Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture
content writer|Anlysist|columnist writes for @arurdunews https://t.co/RNx6zzrWn5 @BaaghiTV @ConceptTvUrdu Twts r personal RTs aren't endorsed @zamantvusa
AmjadMuغal 🛠🔌 Profile picture Capra falconeri Profile picture Xia Ur Rehman Profile picture MunirBaluch Profile picture 𝑵𝒂𝒚𝒂𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 🇵🇰🇨🇦 Profile picture 16 added to My Authors
Jun 29 4 tweets 1 min read
علم کی دو قسمیں ہیں، 1 تصور۔2 تصدیق۔

ان دونوں کی الگ دو دو قسمیں ہیں، 1 بدیہی۔2نظری
تصورِ بدیہی کی تعریف:- ایسی چیز کا تصور جو بغیر تعریف کے سمجھ میں آجاٸے، جیسے آگ، پانی، گرمی اور سردی کا تصور۔ کہ ان چیزوں کو جاننے کیلٸے ان کی تعریف کی ضرورت نہیں ہے، ان کو تصورِ👇🏻 ضروری بھی کہتے ہیں۔
تصورِ نظری کی تعریف:- ایسی چیز کا تصور جو بغیر تعریف کے سمجھ میں نہ آٸے، جیسے فرشتہ، جِن اور انسان وغیرہ کا تصور، اس کو تصورِ کَسَبی بھی کہتے ہیں۔
تصدیقِ بدیہی کی تعریف:- وہ تصدیق جس کے سمجھنے یا تسلیم کرنے کیلٸے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو،👇🏻
Jun 28 4 tweets 1 min read
ایک اچھی سبق آموز داستان
جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔
چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا...👇🏻 تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا

چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے،
ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!!

آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں👇🏻
Jun 27 8 tweets 2 min read
کالا باغ ڈیم....
اس مشترکہ مکس اچارحکومت ہر صوبے کا کرپٹ طبقہ اس کرپٹ حکومت کیساتھ ہے اگر یہ چاہئیں تو بنیاد رکھی جاسکتی ہے
تنازعات ختم کئے جاسکتے ہیں
یہ ڈیم صرف اس لیے نہیں بننے دیا گیا کہ اس ڈیم کے پاور ہاوس پنجاب میں لگ رہے تھے کالا باغ ڈیم👇🏻 سے کسی صوبے کا کوئی نقصان نہیں ہونا تھا صرف حسد نفرت کی وجہ سے ہر سال میں اربوں ڈالر کا نقصان کر دیا گیا ۔۔
غازی بروتھا نہر پر بھی شدید مخالفت کی گئی اس نہر کی ایک بوند بھی پنجاب استعمال نہیں کرتا خالص پاور جنریشن کا منصوبہ ہے لیکن اس منصوبے کی بھی مخالفت کی گئی صرف اسلیے👇🏻
Jun 26 17 tweets 4 min read
آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی پاکستان چین کی پہلی کھڑکی تھا‘ چین کے لوگوں نے پاکستان کے ذریعے دنیا کو دیکھنا شروع کیا ‘ پی آئی اے پہلی انٹرنیشنل ائیر لائن تھی جس کے جہاز نے چین کی سرزمین کو چھوا‘ اس لینڈنگ پر پورے چین میں جشن منایا گیا ‘👇🏻 پاکستان نے ایوب خان کے دور میں چین کو تین جہاز فروخت کئے ‘ ان میں سے ایک جہاز ماﺅزے تنگ استعمال کرتے تھے‘ اس جہاز پر آج بھی ”کرٹسی بائی پاکستان“ لکھا ہے۔ پاکستان پہلا ملک تھا جس نے چینی مصنوعات کی امپورٹ کی اجازت دی اور ہم ایک طویل عرصے تک چین کے ریزر اور سوئیاں استعمال👇🏻
Jun 25 6 tweets 2 min read
آج روٹی بنانے کھڑی ہوئی تو خلاف معمول روٹی بنانے میں بڑی دیر لگی کہ شعلے میں زیادہ حدت محسوس نہیں ہو رہی تھی حالانکہ گیس پوری آ رہی تھی
محسوس ہوا جیسے آج آگ میں اسکی تاثیر بہت ہی کم تھی۔۔۔
تو ذہنی رو بہتی ہوئی ہزاروں صدیاں پیچھے چلی گئی👇🏻 جب ابراہیم خلیل اللہ کو آگ میں ڈالا گیا تھا اور آگ کی تاثیر ٹھنڈی کر دی گئی تھی۔۔
کیا کبھی ہم نے سوچا کہ وہ آگ نہیں تھی جس نے حضرت ابراہیم (ع) کو تپش تک نہیں پہنچنے دی۔۔بلکہ وہ دو جہانوں کا رب تھاکہ جس نے اپنے ابراہیم (ع)کے لیئے آگ کی گرم فطرت کو ہی بدل ڈالا۔۔👇🏻
Jun 11 16 tweets 3 min read
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮاللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ "ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺅ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ"

