My Authors
Read all threads
صوف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں اُون جسے انگریزی میں وول کہتے ہیں نبی رحمت ہادی برحق جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہدایات اور تعلیمات میں صوفی نام کی کسی چیز کا کوئی تصور سرے سے موجود ہی نہیں ہے اور نا ہی آپ نے کسی صحابی رسول کو صوفی بننے کی تلقین
کی ہے صوفی ازم یا شریعت کے مقابلہ میں طریقت نامی ایک نئی اصطلاح ایک سازش کے تحت اسلام میں داخل کی گئی ہیں۔ امیر المومینین جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جب روم و فارس جیسی دونوں بڑی طاقتیں مجاہدین اسلام نے گرا دیں تو اسلام واحد سپر طاقت بن کر ہر سمت فتوحات کے جھنڈے گاڈ
رہا تھا اسلام کے خلاف تلوار لیکر میدان جنگ میں لڑنے کو خود کشی سمجھا جانے لگا تو اسلام دشمن سازشی عناصر نے اسلام کو اندر سے کمزور کرنے کے لیے مسلمانوں کی اصل طاقت اہل ایمان کے مستحکم عقائد کو لمزور کرنے کے لیے اسلام میں داخل ہو کر طریقت اور تصوف جیسی نئی نئی اصطلاحات متعارف کرائ
کرائیں یمن کے شہر صنعا کا رہنے والا عبداللہ بن سباء جو کہ ایک کٹر یہودی تھا نے بظاہر اسلام قبول کرکے روئے زمین پہلا صوفی ہونے کا دعوی کردیا وہ گرمی سردی میں صوف یعنی اوونی لباس ہی پہنتا اور دعوی یہ کرتا کہ ہم اہل طریقت کو یہ موسم متاثر نہیں کرتے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے
اس طرح کے گیٹ اپ کرتا رہا ایک نیا عقیدہ جس میں مسلمانوں کہ قوت جہاد بالسیف کو بے توقیر کرکے جہاد بالنفس کا ذریعہ پیش کیا گیا نا صرف عقائد کوٹھیس پہنچائی گئی بلکہ اسلام کے اندر نفاق کو ہوا دے کر تنازعات کھڑے کرنے کی کوششیں شروع کی گئیں دنیا کے سب سے پہلے اس صوفی نے فارس و روم کی
ختم ہو جانیوالی حکومتوں کے سابق وہ عہدیدار اور وزیر مشیر جن کے سینے اسلام کے خلاف انتقام سے اُبل رہے تھے کو بھی اپنی سازشوں میں شامل کرکے ایک بڑی مجلس عاملہ بھی تشکیل دے رکھی تھی مسلمانوں کے مخالفین کو چن چن کر اپنے ساتھ ملا لیا ایک بہت بڑی پروپیگنڈہ ٹیم تشکیل دی گئی جو اسلام کے
اندر نئے نئے نظریات کی تبلیغ کرتی بلکہ مسلمانوں کے اندر من گھڑت پروپیگنڈہ کے ذریعے اندرونی تنازعات کو بھی ابھارتی رہی انکے اس طرح کے پروپیگنڈہ کے مراکز شام عراق یمن فارس اور مصر تھے حجاز میں چونکہ صحابہ اکرام موجود تھے اس لیے وہاں نا تو انکا پروپیگنڈہ کامیاب ہو سکتا تھا اور نا ہی
وہاں انہوں نے اس طرح کی کوششیں کیں یہی وجہ ہے کہ اپنی تمام تر عصری خامیوں کے باوجود اسلام اپنی حقیقی شکل عقائد میں موجود ہے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!