حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا عمر میں چھوٹا اور دُبلا پتلا ہے👇🏻
کمانڈر نے مجبوری میں اسے سلیکٹ کرلیا اور بھر ہوا بھی وہی جو غازی نے کمانڈر سے کہا تھا انڈین ریڈیو آکاشوانی سے یہ خبریں نشر ہونے لگیں کہ پاکستانی سول کمیونیٹی حر مجاہدین کے جوانوں نے ہندوستان کا 22 سو مربع میل رقبہ قبضہ کر لیا ہے انڈین آرمی کی👇🏻
پاکستان کے گمنام ہیرو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کاپی پیسٹ یا شئیر کریں.
سلام پاکستان
اس ملک کے غازی اور شہیدوں کو سلام 🇵🇰🇵🇰👇🏻

