My Authors
Read all threads
پاکستان میں تبدیلی سرکار کی تبدیلی ناگزیر ہوگی ہے طبل جنگ بجا دیا گیا ہے
گزشتہ ماہ جنوب مشرقی ایشیا کے سیاسی منظرنامہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات پاکستان میں نمایاں تبدیلی کا پیش خیمہ ہیں
آئیں اس چند ٹویٹ پر مبنی تھریڈ میں جائزہ لیتے ہیں
+ 1 +
🔸 چین کا لداخ کے اندر گھس جانا اور وادی گلوان پر قبضہ و دعویٰ ملکیت کردینا
🔹نیپال کا آئینی ترمیم کے ذریعے بھارتی زیر قبضہ علاقوں کو اپنے نقشہ میں شامل کرنا
🔸بھوٹان کا اپنے ندی نالوں کا بھارت کو جانے والا پانی روک دینا
+ 2 +
🔹چین کا واضح جارحانہ دو ٹوک انداز میں امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک کو ہانگ کانگ سے دور رہنے کا کہنا
🔸چینی وزارت خارجہ کا شہبازشریف کو کورونا انفیکٹد ہونے پر فون اور علاج معالجہ کی پیشکش
+ 3 +
🔹سابقہ اور موجودہ عسکری سربراہان کا شہبازشریف کو فون کالز اور نیک تمنائیں
🔸پاکستان مسلم لیگ ن کا بجٹ مسترد کرنا چینی، آٹا، پیٹرول اور دیگر مہنگائی کیخلاف عوامی احتجاجی پروگراموں کا آغاز
+ 4 +
دنیا میں طاقت کا مرکز بدل رہا ہے چین اعلانیہ معاشی طاقت کے ذریعے نیو ورلڈ آرڈر کی تاریخ رقم کرنے کیلئے جارحانہ پیش قدمی کررہا ہے بھوٹان اور نیپال ون بلیٹ روڈ منصوبہ میں چین کے شراکت دار ہیں اور چین کی تھپکیوں کے بعد ہی بھارت کو آنکھیں دکھا رہیں ہیں
+ 5 +
روس اور ترکی بھی کندھے سے کندھا ملائے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں روس میں حالیہ دنوں میں بھارت کو تاریخی ذلت اٹھانا پڑی جب بھارت لداخ کے معاملے پر روس سے ہمدردی کے توقع کر رہا تھا امریکہ نے بھی محض بیان دینے پر اکتفا کیا امریکی چین کی برتری تسلیم کرچکے ہیں
+ 6 +
چین نے خاص وجوہات کی بنا پر پاکستان کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑا تھا اور اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہے کہ چین پاکستان کی تبدیلی سرکار سے ناخوش ہے پاک چائینہ اکنامک کوریڈور چھیالیس ارب ڈالر کا منصوبہ ہے
+ 7 +
جس میں سرمایہ کاری چینی حکومت، چینی بینکوں اور چینی کنشورسیم نے کی ہے سرمایہ دار اپنے سرمائے کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جاتا ہے اب چین نے اپنے سرمائے کے تحفظ کیلئے پاکستان کی مقتدر قوتوں کو بھی واضح کر دیا ہے ہر قیمت پر سی پیک کی تکمیل کریں
+ 8 +
اب اگر ان کڑیوں کےتانےبانےجوڑے جائیں تو یہ بات واضح ہےکہ چین ون بیلٹ روڈ اور سی پیک کی تکمیل جلدازجلد کرکےنیو ورلڈ آرڈر جاری کرناچاہتاہے اور چین پاکستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوفوقیت دیتاہے کچھ باتیں ملک و قوم کےمفادمیں لکھنے سےقاصر ہوں
End
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Abid Chouhan

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!