ماتھے پہ لکھوایا جائے
سب مایا ہے ، سب مایا ہے اس کُٹیا کی چھوٹی چھوٹی سی دیواریں ہوں ، جہاں سبزے کی مہک ، پرندوں کی چہکار، مٹی کی خوشبو مسحور کردے جنگلی پھلوں اور پھولوں سے لدے درخت لذت نظر ودہن کا باعث ہوں ، میں جنگل سے لکڑیاں اکٹھی کرکے لاؤں اور انگیٹھی میں سلگا کر چائے بناؤں ایک ایزی چئیر پر بیٹھی کوئی کتاب پڑھوں