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺣﮑﻢِ ﺍﻟﮩﯽ👇🏻 ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯ
ﺳﺎﺣﻞ ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺳﺎﺣﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ👇🏻
Jun 10 11 tweets 3 min read
1) قرآنی آیات کے لیے "ورد" یا "وظیفه" کے الفاظ موزوں نهیں که قرآن مجید سراپا ھدایت و رھنمائی اور رحمت و برکت کا باعث ھے
اگر کسی کے معمولات میں قرآنی آیات کا باقاعده اور مسلسل پڑھنا شامل ھوں تو وه ان کے لیے "ذکر" یا "دعا" کے الفاظ استعمال کرے-👇🏻 2) قرآنی ذکر یا دعا کے لیے اجازت کا وجوب نهیں ایسا سفلی علوم کرنے والوں میں مستعمل ھے جیسے بدعملیات کا ماھر قرآن مجید کو الٹی ترتیب سے پڑھتا ھے اور وه ایسا کرنے کی گرو سے اجازت لیتا ھے (استغفرالله)-
3- قرآنی آیات کی شدت و حدت اور جلالی و جمالی ہونا بھی👇🏻
Jun 9 4 tweets 2 min read
سعودی عرب میں امتحانات کے دوران طلباء و طالبات کو پانی ، چاکلیٹ، سینڈوچ اور قہوہ فراہم کیا جاتا ہے۔۔۔۔اس اقدام کے 2 مقاصد ہیں :
اول - تاکہ دورانِ امتحان ان کی انرجی برقرار رہے۔
دوم- تاکہ وہ خود کو ایک دوستانہ ماحول میں تصور کریں اور کسی تناؤ کے بغیر ، قلبی سکون کے ساتھ👇🏻 پرچہ حل کریں
جبکہ ہمارے ہاں غصیلی طبعیت والے ممتحن سپرنٹینڈنٹ کو سٹوڈنٹس پر متعین کردیا جاتا ہے جن کی شکل پر ہمہ وقت غصے کے تاثرات ہوتے ہیں اور بات بے بات کاٹ کھانے کو دوڑتے ہیں۔
پانی یا واشروم جانے کا پوچھو تو ایسے منہ بناتے ہیں جیسے نیم کی گولیاں چبا رہے ہوں۔👇🏻
Jun 9 8 tweets 2 min read
کہتے ہیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے کہ اُس کے شوہر نے اُسے کس حال میں رکھا ہوا ہے۔ وہ عورتیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں جن کے شوہر اُن پر جان چھڑکتے ہیں۔ شادی سے قبل لڑکی مناسب شکل صورت کی ہوتی ہے جو پہن اُوڑھ کر اچھا لگتی ھے۔👇🏻 مگر شادی کے بعد شوہر کی توجہ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو ایسا نکھارتی ہے کہ وہ مزید خوبصورت ہوتی چلی جاتی ہے۔ شادی کے دس بیس سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں۔👇🏻
Jun 6 8 tweets 2 min read
معلم کے لئے اعلیٰ اخلاقیات کی اہمیت....
جاپان کے بارے میں سنا ہے وہاں ابتدائی کلاسوں میں بچے کو صرف اخلاقیات سکھائی جاتی ہے. اسی لئے وہ ہر بندے سے کسی بھی کام کی درخواست کرتے ہیں حکم نہیں دیتے اور کام ہونے کے بعد شکریہ ادا کرتے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ اس بندے کی👇🏻 جرات تھی کہ ہمیں انکار کرتا..........
اسی طرح علم حاصل کرنے کا پہلا قرینہ ہی ادب ہے. جو جتنا با ادب ہو گا اتنا ہی استاد کے کہے کو سنجیدگی سے لے گا اس پر عمل کرے گا. اور منزل پر پہنچ جائے گا...
جو بے ادب ہو گا وہ یہ سوچے گا کہ استاد نے👇🏻
Jun 6 5 tweets 2 min read
سوال : نون لیگ نے قیمتیں کیوں بڑھائ ؟
جواب : جی ائی IMF نے کہا تھا

سوال : نون لیگ IMF کے پاس کیوں گئی ؟
جواب : جی وہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیئے

سوال : ملک کو ڈیفالٹ کی طرف کون لیکر گیا ؟
جواب : جی عمران خان

سوال : عمران خان کیسے لیکر گیا ؟👇🏻 جواب : جی اس نے قرض لیا تھا اور معاہدہ کیا تھا کہ قیمتیں بڑھاؤں گا

