Nafees Ahmed PTI Profile picture
‏نوا پیرا اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے کبوتر کے تن نازک میں شاہین کا جگر پیدا
Doctor Abdur Rahman Profile picture afzal qureshi Profile picture 2 subscribed
Mar 2 4 tweets 1 min read
ناجائز وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام تقرر و تبادلوں اور نئی بھرتیوں پر پابندی لگا کر تمام نئی بھرتیاں خود کرنے کا منصوبہ بنایا ہے بالکل اسی طرح جس طرح نوازشریف نے 1985 سے لیکر 1990 تک وزیراعلی کی حیثیت سے صوبہ بھر میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا رکھی تھی مگر وزیراعلی ہاؤس سے برائے راست ڈائریکٹو لیٹر کے ذریعہ اپنے چہیتے غنڈے بدمعاشوں اور دو نمبر لوگوں بغیر میرٹ کی پرواہ کیے بھرتی کیا جاتا رہا اس طرح صوبہ پنجاب میں ہزاروں کی تعداد میں ان لوگوں کو بھرتی کر دیا گیا جنہوں نے کرپشن بد دیانتی کے ایسے ایسے نئے نئے طریقے ایجاد کیے کہ پنجاب حکومت کا ہر محکمہ
Jan 27 4 tweets 1 min read
نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کے ساتھ مل کر اس طرح شیطانی منصوبے بنا رہا جیسے اس کائنات کو چلانے والی کسی سپریم طاقت کا وجود ہی نا ہو اسی سوچ کا نام فرعونیت ہے اور یاد رکھو طاقت کے نشہ میں چور ہو کر اللہ کی طاقت کا انکار کرنے والو کائنات کے حقیقی منصوبہ ساز نے وقت کے ہر فرعون کو ڈبونے کے لیے ان فرعونوں کے وہم و گمان سے بھی بالاتر منصوبہ بنا رکھا ہوتا ہے عمران خان نے اپنی طاقتور آواز سے نا صرف قوم کو بدی کے خلاف اکٹھا کیا بلکہ بدی کے سارے سیاسی دھڑوں کو بھی آپس میں اکٹھا ہونے پر مجبور کر دیا مگر ان سارے خبیث کی ماں اسٹیبلشمنٹ ابھی انکے ساتھ اکٹھی نہیں ہ
Dec 26, 2023 5 tweets 1 min read
70 دن ہونے کو ہیں نوازشریف نے لندن سے واپسی پر سارے جتن کر کے دیکھ لیے پاکستانی عوام اب دوبارہ اس کی فراڈ سیاست پر کان دھر رہی استقبالی جلسہ کی بدترین ناکامی کے بعد دوسرا جلسہ کرنے کی ہمت نہیں ہو پا رہی کہ جس دن جلسے کرنے شروع کیے رہا سہا بھرم بھی وڑ جائے گا اس لیے نوازشریف اس وقت انتہائی ڈیپریشن کا شکار ہے اور اس کو لانے والے اس کے سہولتکار اس سے بھی زیادہ دلبرداشتہ ہیں کہ نوازشریف والا گھسا پِٹا کارڈ کسی صورت چلتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا اسٹیبلشمنٹ کے پاس آنے والی خفیہ سرویز رپورٹ نے اسٹیبلشمنٹ کی رات کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں کیونکہ پنجاب سمیت
Sep 26, 2023 4 tweets 1 min read
نوازشریف جب سے قومی سیاسی اکھاڑے میں شامل ہوا تب ہی سے وہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے ساتھ رابطہ میں ہے پہلے معروف بھارتی مغنیہ دلشاد بیگم کے ذریعہ سے اور بعد میں بھارتی بزنس مین سجن جنڈال کے ذریعہ سے یہ دونوں اپنے اپنے پروفیشنز کے ساتھ ساتھ انتہائی فعال راء ایجنٹ بھی ہیں بھارت نے ہمیشہ نوازشریف کی حکومت کے ساتھ سہولت محسوس کی ہی کارگل جنگ ہو بمبئ حملہ کیس ہو ہا پٹھان کوٹ کا واقعہ ہو نوازشریف نے ہمیشہ بھارتی موقف کی ہی حمایت کی ہے ابھی بھی بھارت کی خوشی دیدنی ہے کہ نوازشریف پھر سے حکومت میں آ رہا ہے اس وقت پاکستان کے لیے سب سے خوفناک صورتحال یہ ہے کہ
