ادبــی محــفـــل Profile picture
علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا💯💯👍👍
Prince of persia Profile picture Kamran Gill Profile picture Taha Rasheed Profile picture 3 subscribed
Jun 25, 2021 6 tweets 2 min read
کبھی کبھی لٹ جایاکریں

جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں

جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں

کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے
کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ
Jun 17, 2021 5 tweets 2 min read
پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کپ میں پریس کانفرنس کی شروعات پر سامنے پڑی کوکا کولا کی دو بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر کر کے پانی کی بوتل اٹھائی اور کہا "پانی"

کوکا کولا کے شیرز سٹاک مارکیٹ میں گر گئے. رونالڈو جو فٹ بال کا مشہور ہی نہیں امیر ترین پلئیر بھی ہے 36 سال کی عمر میں بھی جسمانی طور پر سپر فٹ ہے. اس کے کیرئیر کا انحصار بھی اس کی بہترین صحت پر ہے. وہ غیر صحت مند چیزیں افورڈ ہی نہیں کر سکتا.
Jun 17, 2021 7 tweets 2 min read
یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل
سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا.

جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا.

کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے یہ اس کی بکریاں چراتا ہے،دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے،درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے،لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی
Jun 16, 2021 4 tweets 1 min read
لمحہ فکریہ
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو Image اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
Jun 15, 2021 8 tweets 2 min read
ذرا یاد کریں، آپ کی بیوی آپ سے خوش ہوتی ہے تو کیا کرتی ہے، کیا کہتی ہے، نافرمانی کرتی ہے، یا فرمانبرداری، بد زبانی کرتی ہے یا تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ؟ میں دعوے سے کہتا ہوں عورت شوہر سے خوش ہوتی ہے، تو فرمانبرداری کرتی ہے،
میں Image اپنی ہر تحریر میں عورت کی عزت پر زور دیتا ہوں. کیوںکہ عورت صرف عزت مانگتی ہے اعتبار مانگتی ہے.. بدلے میں وہ آپ کے لیے اپنے سب کچھ وقف کر دیتی ہے. پلیز اپنے گھر اور باہر عورت کو عزت دو.👇👇👇
آپ کو پتہ ہے عورت شادی کیوں کرتی
Apr 30, 2021 9 tweets 2 min read
جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے۔
اس وقت اسکی عمر 37 سال ھے
سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر ٹانگوں، بازوؤں، بغیر ہاتھوں، پاؤں کے کیسے گُذارے ہوں گے اور وہ آج کس حالت میں ہوگا۔
اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے، تمام بہانے، سب شکایتیں، ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے
Apr 10, 2021 8 tweets 2 min read
بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ......
اور
شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں
رہنے کی کہہ رہا تھا
لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ
" اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی
اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا
انگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے.
بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو
اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا اب
Mar 12, 2021 22 tweets 5 min read
کابل کے ایک پروفیسر کی کہانی ان کی زبانی

پشتو سے ترجمہ
... .. زندگی کے اتار چڑھاؤ سے گھبرانا نہیں ہے... ....

پڑھنے کیلئے پاس اتنے پیسے نہیں تھے اس لئے زمین فروخت کرکے پڑھا ، فارن سے پی ایچ ڈی کرلی ،
واپس کابل آیا ، سوچ رہا تھا اتنا سارا پڑھ لیا ہے اب تو صدر کے بعد سب سے بڑی کرسی مجھے ملے گی !
کافی عرصہ نوکری کیلئے دفتروں کی خاک چھانی ، نوکری نہیں ملی ۔کچھ تو کرنا تھا اس لئے ایک کار سروس سٹیشن کھولا ،
Feb 3, 2021 14 tweets 3 min read
*ہمارا تعلیمی نظام*

آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا

اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ برصغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں

اس لیے ہمارے پاس " پاسنگ مارکس " 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کر دیے گئے

اور ہم 2018 میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔

جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھایا جاتا ہے
Jan 30, 2021 9 tweets 2 min read
۔
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻗﻮﻡ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ *

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻠﮏ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ۔ ﺍﺳﺮﺍﺋ.ﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ۔

ﮐﻢ ﻣﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻠﮏ ﺟﺮﻣﻨﯽ ۔
ﺟﺮﻣﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﺗﮯ
Jan 24, 2021 13 tweets 3 min read
جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔

ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا ۔

اسلام کا کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم بااللہ آہنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑا چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کے سامنے کھڑا تھا۔۔۔۔۔!

کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اور خلیفہ کہ سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے جواہرات رکھ دیے۔۔۔۔۔!
Jan 20, 2021 12 tweets 3 min read
#

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟ سائنس بھی اسلام کے احکامات کی تائید پر مجبور ہو گئی..
ایک ماہرِ جنین یہودی(جو دینی عالم بھی تھا) کھلے طور پر کہتا ہے کہ روئے زمین پر مسلم خاتون سے زیادہ پاک باز اور صاف ستھری کسی بھی مذھب کی خاتون نہیں ہےپورا واقعہ یوں ہے کہ البرٹ آئینسٹاین انسٹی ٹیوٹ سے منسلک
ایک ماہرِ جنین یہودی پیشوارابرٹ نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا جس کا واحد
Jan 18, 2021 4 tweets 1 min read
مرزاغلام قادیانی کی قبر اسکے جھوٹے ہونے کا زندہ ثبوت ہے مرزاغلام قادیانی کی قبر پر صرف اسکی تاریخ وفات لکھی ہے- تارخ پیدائش نہ لکھنے کی وجہ قادیانیوں کی شرمندگی ہے- کیونکہ اس جھوٹے نبی کے جھوٹے خدا یلاش, کالو,کالا نے اس سے وعدہ کیا تھا کہ اسکی عمر 80 سال کرے گا: مرزا قادیانی کے مطابق اسکی پیداٰئش 1839ء یا 1840ء میں ہوئی (کتاب البریہ صفحہ 159 حاشیہ ازروحانی خزائن جلد 13 صفحہ 177)۔ مرزا قادیانی نے پیشین گوئی کی تھی کہ "خدا تعالٰی کا یہ وعدہ ہے کہ میری عمر اسی سال سے ضرور زیادہ ہوجائیگی"

