My Authors
Read all threads
رقم کے حساب سےپاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سیکنڈل/ڈاکہptcl کی نجکاری/فروخت تھی۔ مشرف کا یہ اکیلا سودا کئی ھزار ارب کی کرپشن ھے۔
پاکستانی تاریخ دوسرا بڑا سکینڈل/فراڈ مشرف دور میں ھوئی KE کی نجکاری/فروخت ھے
1
۔KESC خریدنے والی کمپنی نے ایک سال بعد اپنی خریداری کی پوری رقم اسکے صرف ساڑھے سات فیصد شیئر فروخت کر کے حاصل کر لی۔۔۔ 4 سال بعد کمپنی نے اپنے تمام شیئر ابراج کو فروخت کر دئے یوں بیٹھے بٹھائے اربوں روپئے لے کر چلتے بنے۔۔
2
ابراج کے کرتا دھرتا عارف نقوی نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کی بجائے اپنا اثر رسوخ استعمال کر کےواپڈا سے معاھدے سے بھی زیادہ بجلی (300MW کی بجائے 600MW) لیتا رھا
3
۔ 2014 میں جب وفاقی حکومت نے اسے معاھدے سے زیادہ بجلی دینے سے انکار کیا تو بہت سے سیاسی گروہوں کو یہ کراچی دشمنی، احساس کمتری وغیرہ یاد آگئے۔۔ تو وفاقی حکومت کو فیصلہ واپس لینا پڑا۔۔ بجلی کے علاوہ KE مختلف ھتکنڈوں زرئعے معاھدے سے زیادہ گیس حاصل کرتی رھی ھے
4
سونے پہ سوھاگہ کہ بجلی اور گیس کی قیمت بھی ادا نہی کی۔۔ (اسوقت KE پر واپڈا, SSGC + FBR کے 750M$ کے واجبات ھیں۔۔
۔2017 میں ابراج نے KE کو شنگھائ الیکٹرک کو بیچنے کا،منصوبہ بنایا
5
ابراج نے معاھدے کا ایسا ڈرافٹ تیار کیا جسکے مطابق حکومتی کمپنیوں/اداروں کے واجبات کی ادائیگی کا کوئی شیڈول طریقہ کار کا زکر نہی، ٹیرف پر بھی حکومتی منظوری کی ضرورت نہی، ۔۔ کچھ بااثر حکومتی افراد کی مدد سے سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو پیش کر دی گئی
6
لیکن کئی سفارشوں کے باوجود نوازشریف نے سمری منظور کرنے سے انکار کر دیا۔۔ زرائع مطابق یہ سمری معمولی فرق سے ایک سے زیادہ بار وزیراعظم سامنے پہچائی گئی۔۔ لیکن نوازشریف نے منظور نہی کی۔۔
ابراج کا مالک عارف نقوی عمران کا قریبی دوست ھے، PTI کا بہت بڑا سپانسر ھے
7
ریحام کی کتاب میں بھی اسکا زکر ھے۔
کچھ مہینے پہلے منی لانڈرنگ کے الزام میں لندن میں گرفتار ھوا۔۔ وھاں رابطے کیلئے عمران کا فون نمبر دیا ھے۔۔ پراسیکیوٹر نے اسکی ضمانت کی مخالفت میں دلیل دی کہ یہ پاکستان چلا جائے گا ،جہاں کا وزیراعظم اسکا قریبی دوست ھے۔۔۔
8
اور اب تازہ خبر یہ ھے وزیراعظم نے ابراج اور شنگھائ الیکٹرک کے معاھدے کی منظوری دے ھے۔۔ جسکے مطابق شنگھائ الیکٹرک پاکستان کے 750M$ یعنی 1300 ارب روپئے کی ادائیگی کی زمہ دار نہی ھو گی۔۔۔
9
کراچی کی موجودہ لوڈشیڈنگ اسی سلسلے کی کڑی ھے۔۔ عوام کو اتنا تنگ کر دیا جائے کہ وہ بجلی آنے پر خوش ھوں، کیسے آئ کی طرف توجہ نا دیں۔۔ اپنا پنکھا چلنے پر خوش ھوں اور عمران اینڈکو اربوں روپیہ کی لوٹ کھسوٹ کی نا دیکھیں۔۔
آصف نذیر Pk10
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Shafiq Ur Rehman پتلی گر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!