Sep 25, 2023 7 tweets 2 min read
ہواؤں کے رُخ بدلنے میں دو اہم معاملات کارفرما ہیں پہلا تو یہ کہ طاقتوروں کا خیال تھا کہ ناز و نعم میں ساری زندگی گزارنے والا عمران خان جیل کی چار دن کی سختی برداشت نہیں کر پائے گا اور نوازشریف کی طرح سر پر بازو رکھ کر بین ڈال ڈال کر چیخیں مارے گا پھر اسے بیرون ملک فرار کی شرط پر رہا کر کے اس سے غلو خلاصی کرا لی جائے گی اور جب تک چاہیں گے من مانی حکمرانی کرتے رہیں گے مگر ان ساری توقعات کے برعکس عمران خان ایک بہادر لیڈر کی طرح جیل کی ساری تکالیف کو پورے صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کر رہا جس سے آہ زاری سننے کی خواہشات رکھنے والوں کی اپنی چیخیں نکلنا شروع
Sep 13, 2023 6 tweets 2 min read
چیف الیکشن نے امریکی سفیر کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ الیکشن کو مینج کرکے نوازشریف کے لیے جگہ بنا لے گا مگر گلگت بلتستان کے ضمنی الیکشن میں عوام کی طرف سے زبردستی انصاف کا بول بالا کرانے کے بعد امریکہ کی بھی کانپیں ٹانگ گئی ہیں کیونکہ امریکی اداروں کی سروے رپورٹس کے مطابق بھی عمران خان کی تین صوبوں میں 70 فیصد سے بھی زائد تناسب کے ساتھ واضح برتری یقینی ہے بلوچستان میں بھی مقابلہ سخت ہو سکتا اس خوف کے پیش نظر امریکہ نے برطانوی ہائی کمیشن کے ذریعہ چیف الیکشن کمیشن سے مزید مفصل بریفنگ لینے کی غرض سے برطانوی ہائی کمیشن کو چیف الیکشن آف پاکستان کے پاس ب
Sep 11, 2023 11 tweets 3 min read
جب پرویز مشرف کا طیارہ ہائی جیک کرکے نوازشریف نے اس طیارے کو پاکستان کے کسی بھی ہوائی اڈا پر اترنے روک دیا تو پھر جوابی کاروائی کے طور پر نوازشریف کو وزارت عظمی سے ہاتھ دھونا پڑا اور ساتھ ہی طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں جیل بھی جانا پڑا اس وقت ساری ن لیگ اپنے اپنے گھروں میں چُھپ کر بیٹھ گئی سوائے جاوید ہاشمی کسی میں جرآت نا تھی کہ نوازشریف کا نام تک لے سکتے اس صورتحال میں شریف خاندان نے کلثوم نواز کے ذریعہ احتجاجی تحریک چلانے کی کوشش بھی کی گو کہ عوام کی عدم دلچسپی کے باعث وہ تحریک بری طرح ناکام ہو گئی مگر اس دوران جاوید ہاشمی نے پورے قد پوری جرآت اور
Aug 13, 2023 12 tweets 3 min read
جب تک آرمی چیف سے لیکر چیف جسٹس تک اور وزیراعظم سے لیکر کونسلر تک سب آئین اور قانون کے تابع نہیں ہو جاتے ملک کو برباد ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا تین سال کی مدت کا ایک سرکاری ملازم آئین و قانون کو پامال کرکے عدل سمیت ملک کے سارے نظام پر قابض ہو کر ملکی اداروں اور سرکاری مشینری کو اپاہج بنا کر رکھ دیتا ہے اس طرح ملک کے اندر جس کی لاٹھی اس کی بھینس چوبیس کروڑ لوگوں کا منہ چڑاتی پھرتی ہے جب تک اس منہ چڑاتی آوارہ بھینس کو اس کے باڑہ تک محدود نہیں کیا جاتا تب تک باقی فصلوں کو اجڑنے سے بچانا ممکن ہی نہیں ہے چوبیس کروڑ عوام کا مقبول ترین لیڈر تپتپاتی گرمی کی
Jul 12, 2023 7 tweets 2 min read
