Abid Chouhan Profile picture
Democratic Thought-provoking Tweets & Mind Changer Messages for the People of Pakistan from a Social Media Activist, Opinion Maker & Trends Setter.
Oct 25, 2022 13 tweets 4 min read
#وہ_کون_تھا جس نے ارشد شریف کو راستے سے ہٹا کر سیاسی فائدہ حاصل کیا اس تھریڈ میں ہم تفصیل سے اس گتھی کو سلجھانے کی کوشش کریں گے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے ہم خیال صحافی برادری ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار پاکستان کی سلامتی کے اداروں اور حکومت کو قرار 1+ دے رہی ہے جس کا کوئی ٹھوس ثبوت کسی کے پاس موجود نہیں ہے شکوک شبہات کی بنیاد پر حکومت اور پاک فوج کے خلاف منظم پراپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے جس کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے اگر ہم کچھ حالات و واقعات کا باریک بینی جائزہ لیں تو حقائق تک 2+
Oct 14, 2022 8 tweets 2 min read
گزشتہ کئی سالوں سے پاک آرمی قوم کو بتاتی آرہی ہے کہ ملک دشمن بین الاقوامی طاقتوں نے پاکستان کیخلاف ففتھ جنریشن وار کا آغاز کیا ہوا ہے منفی بے بنیاد پراپیگنڈا کے ذریعے عوام بالخصوص نوجوان نسل کو مسلح افواج اور دیگر ریاستی اداروں کیخلاف گمراہ کیا جا رہا پے ++ جس کا مقصد پاکستان کو نظریاتی طور پر کمزور کرنا ہے جو کام پہلے سے پاکستان کے دشمن کر رہے تھے وہ ہی کام سابق وزیراعظم عمران خان نے شروع کردیا ہے بلکہ وہ پاکستان کیخلاف جاری ففتھ جنریشن وار کےسپہ سالار بن کر ابھرے ہیں وہ بے بنیاد جھوٹے پروپیگنڈہ کے ذریعے ++
Oct 3, 2022 11 tweets 3 min read
اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان پاکستان کی سلامتی سے کھیل رہا ہے کبھی شوکت ترین و صوبائی حکومتوں سے آئی ایم ایف کو خط لکھوا کر ملک کے معاشی دیوالیہ کرنے کی سازش کرتا ہے تو اعظم خان شاہ محمود قریشی اسد عمر کے ساتھ ملکر سائفر کے ذریعے غیرملکی +1 اور امریکی مداخلت کے ڈرامے کا سکرپٹ تیار کرکے ملک کو اقوام عالم میں تنہا کرنے کی سازش کرتا ہے تو کبھی شہبازگل کے ذریعے قومی سلامتی کے ادارے پاک فوج میں بغاوت پر اکسانے کی سازش کرتا ہے کبھی پولیس انتظامیہ اور جوڈیشری کو دھمکا کر اپنی دہشت پھیلا رہا ہے تو +2
Oct 1, 2022 7 tweets 2 min read
عمران خان کو سنگین توہین عدالت کے کیس میں عدالت عالیہ نے بار بار غیر مشروط معافی مانگنے کا موقع اس جواز پر فراہم کیا کہ ملزم ایک مقبول اور با اثر عوامی راہنما ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کیمطابق پاکستان میں کوئی بھی قانون اسلام سے متصادم +¹ نہ بنانے کے الفاظ باقاعدہ طور پر اور واضح انداز میں تحریر ہیں قاضی صاحب کے ریمارکس کا مفہوم " کہ آپ ایک مقبول عوامی راہنما ہیں اپنے جواب پر نظر ثانی فرمائیں" غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق +²
Sep 20, 2022 9 tweets 3 min read
یہ عمران خان کا خاص وصف ہے کہ انکے محسن کبھی بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں رہ سکتے کپتان اپنی تقریروں کے ذریعے متوقع آرمی چیف کو متنازعہ بنا رہے ہیں مائینڈ سائنس "تھیوری" کیمطابق ایک بات کو بار بار اور شدت سے دہراو کے لوگوں کو ذہن نشین ہوجائے + 1 وہ عوام کے ایک حصے کو گیارہ سال سے یہ یقین دلوانے میں کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں کہ انکے مخالف تمام سیاستدان چور ڈاکو اور مافیا ہیں اور اب بھولے بھالے پی ٹی آئی کارکن مخالفین کو دیکھتے ہی چور چور کے نعرے لگانا شروع کر دیتی ہے + 2
Mar 2, 2022 12 tweets 3 min read
صابر محمود ہاشمی ایک سیاسی کارکن سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں اورگزشتہ دو ہفتوں سے نیازی سرکار نے انکو ناحق قید کیا ہواہے اور انکو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہےآجکی تھریڈ میں ہم نون لیگ کیلئے انکی خدمات قربانیوں مشکلات اور قائدین کے کردار کا احاطہ کریں گے