(
Jan 18, 2021 6 tweets 2 min read
#مرد_کی_کل_اوقات_ایک_وہ_بیوی_ہوتی_ہے
جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ساری عزت ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی

" ان لڑکیوں کے لیئے جو یہ سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھ نہیں چاہیئے

محبوب کے ساتھ ذندگی جیسی بھی ہوئی گذار لیں گے

جب پیٹ میں روٹی نا ہو
کہیں جانے کے لیئے ڈھنگ کا سوٹ نا ہو
Jan 14, 2021 11 tweets 2 min read
ہمبستری کے مسائل:
قرآن و حدیث کی روشنی میں:

* بیوی سے ہمبستری کرنا بھی صدقہ/ثواب ہے.
مسلم:2329
* میاں بیوی کسی بھی طریقے سے ہمبستری کر سکتے ہیں یعنی کوئ بھی sex style/sex position اپنا سکتے ہیں.
البقرہ:223
بخاری:4528
ترمذی:2980 * حیض کے دوران ہمبستری کرنا حرام ہے.
البقرہ:222
* حیض کے دوران غلطی سے ہمبستری کر لینے سے اگر حیض کا خون سرخ ہو تو ایک دینار اور خون زرد ہو تو نصف دینار صدقہ کر دینا چاہیۓ.
ترمذی:137
Jan 12, 2021 9 tweets 2 min read
اسلام وعلیکم۔۔۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں ایک عظیم سلطنتِ عثمانیہ جو کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ص کا پرچم پوری دنیا تک لہرانے کا ایک اہم کردار کرچُکی ہے پھر 1923 میں اس پر پابندی لگی جو 100 سال کی ہے یہ سلطنتِ کیسے زوال کا شکار ہوئی۔۔۔۔۔۔ Image لارنس آف عربیہ صرف ایک شخص تھا جس نے سلطنتِ عثمانیہ کا تختہ اُلٹا اس کا بہت اہم کردار ہے جو مسلمانوں کو لے ڈُوبا۔اس نے یہ کیسے کیا؟؟
1- اس کو پورا قرآن پاک زبانی یاد تھا؟
2- عربی میں ماہر تھا
3- اور اس نے تقسیم کا فارمولا اختیار کیا
Jan 11, 2021 8 tweets 2 min read
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔

بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے
Jan 9, 2021 8 tweets 2 min read
✳🔸مزاج عشق رسولﷺ🔸✳
🌻پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ
فرماتے ھیں ـ
🔥 کہ میں ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں حاضر تھا ایک شخص "کریم بخش لاھوری" نامی جو بارہ سال سے مدینہ منورہ میں مقیم تھا ـ مواجہ شریف کے سامنے سلام Image پڑھ کر کھڑا تھا ـ
🔥میں اُسکا ھاتھ پکڑ کر اپنے مکان میں لے آیا اور اسے ایک کُرتہ دیا ـ میرے ایک رفیق نے اسے ایک قیمتی کوٹ ـ ایک نے پگڑی ـ ایک نے پاجامہ اور ایک نے چادر دی ـ اس نے سارے کپڑے چادر میں لپیٹ لیئے اور کپڑے لیتے وقت کہا ـ کہ جب آپ نے
Jan 7, 2021 4 tweets 2 min read
"""""""اِبْنِ عَرَبی اور عثمانی سُلطان سلیم اَوَّلْ""""""

شیخ الاکبر محی الدین ابن عربی نے اپنے قصیدہ نعمانیہ میں فرمایا

اذا دخل السین فی الشین ظہر قبر محی الدین

جب سین شین میں داخل ہوگا تو محی الدین (یعنی میری) قبر تب ظاہر ہوگی جب ابن عربی کا انتقال ہوا تو ان کے بعض مریدین نے چپکے انکو دفن کیا

کسی کو علم نہ ہو سکا کہ ابن عربی کی قبر مبارک کہاں ھے

پھر

سلطنت عثمانیہ کے زبردست سلطان سلیم اول جب سلطانی کے تخت پر بیٹھے
Jan 6, 2021 6 tweets 2 min read
یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے
یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے
جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...
وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے کوئی شوہر نہیں ہے جو کہے بیگم تم گھر رہو میں ہر چیز تمہیں گھر لا کے دونگا.
وہاں کوئی بیٹا نہیں ہے جو کہے ماں تم گھر سے نہ نکلو مجھے حکم دو.
وہاں کوئی بیٹی نہیں ہے جو کہے ماں تم تھک گئی ہو آرام کرو میں کام کر دونگی
وہاں عورت گھر کے کام خود کرتی ہے...
Jan 1, 2021 17 tweets 4 min read
ڈرامہ ارطغرل دیکھنے والوں کو اسکا بھی علم ھونا چاھئے۔
جب مصطفی کمال پاشا نے خلافت کا خاتمہ کیا تو آل عثمان كو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج دیا گیا

شاہی خاندان (ملکہ اور شہزادوں) نے التجا Image کی کہ یورپ کیوں؟ ہمیں اردن، مصر یا شام کسى عرب علاقے ہی ميں بھیج دیا جائے لیکن صہیونی آقاؤں کی احکامات ت واضح تھیں،

اپنی آتش انتقام کو ٹھنڈا کرنا ان کو آخری درجے ذلیل کرنا مقصود تھا،