1972 میں ذوالفقارعلی بھٹو نے ملک میں سوشلسٹ نظام لانے کے لیے نجی صنعتوں کارخانوں اور پرائیویٹ سکولوں کو قومی تحویل میں لینے کا کام شروع کیا تو لاہور کی اتفاق فونڈری کو بھی قومی تحویل میں لے لیا جس کی ساتویں حصہ کی ملکیت میں نوازشریف کا والد بھی شامل تھا اس خاندان کے پاس یہ واحد کاروبار تھا جس کے قومی تحویل میں جانے سے یہ خاندان مکمل طور پر بے روزگار ہوگیا اس بات کا تذکرہ شہبازشریف نے اپنی سوانح حیات میں کر رکھا ہے جب ضیاءالحق نے بھٹو حکومت کو ختم کرکے مارشل لاء نافذ کیا تو اس نے قومی تحویل میں لی گئی تمام صنعتیں مالکان کو واپس کر دیں جن میں اتفاق فونڈری
Jul 3, 2023 6 tweets 2 min read
بدترین ناکامی کے بعد اگلے ماہ اسحاق ڈار کی وزارت خزانہ کا دور تو ختم ہوجائے گا مگر پاکستانی عوام کی غربت مہنگائی اور معاشی بدحالی ختم نہیں ہوگی بلکہ ان میں مزید اضافہ ہوگا کیونکہ اسحاق ڈار نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستانی معیشت کے ساتھ بدترین کھلواڑ کر رکھا ہے اسحاق ڈار واحد بلکہ شاید دنیا کا منفرد وزیر خزانہ ہے جو ملکی آمدن کو بڑھانے کی بجائے مزید کم کرکے ترقی ظاہر کرنے کی شعبدہ بازی کا ہنر جانتا ہے ہے اسحاق ڈار نے گذشتہ دور حکومت میں بھی پانچ سال میں ملکی برآمدات میں پچیس فیصد کمی صنعتی اور زرعی پیداوار میں ہوشربا کمی اور اوورسیز پاکستانیوں سے حاصل
Jun 25, 2023 7 tweets 2 min read
گذشتہ برس اپریل میں عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد موجودہ امپورٹڈ حکومت نے مئی میں گذشتہ سال کی جو اقتصادی سروے رپورٹ جاری کی اس کے مطابق پاکستان کی آمدن کا ہر شعبہ ترقی کی طرف تیزی کے ساتھ گامزن تھا وہ رپورٹ چونکہ اعدادوشمار کی بنیاد پر جاری کی جاتی ہے تو اس کو جھٹلانا ممکن نہیں ہوتا اس لیے امپورٹڈ حکومت کو نا چاہتے ہوئے بھی عمران خان حکومت کی اس توصیفی سند کو جاری کرنا پڑا جس میں ترقی کی شرح نمو 1۔6 فیصد تھی جو گذشتہ 17 سال کے دوران سب سے بہترین تھی اب موجودہ امپورٹڈ حکومت کی جب مدت مکمل ہو رہی ہے تو اس وقت ترقی کی شرح 1۔6 سے کم ہو کر 29۔0 فیصد
Jun 16, 2023 8 tweets 2 min read
عمران خان کے دور حکومت میں احتساب کا منصوبہ اس لیے ناکام ہوا کہ اول تو موجودہ عدلیہ ہی احتساب کے عمل کے سامنے رکاوٹ بن کر کھڑی تھی اور سب سے اہم اور بڑی رکاوٹ جنرل باجوہ تھا کہ جن مگر مچھوں کے خلاف اربوں روپے کے مقدمات تھے وہ اس لوٹے ہوئے مال میں سے ایک قابل ذکر حصہ باجوہ فیملی کو تحائف کی صورت میں ادا کرکے گنگا اشنان کر لیتا اور پوتر ہو کر معززین میں شامل ہوجاتا لاہور کے رئیل اسٹیٹ کے منسلک تقریبا سارے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جنرل باجوہ کا سمدھی آصف عرف مٹھو کباڑیہ جو کہ اب خود بھی رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز میں شامل تھا قومی مجرمان سے وصول ہونیوالے تحائف
Jun 15, 2023 6 tweets 2 min read