1/11 صابرہاشمی کو وزیراعظم کیخلاف بیہودہ ٹرینڈ چلانے کے جھوٹے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے حراست میں لیا تو مریم نواز نے پارٹی کی طرف سے سپریم کورٹ کے ایک کریمنل لاز کےماہر وکیل کواپنےکارکن کی قانونی امداد کیلئے مقرر کیاجو کہ ایک قابل تحسین قدم ہے
2/11
Mar 1, 2022 16 tweets 4 min read
پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کے مقاصد اور اصل اہداف کیا ہیں؟ آج کی تھریڈ میں ہم اس کا جائزہ لیں گے عوامی مارچ کا آغاز بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی سے ہوچکا ہے جو کہ مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا مختلف شہروں میں پڑاو کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے گا
1/15
#AwamiMarch اس سیاسی مشق کو سمجھنے کیلئے ہمیں ماضی قریب کی سیاسی صورتحال دیکھنی پڑے گی زرداری صاحب نے اپنے دورِ صدارت میں تحریک انصاف کو پنجاب میں پنپنے اور پھلنے پھولنے کیلئے غیر اعلانیہ مدد کی کیونکہ ان کے خیال میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے سیاسی نظریات
2/15
Feb 28, 2022 20 tweets 4 min read
جب سے خان صاحب اپنے سرپرست کے دست شفقت سے محروم ہوئے ہیں پاکستانی سیاست میں گہماگہمی دیکھنے کو ملتی ہے بہت سی ملاقاتوں کے بعد اپوزیشن میاں صاحب کو پنجاب کی وزرات اعلیٰ چوہدری برادران کو دینے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے 1/20 یہ نیازی سرکار کے سابق سرپرست کا بلاواسطہ مطالبہ ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت سے نکات ہیں جس پر طرفین میں کافی حد تک اتفاق ہوچکا ہے لیکن "وزارتِ اعلیٰ" پر کوئی بھی فریق پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نظر نہیں آتا کیونکہ پنجاب سیاسی طور پر بہت اہمیت کا حامل صوبہ ہے 2/20
Feb 27, 2022 13 tweets 3 min read
آجکل عدم اعتماد کا بازار گرم ہے سبکی نظریں نوازشریف کی طرف لگی ہوئی ہیں سب عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے کیونکہ اس نے ہر طرح سے عوام اور پاکستان کا بیڑاغرق کردیا ہے سیاسی اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں اور وفود کی ایک دوسرے سے ملاقاتوں
1/12 میں عدم اعتماد ہی زیرِ بحث ہے اور اس کو ممکن بنانے کیلئے حکمت عملی ہورہی ہے عوام الناس، سول سوسائٹی اور سیاسی کارکن بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آراء دے رہے ہیں جہاں کچھ لوگ جلد از جلد عدم اعتماد لانے کے حق میں ہیں تو کچھ اسکی مخالفت میں بھی دلائل دے
2/12
Aug 7, 2020 21 tweets 4 min read
آزادی کشمیر کیلئے ایک غدار تھریڈ
گزشتہ چھ سات سالوں میں نوازشریف کیخلاف الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر خاص حکمت عملی کے تحت بہت شدت سے مہم جوئی کی گئی کہ نوازشریف مودی کا یار ہے اس کی فیکٹریوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کام کرتے ہیں 1/20 شریف فیملی کی بھارت میں فیکٹریاں ہیں اور ان کے بھارت میں کاروباری مفادات ہیں اور طرح طرح کی باتیں کرکے نوازشریف کی محب الوطنی کو مشکوک کرنے کی بھرپور کوششیں کی گئیں یہ بے بنیاد پراپیگنڈا منظم انداز سے اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا 2/20
Jul 2, 2020 10 tweets 3 min read
پاکستان میں تبدیلی سرکار کی تبدیلی ناگزیر ہوگی ہے طبل جنگ بجا دیا گیا ہے
گزشتہ ماہ جنوب مشرقی ایشیا کے سیاسی منظرنامہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات پاکستان میں نمایاں تبدیلی کا پیش خیمہ ہیں
آئیں اس چند ٹویٹ پر مبنی تھریڈ میں جائزہ لیتے ہیں
+ 1 + 🔸 چین کا لداخ کے اندر گھس جانا اور وادی گلوان پر قبضہ و دعویٰ ملکیت کردینا
🔹نیپال کا آئینی ترمیم کے ذریعے بھارتی زیر قبضہ علاقوں کو اپنے نقشہ میں شامل کرنا
🔸بھوٹان کا اپنے ندی نالوں کا بھارت کو جانے والا پانی روک دینا
+ 2 +