My Authors
Read all threads
زیتون کا تیل اور انجیر
نسخہ

ایک گلاس میں پچھتر فیصد یعنی تین چوتھائی زیتون کا تیل ڈالیں اور عصر کے وقت اس تیل میں تین عدد خشک انجیر ڈال کر ڈھک دیں. رات بھر انجیر تیل میں رھنے دیں صبح فجر کے بعد تینوں انجیر کھالیں پھر عصر کے بعد تین انجیر تیل میں ڈال دیں اور فجر کے بعد 👇کھالیں
. تقریباً ایک مہینہ لگا تار اس طریقے سے انجیر استعمال کریں یا

نسخہ بطریقہ دوم:

ایک شیشے کے جار یا کھلے منہ والی بوتل میں انجیر خشک آدھا کلو صاف شدہ لے کر بھردیں کم ازکم ایک لٹر زیتون کا آئل ڈال کر 👇ڈھکن مضبوطی سے بند کردیں اور
بوتل کو خشک وروشن جگہ، دھوپ والی جگہ نہ ھو، ۱۵ دنوں کے لئے رکھ دیں ۱۵ دنوں میں انجیریں کافی حد تک تیل جذب کرچکی ھوں گی اور انجیر کچھ پھول چکی ھوں گی. اسکا بھی طریقہ استعمال وہی ھے. بعد فجر یا نہارمنہ ایک تا تین انجیر کھالیں اور کچھ دیر بعد ناشتہ کریں ایک ماہ استعمال کریں.👇
فوائد:

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پوری ھوجائیگی اور جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، ھڈیوں کا درد، گھٹنوں کا درد، اٹھتے وقت جوڑوں اور ھڈیوں کے پٹاخے نکلنا بھی ان شاءاللہ ختم ھوجائیں گے. اس کے ساتھ ساتھ آنتوں کے مسائل بھی بہتر ھونا شروع ھوجائیں گے. اندرونی زخموں کو بھی بہتر کرتا ھے 👇
شوگر والے بھی استعمال کرسکتے ھیں کولیسڑول والے بھی استعمال کریں کیوں کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ھوتا.دمہ کے مریض بھی استعمال کرسکتے ھیں ان فوائد کے علاوہ بھی اسکے کافی فوائد ھیں الغرض یہ نسخہ انسانی جسم و صحت کے لئے انتہائی موزوں ھے.

👇
روغن زیتون کی سب سے بہتر قسم ورجن اولیو آئل ہے۔ ورجن اولیو آئل وہ ہوتا ہے جو زیتون کے بیج کو بغیر گرم کئے تیل نکالا جاتا ہے۔ اس کی مہک اور ذائقہ انتہائ خوشگوار ہوتا ہے۔ گرم کرنے پر روغن زیتون کے بہت سے مفید اجزا ختم ہو جاتے ہیں۔ خاص طور پر طبی و دوا استعمال کے لئے 👇
خالص ترین ورجن اولیو آئل ہی استعمال کرنا چاہئے۔ وطن عزیز میں ملاوٹ اور دونمبری کا یہ حال ہے کہ ناقص اور ملاوٹ شدہ اولیو آئل امپورٹڈ اٹلی اور اسپین کی جعلی پیکنگ میں دستیاب ہے جس کی عام آدمی پہچان نہیں کرپاتا اور نتیجتا روغن زیتون کے ان بیش وبہا فوائد سے محروم رہتا ہے 👇
جوکہ خالص ورجن روغن سے حاصل ہوتے ہیں۔ برصغیر ہند-ہاک میں عموم طور پر ڈالڈا اور دوسرے برانڈز کا جو روغن زیتون کھانا پکانے کے لئے ایک اور تین لٹر کی پیکنگ میں دستیاب ہے وہ خالص روغن زیتون نہیں بلکہ اولیو پومیس آئل (Olive Pomace Oil) کہلاتا ہے جو دراصل زیتون کا ورجن تیل نکالنے کے 👇
بعد بچ جانے والے پھوک اور کچرے کو گرم کر کے نکالا جاتا ہے جس کی کوالٹی گھٹیا ہوتی ہے اور بعض اوقات اس میں کسی دوسرے تیل کی آمیزش Blending بھی کردی جاتی ہے۔

نوٹ: براہ کرم مذکورہ بالا اشیاء کو اپنے معالج کی نگرانی میں ہی استعمال کریں.
😇😇😇😇🙏🏼💯❤
@threadreaderapp pl unroll
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Muddassar Rashid

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!