75سال سے پاکستان میں کام کرنے والی دنیا امریکی کمپنی شیل نے پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا پروگرام بنا لیا ہے اس کے بعد پارکو بھی پاکستان سے اپنا سرمایہ نکالنے کے لیے تیاری کر رہی ہے دنیا بھر میں کام کرنے والی ان بڑی کمپنیوں کے نکل جانے کے بعد باقی چھوٹی موٹی غیر ملکی کمپنیوں کا پاکستان میں ٹِکے رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں جائے گا کیونکہ ان کمپنیوں کا پاکستان میں ہاتھ کھڑے کر جانے کا واضح مطلب یہی ہے کہ یا تو پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے یا ہونے والا ہے دنیا بھر میں معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے تمام بین الاقوامی مانیٹرنگ ادارے کچھ اسی طرح
Jun 14, 2023 4 tweets 1 min read
حق گوئی و بے باکی کی مجسم تصویر شہریار آفریدی زہر ہلا ہل کو قند نا کہنے کے جرم میں پابند سلاسل ہیں کہ اسی اسیری میں کل انکے بھائی وفات پا گئے جس پر شہریار آفریدی نے قانون کے مطابق پیرول پر کچھ وقت کے لیے رہائی کی درخواست دی تاکہ وہ اپنے بھائی کے جنازہ اور تدفین میں شامل ہو سکے ج جسے نا صرف نامنظور کر دیا گیا بلکہ جنازہ میں موجود شہریار آفریدی کے کزن اور بھتیجے کو بھی گرفتار کر لیا گیا شہریار آفریدی کے بھائی نے اس دنیا میں دوبارہ کبھی نہیں آنا اگر انہیں اپنے بھائی کا آخری دیدار کر لینے دیا جاتا تو یقینا کوئی ملکی قومی سماجی اخلاقی اور قانونی نقصان نہیں
Jun 13, 2023 8 tweets 2 min read
حیرت ہے دنیا کو گلوبل ویلیج کہے جانے والے زمانہ میں پاکستان کے اندر انسانی اور شہری حقوق سلب ہیں اور ان سلب شدہ حقوق والے انسانوں میں سب سے زیادہ متاثرہ شخص وہ ہے جو دنیا میں ورلڈ کرکٹ سٹار رہا جس نے اپنے ملک کو دنیا کے تین بہترین کینسر ہسپتال دیے جہاں ستر فیصد لوگوں کا مفت علاج ہوتا ہے اس نے اپنے پسماندہ ملک کو نمل یونیورسٹی دی جو دنیا کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے آکسفورڈ کے معیار کی تعلیم مہیا کر رہی ہے یہ کیسا گلوبل ویلیج ہے جس کی ناک کے نیچے لوگوں کو گھروں سے اٹھا کر عقوبت خانوں میں ننگا کر ان پر بیہمانہ تشدد کیا جا رہا ہے اور المناک اس کا پہلو یہ ہے
Jun 11, 2023 10 tweets 3 min read
اسحاق ڈار کوئی اقتصادی ماہر اور معیشت دان نہیں ہے بلکہ وہ ایک ایسا اکاؤنٹینٹ ہے جو اکاؤنٹس میں دو نمبری کرنے کی ایسی مہارت کا حامل ہے جس دع نمبری کو پکڑنا آسان نا ہو وہ گذشتہ کئی برس سے پاکستان کی معیشت کو اسی طرح کی دو نظریوں کے ذریعہ برباد کرتا چلا آ رہا ہے اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے کسی مہمان کو شدید سردی کی رات میں میزبان نے ایک ایسا کمبل دیا جس سے اگر وہ سر ڈھانپتا تو پاؤں ننگے ہو جاتے اور اگر پاؤں ڈھاپنتا تو سر ننگا ہو جاتا مہمان نے کمبل کے چھوٹا ہونے کی شکایت میزبان سے کی تو میزبان نے کہا آپ سر کو ڈھانپیں پاؤں کو ڈھانپنے کی ترکیب میں کر لیتا ہوں
Jun 11, 2023 6 tweets 2 min read
گذشتہ ایک سال میں جہاں پی ڈی ایم کی حکومت نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے وہیں انکے ہینڈلرز اور سولتکاروں نے پاکستان کو آئینی، قانونی سماجی، اخلاقی اور معاشرتی طور پر کچل کر رکھ دیا ہے اس لیے چوبیس کروڑ عوام جہاں معاشی طور پر انتہائی مشکلات اور مسائل میں چاروں اطراف سے جکڑے ہوئے ہیں وہیں پر جانی اور مالی طور پر شدید قسم کے عدم تحفظ کا شکار ہیں جس سے پاکستان کے اندر ایک ہیجانی کی کسی کیفیت اور انارکی کی فضاء بڑھتی چلی جا رہی ہے کیونکہ موجودہ سول اور عسکری قیادت کے ساتھ چوبیس کروڑ عوام کی اب نا تو کوئی اُمید وابستہ رہی ہے اور نا