سوال : عمران خان نے قرض کیوں لیا تھا ؟
جواب : جی خزانہ خالی تھا تو ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا اس وجہ سے قرض لیا

سوال : خزانہ کس نے خالی کیا تھا ؟
جواب : جی نون لیگ نے

سوال : عمران حکومت نے معاہدے کیئے تھے👇🏻
Jun 6 14 tweets 2 min read
اپڈیٹ. ..
(1) نادرا نے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا.
(2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ , ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ
(3) ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ👇🏻 (4) ﻣﯿﭩﺮﮎﮐﯽﺳﻨﺪ ،ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ،
ﮈﻭﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ
ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ کا ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے
(5) ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ👇🏻
Jun 4 5 tweets 2 min read
ایک چور نے روٹی چوری کی.....

آگے ایک فقیر بیٹھا تھا
اس کو وہ روٹی اس نیت سے دے دی کہ
روٹی چوری کرنے کا ایک گناہ کیا ہے
مگر بھوکے کو روٹی کھلانے کی دس نیکیاں ملئیں گی۔۔
حالانکہ اس چور کو گناہ ہی ملا ہے۔
کیونکہ اس کی بنیاد غلط تھی۔👇🏻 حلال کمائی سے وہ کسی کو ایک نوالہ بھی کھلا دیتا تو
اس کو اجر ملنا تھا۔۔۔

دو نمبر کاروبار کرنے والا !
کسی کو عمرے کا ٹکٹ دے دے اس کا کیا ثواب؟۔۔

ایک سگریٹ پان بیچنے والا!
کینسر ہسپتال بنا دے اس کا کیا اجر؟۔۔

کسی یتیم کا حق کھا کر لوگوں کے لیے !👇🏻
Jun 4 13 tweets 3 min read
وطن وینٹیلیٹر پہ ہے....

دسویں دن وہ شخص دوسری بار اٹھتا ہے، دو ہزار سی سی لگژری گاڑی میں بیٹھ کر آتا ہے، اس کی گاڑی پر مقروض ملک کا سبز جھنڈا لہرا رہا ہے، ٹینکی میں پچاس لٹر مفت کا پٹرول ہے، وہ کرسی پہ براجمان ہو کر 210 روپے فی لٹر کی بدخبری یہ کہہ کر سناتا ہے کہ👇🏻 مزید اضافے کے لیے تیار رہیں-
کیونکہ ملک کو بچانا ہے۔
یہ کہہ کر لش پش گاڑی میں ہاتھ ہلاتا نکل جاتا ہے۔
نچوڑ "ملک بچانا ہے تو پھر مہنگائی تو برداشت کرنا ہوگی
جی بہتر! ملک ضرور بچانا ہے ، کیا آپ اس میں حصہ ڈالیں گے. ؟
جی ،جی آپ !
جن کو صرف 300 لیٹر فیول کی مد 65 ہزار👇🏻
Jun 4 12 tweets 3 min read
حقائق مطابق عوام کو اب تو نوسر بازی اور ماہر ڈاکوؤں کو سمجھنا ہوگا ....

کپڑے اترنے کا خوف تو عوامی ہے دعویدارتو عوام کو مقصود چپڑاسی سمجھتے ہیں...
تو اصل عوام کے 35 سالوں سے ان بندربانٹ سیاستدنوں اور جمہوروں نے خطرہ تو رکھا ہے "قائم"👇🏻 Image دوسری طرف کھال اتارنے کا کام تو جاری وساری رکھا ہے
1988ء سے 1999ء تک ہماری جمہوری حکومتوں نے قرض لئے، اس سے پہلے پاکستان پر قرض نہیں تھے
پھر جنرل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا، کچھ قرض اتارے جو جمہوروں نے لے رکھے تھے، اور تاریخ کی بہترین تعمیر و ترقی پاکستان میں کی،👇🏻
Jun 3 10 tweets 3 min read
ہم کیسے برباد ہوٸے؟

یہ صرف ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب ساٸٹ پہ جاری لسٹ ہے۔ ہر ”معزز“ جج کو 500 لیٹر پیٹرول ماہانہ۔ یعنی ایک لاکھ 4500 روپے۔ گھر کا کرایہ 65000 روپے۔ مالی، سوٸپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد ہے نہ حساب👇🏻 Image Unlimited۔ میڈیکل الاونس 67000 روپے۔ گارڈن چارجز 25000۔ آفیسر الاونس 269525 روپے۔ ہر گھنٹے میں 4.5 لیٹر فیول پھونکنے والا 22KV کا جنریٹر۔ بنیادی تنخواہ 6 سے 7 لاکھ۔ یوں ایک جج اس مقروض ملک کو لاکھوں میں پڑتا ہے۔ باقی درجنوں کورٹس کے سینکڑوں ججز اور سینکڑوں دیگر سرکاری محکموں👇🏻
May 23 15 tweets 4 min read
السلامُ علیکم

فکر انگیز اور سبق آموز..

