یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل #ارطغرل_غازی سے کیا فرق پڑتا ہے؟
آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے
3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ مسجد اور اطراف میں سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی.
خطیب شیخ نے ہاتھ میں سلطان محمد
فاتح رحمہ اللہ کی تلوار تھام کر خطبہ دیا.
قدیم عثمانی روایت کے مطابق اذان فتح دی گئی
پوری دنیا میں ٹاپ چیلنلز نے قریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک لائیو دکھایا. Ruptly جیسے چینل نے بھی. جانتے ہو کیوں؟
یہ وہی علاقہ ہے جہاں پہلے نیم برہنہ لوگ
۔شراب پی کر خرمستیاں کیا کرتے تھے.
پہلا حکمران دیکھا جو صف اول میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے. آج بہت سے لوگ ماتم میں ڈوبے تھے.
2015 کے بعد ایسے ترکی پرو اسلامک بنا ہے!
اللہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں ہم سب
مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین.
اور ہاں جلن زیادہ ہو تو دکھا دینا کہ کس خطیب کی اتنی جرات ہے کہ وہ ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ دے اور سلطان الپ ارسلان رحمہ اللہ اور سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ سمیت ملاذگرت اور چناکلے کی جنگوں کا ذکر کرے اور سامنے موجود
حاکم وقت کا نام تک نہ لے ؟
آیا صوفیا مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہیں۔ مسجد کے اطراف میں ہزاروں لوگ موجود ہیں۔
کوئی بھی اس تاریخی موقع سے محروم نہیں ہونا چاہتاتھا
86 سال بعد اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کی گی
نماز سے قبل ترک صدر اردوگان نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی جبکہ وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ارباز نے خطبہ جمعہ دیا۔
تلوار کو سیڑھیوں پر ٹیکتے ہوئے وہ منبر پر
چڑھے تو دیکھنے والوں پر جلال طاری ہوگیا۔
انہوں نے تلوار تھامے خطبہ دیا جو خلافت عثمانیہ کے دور کی ایک روایت ہے اور فتح کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
انہوں نے الٹے ہاتھ میں تلوار پکڑی جو ایک طرف تو دشمنوں کے دلوں پر ہیبت طاری
کرنے اور دوسری طرف اتحادیوں کو تقویت اور اعتماد دینے کا پیغام دیتی ہے۔
اس موقع پر 18 ہزار پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی پر مامور کیا گیا جبکہ 800 ڈاکٹرز اور 110 ایمبولینسز طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تعینات رہے۔
ترکی کے 3 امام اور 5 موذن کو خطے اور اذان کی ادائیگی کا شرف حاصل ہوا
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں
جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں
جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں
کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے
کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ
دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے
وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے !!!
پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کپ میں پریس کانفرنس کی شروعات پر سامنے پڑی کوکا کولا کی دو بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر کر کے پانی کی بوتل اٹھائی اور کہا "پانی"
کوکا کولا کے شیرز سٹاک مارکیٹ میں
گر گئے. رونالڈو جو فٹ بال کا مشہور ہی نہیں امیر ترین پلئیر بھی ہے 36 سال کی عمر میں بھی جسمانی طور پر سپر فٹ ہے. اس کے کیرئیر کا انحصار بھی اس کی بہترین صحت پر ہے. وہ غیر صحت مند چیزیں افورڈ ہی نہیں کر سکتا.
ہم اپنے معاشرے میں اب تک لوگوں سے یہ ہی نہیں منوا سکے کہ یہ میٹھا مشروب صحت کیلئے ٹھیک نہیں. ہم شائد یہ بھی نہیں تسلیم کرنا چاہتے کہ ہماری صحت کا انحصار بھی ان فیصلوں پر ہے جو ہم کھانے پینے کی چیزوں کے انتخاب میں کرتے ہیں. قدرت کے شاہکار اس
یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل
سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا.
جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں
تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا.
کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے یہ اس کی بکریاں چراتا ہے،دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے،درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے،لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی
ہے چرواہے نے یہ سوچا اس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی،اس نے کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.
جنرل نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں،چرواہے نے
لمحہ فکریہ
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو
اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
ذرا یاد کریں، آپ کی بیوی آپ سے خوش ہوتی ہے تو کیا کرتی ہے، کیا کہتی ہے، نافرمانی کرتی ہے، یا فرمانبرداری، بد زبانی کرتی ہے یا تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ؟ میں دعوے سے کہتا ہوں عورت شوہر سے خوش ہوتی ہے، تو فرمانبرداری کرتی ہے،
میں
اپنی ہر تحریر میں عورت کی عزت پر زور دیتا ہوں. کیوںکہ عورت صرف عزت مانگتی ہے اعتبار مانگتی ہے.. بدلے میں وہ آپ کے لیے اپنے سب کچھ وقف کر دیتی ہے. پلیز اپنے گھر اور باہر عورت کو عزت دو.👇👇👇
آپ کو پتہ ہے عورت شادی کیوں کرتی
ہے؟ عورت شادی کرتی ہی عزت اور خوشی کے لئے ہے۔ ذلت اور پیسے تو شادی کے بغیر بھی مل جاتے ہیں,
*آپ کیسے کہتے ہیں بیوی کو خوش رکھو تو وہ سر پر چڑھ جاتی ہے
لوگ بیوی کی خوشی چاہنے کو زن_مریدی کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں اس
جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے۔
اس وقت اسکی عمر 37 سال ھے
سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر
ٹانگوں، بازوؤں، بغیر ہاتھوں، پاؤں کے کیسے گُذارے ہوں گے اور وہ آج کس حالت میں ہوگا۔
اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے، تمام بہانے، سب شکایتیں، ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے
اور میری طرح آپکا سر بھی شرم سے جھک جاۓ گا کیونکہ وہ اپنے آدھے ادھورے جسم کے باوجود ایک مکمّل اور بھر پور زندگی جی رہا بلکہ کروڑوں بُجھی آنکھوں میں امید کی روشنی اورمایوس دلوں میں جوش کی آگ بھڑکا رہا ھے
یہ