I am not going to censor myself to comfort your ignorance as my words will either attract a strong mind or offend a weak one.
من تیغ جہاں سوزم، من چشمہء حیوانم
Sep 25, 2021 • 4 tweets • 2 min read
سماء نیوز کے اینکر ندیم ملک نے جب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کے معاملے پر نور الحق قادری کو اپنے پروگرام میں بلایا،
تو جناب ندیم ملک نے اپنی ذہانت سے نور الحق قادری سے اگلوا لیا کہ 6 مشیروں نے اس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا، ان میں معید یوسف ، شہزاد اکبر
+
سرِفہرست تھے، اسی طرح جس دن عمران خان حکومت میں آیا، فیصل آباد کے علاقے گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کر کے دو مسلمانوں کو شہید اور 12 کو زخمی کیا،
مگر آج تک ان قادیانیوں پر FIR درج نہیں ہو سکی، بلکہ
کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے،
اکثر جگہوں پر انہوں نے
+
Sep 24, 2021 • 4 tweets • 1 min read
عام طالبان کے ذہن کسی خوف کسی پروپیگنڈہ سے آلودہ نہیں ہیں لیکن ہم ٹی وی کے پروپیگنڈہ میں اپنی عقل کے استعمال سے ہی محروم ہو گئے۔ طالبان کی حکومت میں پہلے بھی ایک ترجمان تھا آج بھی وہی ایک ہے۔ ساری دنیا اس کے پیغام کو سنتی ہے۔ ہمارے یہاں ترجمانوں کی فوج ہے۔ نہ انکی کوئ سنتا
+
ہے نہ کوئ اہمیت دیتا ہے ۔ اشرف غنی کی جانب سے لاکھوں ڈالرز لے جانے کی اطلاعات کے باوجود طالبان نے ایک دفعہ بھی سابقہ حکومت کا ذکر نہیں کیا، نہ نام لیا، نہ کوئ الزام لگایا۔ انکو خود پر یقین ہے اسلئے وہ اپنی ترجیحات پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں۔ جبکہ ہمارے خالی خولی جیب کترے تین
+
May 24, 2021 • 7 tweets • 2 min read
پنجاب میں اس وقت مزارات کی تعداد 598 ہے،
ان میں 64 درباروں کے گدی نشین،
متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں۔
سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ساہیوال، وہاڑی، منڈی بہاو الدین، اوکاڑہ، حجرہ شاہ مقیم، ملتان، چشتیاں، خیرپور ٹامیوالا کے گدی نشین براہ راست انتخابات میں
+
حصہ لیتے ہیں. یہاں کے گدی نشین پہلی بار جنگ آزادی کے مجاہدین کو کچلنے کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی کے دست راست بنے اور ان گدی نشینوں نے انگریزوں کے حق میں فتویٰ دیے
اور جنگ کو بغاوت قرار دیا اور انعام کے طور پر جاگیریں پائیں۔ یہی وجہ تھی کہ ان گدی نشینوں کو انگریزوں نے نوآبادیاتی
+
May 22, 2021 • 6 tweets • 2 min read
ایک رافضی نے حضرت علیؓ کے پوتے حسن بن حسنؓ سے کہا کہ آپ لوگ تو رسول اللہ ﷺ کے قرابت دار اور اہل بیت میں سے ہیں۔ حسن بن حسنؓ نے فرمایا، تجھ پر افسوس ہے اگر اللہ تعالیٰ بغیر اپنی اطاعت کے محض قرابت رسول سے کسی سے رکنے والا ہوتا تو سب سے زیادہ ان لوگوں کو فائدہ پہنچتا جس کے
+
مادری اور پدری سلسلے ہم سے زیادہ رسول اللہ ﷺ سے قریب ہیں۔ خدا کی قسم محھ کو خوف ہے کہ ہم میں (اہل بیت) کے گنہگار کو عام گنہگاروں سے دگنا عذاب دیا جائے گا اور یہ امید بھی ہے کہ ہماری جماعت کے مطیع اور محسن کو اجر بھی دوگنا ملے گا۔ تم لوگوں کی حالت پر افسوس ہے، خدا سے ڈرو اور
+
Mar 16, 2021 • 9 tweets • 2 min read