تین روٹیاں:

حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے، راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ : " تمہاری جیب میں کچھ ہے ..؟ "

شاگرد نے کہا : " میرے پاس دو درہم ہیں ...! "

حضرت عیسیؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال کر👇🏻 اسے دیا اور فرمایا : " یہ تین درہم ہوجائیں گے، قریب ہی آبادی ہے، تم وہاں سے تین درہم کی روٹیاں لے آئو ...! "

وہ گیا اور تین روٹیاں لیں، راستے میں آتے ہوئے سوچنے لگا کہ حضرت عیسیٰؑ نے تو ایک درہم دیا تھا اور دو درہم میرے تھے جبکہ روٹیاں تین ہیں، ان میں سے آدھی روٹیاں👇🏻
May 22 4 tweets 2 min read
Attention plz LHR💐...
لاہور کے قارئین سے خصوصی درخواست ہے۔۔۔
بنگلادیش سے ایک صاحب نے سوشل سائٹس پر رابطہ کرکے اپنی ہمشیرہ کی تلاش کے لئے دست بستہ درخواست اور کوشش کی ہے۔۔۔
انکا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی علیحدگی سے قبل انکی ہمشرہ کی شادی لاہور کے ایک شخص سے ہوئی تھی۔۔👇🏻 ملک تقسیم ہونے کے بہن لاہور میں رہ گئی۔۔اسکے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہ ہوا۔۔
بہن کا نام : بیگم شاہانہ ہے۔پیار سے رینا کہتے تھے۔
بہنوئی کا نام: ظفیر احمد خان ہے۔
بھانجوں کے نام: پپو۔ببلو۔ناصر۔روبینہ۔ اور دو کے نام یاد نہیں۔
1988 میں بہنوئی لاہور میونسپل کارپوریشن میں👇🏻
May 22 27 tweets 6 min read
48 سال قبل آج ہی کے دن ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کے تقریبا چار ماہ بعد پاکستان کی پارلیمان نے آئین میں دوسری ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا اس اس اھم تاریخی دن متعلق ہمیں معلوم ہونا چاہیے
22 مئی 1974ء کے ایک روشن دن کو نشتر میڈیکل👇🏻 کالج ملتان کے تقریبا سو طلبہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعے ملتان سے پشاور جا رہے تھے، طلباء نے اپنے لیے ٹرین کی ایک الگ بوگی بک کروا رکھی تھی، ہنستے کھیلتے چہکتے مسکراتے طلباء زندگی کا بھرپور لطف اٹھاتے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے👇🏻
May 21 5 tweets 2 min read
کچھ لوگ صحافی کہہ رہے ہیں شیریں مزاری کی گرفتاری کے پیچھے طاقتور ادارے ہیں ...

یہی بات کچھ صحافی بھی اشاروں میں کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی سیاسی جماعت کے سپورٹرز کر رہے ہیں جبکہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے بھی افواج پاکستان اور سپہ سالار پر کیا کچھ آج تک نہیں کہا👇🏻 ٹوئیٹری سیانے بلجیئم جائداد سناتے الزام عائد کرتے رہے اور ایمان مزاری تو اپنی مخصوص بچان رکھتی ہے کیونکہ یہاں اپنی حیثیت بنانے کا آسان راستہ صرف ان ہی اداروں پر زبانیں کھول دی جائیں جو خان صاحب کی سیاسی انٹری سے پہلے ہی سالمیت کے ضامن ان کرپٹ سیاستدانوں کے ہوئے تھے👇🏻
May 21 15 tweets 4 min read
حقائق نامہ.....

1988 میں جب ضیاء دوررجیم کا خاتمہ ھوا تو ڈالر 13روپیے کا تھا
پھر پی ڈی ایم پارٹیوں کا دور شروع ھوا جو 1998 میں مشرف کے آنے پر ختم ھوا۔ڈالر 43 روپیے پر پہنچ چکا تھا۔یعنی پی ڈی ایم کے کے چور ٹولے نے 200 فیصد تک ڈالر مہنگا کیا۔اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی👇🏻 اضافہ ھوا۔
2007 مین جب مشرف دور کا خاتمہ ھوا تو ڈالر43.35 کا تھا۔یعنی ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا۔
پھر پی ڈی ایم کا دور 2007 میں شروع ھوا جو کے 2018 پر ختم ھوا۔جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ڈالر 124 کا تھا۔یعنی ان نام نہاد تجربہ کاروں نے ڈالر پھر تقریبن 200 فیصد مہنگا کر دیا👇🏻