Jun 9, 2023 4 tweets 1 min read
چودہ نام نہاد سیاسی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے باوجود جب عمران خان کے ساتھ جمہوری طریقہ سے مقابلہ سیاسی میدان میں نا کر سکیں تو انہوں نے ڈکٹیٹرز کے ساتھ مل کر جمہوریت کی گردن ہی مروڑ کر رکھ دی اب آئین عملی طور پر معطل ہے عدالتیں بے بسی اور لاچارگی کا نمونہ بنی ہوئی ہیں ریاستی غنڈہ گردی اپنے عروج پر ہے جس گھر میں جب چاہیں گُھس جاتے ہیں جسے جب چاہیں اٹھا کر غائب کر دیتے ہیں جس کا چاہیئے گھر گرا دیں اور جس کا چاہیں کاروبار بند کرا دیں آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس وقت میرے وطن پاکستان پر ایک ایسی فاشسٹ حکومت مسلط ہے جس میں نا کسی کی جان محفوظ ہے نا عزت
Jun 3, 2023 6 tweets 2 min read
29 مئی 1988 کو ضیاءالحق نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں توڑ کر محمد خان جونیجو کی حکومت کو گھر بھیج کر آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کرانے کی بجائے نومبر میں انتخابات کرانے کا اعلان منصوبہ بنایا ضیاءالحق کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نومبر میں بے نظیر زچگی کے مراحل میں مبتلا ہو گی اور انتخابی مہم چلانا اس کے لیے ممکن نہیں رہے گا پیپلزپارٹی کے سابق راہنماؤں غلامی مصطفی جتوئی اور غلام مصطفی کھر کے ساتھ ضیاءالحق کے خفیہ معاملات طے پا چکے تھے کہ پیپلزپارٹی کے الیکٹ ایبل ہارسز کو زیادہ سے زیادہ اپنے ساتھ ملا لیں اور پیپلزپارٹی کی مقبولیت کو توڑنے کا
Jun 3, 2023 6 tweets 2 min read
جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے لیکر اب تک ان گذشتہ چالیس سالوں میں اپنے علاقے کے بیسیوں ایسے لوگوں کے نام گنوا سکتا ہوں جو اپنے اپنے دور میں خوف اور دہشت کی علامت بنے رہے کچھ کا خوف تو انکے قبیلوں اور انکی دشمن داریوں تک رہا اور کچھ سارے علاقے کے لیے وبال جان بنے رہے ان سب میں جو بات مشترک ہے وہ یہی ہے کہ سب کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی بس کچھ ہی وقت کے لیے ہی رہی پھر نام تک لینے والا کوئی نہیں رہا بلکہ کچھ کی تو قبروں پر مٹی ڈالنے والا بھی اب کوئی نہیں ہے اور چند ایک کو قبریں بھی شاید نصیب نہیں ہوئی ہونگی کیونکہ انکے زندہ یا مردہ ہونے کی برس ہا برس تک کوئی
Jun 2, 2023 8 tweets 2 min read
دو ممالک کے درمیان شدید جنگ جاری ہو ایک دوسرے پر بمباری کی جارہی ہو میزائل پھینکے جا رہے ہوں بستیاں ملیا میٹ کی جا رہی ہوں ان حالات میں بھی ایک دوسرے کے مذاکراتی یا سفارتی وفود کے ساتھ بھلائی اور نفاست کے ساتھ پیش آیا جاتا ہے یہ آج سے ہی نہیں بلکہ میں دور فاروقی کے سب سے بڑے معرکہ جنگ قادسیہ کا حوالہ دونگا کہ جنگ سے پہلے فارسی بادشاہ جو کہ خود اس وقت اپنی فوج کی کمانڈ کے لیے محاذ پر تخت و تاج لیکر آیا ہوا تھا کے ساتھ مذاکرات کے لیے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو بھیجا گیا جنہوں نے بادشاہ کے سامنے تین آپشن رکھے کہ اسلام قبول کرکے ہمارے ساتھ شامل