اگر ہم بھارت سے دس بیس لاکھ ہندو ’’درآمد‘‘ کرکے پاکستان میں آباد کردیں
تو دنیا میں ہماری روشن خیالی کا بڑا چرچا ہوگا۔
پاکستان میں سکھ اور بدھسٹ بھی بہت کم ہیں، چنانچہ بھارت سے پانچ سات لاکھ سکھ اور بدھسٹ بھی درآمد کرلیے جائیں
+
یہ “Idea” بھی بڑا زبردست ہے کہ ہم پاکستان کو تین ماہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کہہ کر پکاریں،
3ماہ اپنے ملک کو ہندو جمہوریہ پاکستان کہہ کر پکاریں،
3ماہ پاکستان ہمارے لیے عیسائی جمہوریہ ہو،
+
ساری دنیا ہماری ’’روشن خیالی‘‘ کو سر پر بٹھا لے گی۔
آدمی کو ایمان گنوانا ہو تو چڑیا کی بیٹ کیوں کھائے،
ہاتھی کا گُو کیوں نہ کھائے!
ہاتھی کا گُو کھانے سے کم از کم ہمارے حکمرانوں کا پیٹ تو بھرے گا۔
+
نہ روح، نہ قلب، نہ تہذیب، نہ تاریخ، نہ علم، نہ اہلیت۔
#اقتباس از @FarooqiShah