وہ کہتے ہیں "جب ہم صرف ہڈیاں اور خاک ہو کر رہ جائیں گے تو کیا ہم نئے سرے سے پیدا کر کے اٹھائے جائیں گے؟" (49)
۞ ان سے کہو "تم پتھر یا لوہا بھی ہو جاؤ (50)
یا اس سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز جو تمہارے ذہن میں قبول حیات سے بعید تر ہو" (پھر بھی تم اٹھ کر رہو گے) وہ ضرور پوچھیں گے "کون ہے وہ جو ہمیں پھر زندگی کی طرف پلٹا کر لائے گا؟" جواب میں کہو "وہی جس نے پہلی بار تم کو پیدا کیا" وہ سر ہلا ہلا کر پوچھیں گے "اچھا، تو یہ ہوگا کب؟" تم…
Mar 15, 2021 • 6 tweets • 2 min read
ملک کی ابتدائی سیاسی قیادت کے منظر عام سے ہٹتے ہی بیوروکریٹس سیاسی عہدوں پر قابض ہوگئے اور ملک کو بند گلی میں دھکیل دیا۔ جب فوجی بیوروکریسی نے سول بیوروکریسی کو پچھاڑا تو پھر یہ لوگ غلام اسحاق خان کے استثنیٰ کے سیاسی عہدوں سے تو پیچھے ہٹ گئے لیکن پھر بھی ملک کے اصل حکمران یہی…
…رہے۔ نئی سیاسی قیادت نا اہل، نا تجربہ کار اور کرپٹ تھی۔ وہ کلیتاً ان کی مرہون منت ہوگئی جو حکمران فائل تک نہیں پڑھ پاتا تھا وہ حقیقی اصلاحات کیا خاک کرتا۔ فوجی بیورو کریسی سے ان کی دوسری مڈ بھیڑ جنرل مشرف کے دور میں ہوئی جب انہوں نے ان کو اپنے تشکیل کردہ بلدیاتی نظام کے ذریعے…
Mar 15, 2021 • 5 tweets • 2 min read
ہم نے اِس قرآن میں طرح طرح سے لوگوں کو سمجھایا کہ ہوش میں آئیں، مگر وہ حق سے اور زیادہ دور ہی بھاگے جا رہے ہیں (41)
اے محمدؐ، ان سے کہو کہ اگر اللہ کے ساتھ دوسرے خدا بھی ہوتے، جیسا کہ یہ لوگ کہتے ہیں، تو وہ مالک عرش کے مقام پر پہنچنے کی ضرور کوشش کرتے (42)
+
پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے اُن باتوں سے جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں (43)
اُس کی پاکی تو ساتوں آسمان اور زمین اور وہ ساری چیزیں بیان کر رہی ہیں جو آسمان و زمین میں ہیں کوئی چیز ایسی نہیں جو اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح نہ کر رہی ہو، مگر تم ان کی تسبیح سمجھتے نہیں ہو حقیقت
+
Mar 14, 2021 • 10 tweets • 3 min read
تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ: تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو، مگر صرف اُس کی والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک، یا دونوں، بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اف تک نہ کہو، نہ انہیں جھڑک کر جواب دو، بلکہ ان سے احترام کے ساتھ بات کرو (23)
اور نرمی و رحم کے ساتھ ان کے سامنے جھک کر رہو، اور دعا کیا کرو کہ "پروردگار، ان پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا" (24)
Jul 11, 2020 • 4 tweets • 2 min read
بدقسمتی سے پاکستان میں ہندوئوں کی آبادی بھی کم ہے۔
اگر ہم بھارت سے دس بیس لاکھ ہندو ’’درآمد‘‘ کرکے پاکستان میں آباد کردیں
تو دنیا میں ہماری روشن خیالی کا بڑا چرچا ہوگا۔
پاکستان میں سکھ اور بدھسٹ بھی بہت کم ہیں، چنانچہ بھارت سے پانچ سات لاکھ سکھ اور بدھسٹ بھی درآمد کرلیے جائیں
+
تو ہماری روشن خیالی دنیا بھر میں ایک مثال بن جائے گی۔
یہ “Idea” بھی بڑا زبردست ہے کہ ہم پاکستان کو تین ماہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کہہ کر پکاریں،
3ماہ اپنے ملک کو ہندو جمہوریہ پاکستان کہہ کر پکاریں،
3ماہ پاکستان ہمارے لیے عیسائی جمہوریہ ہو،
+