My Authors
Read all threads
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 270 ارب تک لے آیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 فیصد کم کر دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 2 سال میں عوام کے 2344 ارب بچائے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی

آئی پی پی سےمعاہدے کےبعد حکومت کو 700 ارب سےزائد کی بچت ہوگی
ونڈ انرجی ٹیرف 25 روپےکی بجائے 14روپےفی یونٹ ہوگا
نجی بجلی گھرحکومت کو 104 ارب روپےواپس کریں گے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر سے کم ہو کر 23 ارب ڈالر رہ گیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 5000 ارب روپے قرض واپس کر چکا ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن بلومبرگ، موڈیز اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن دیڑھ دھائ کے بعد کسان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو چکی ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئیے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ لایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد بڑے ڈیموں کی تعمیر ہو رہی ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد نہری نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن دو کھرب پینتالیس ارب ناداروں/انتہائ غریب طبقے میں بانٹ دئیے ہیں

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن آٹھ کروڑ افراد کو صحت کارڈ کے زریعے مفت علاج کی سہولت دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن لاکھوں نوجوانوں کو ڈھائی کڑورتک کے سستے قرضے دئیے جا رہے ہیں

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن مائیکرو فنانسنگ کو گاؤں گاؤں لے کر جایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن خارجہ حکمت عملی ایسی زبردست کہ کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن شوگر مافیا عدالت میں جا جا کر چھپ رہاہے

خان سےحکومت نہیں سمبھالی جارہی
لیکن بجلی مافیا کے خلاف بھی انکوائیری و تحقیقات جاری ہیں

خان سےحکومت نہیں سمبھالی جارہی
لیکن اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ملک میں آ رہی ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن سیاحت پاکستان کی بڑی انڈسٹری بنتی جا رہی ہے

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن جنوبی پنجاب کو وہ حق دے دیا جو کوئ اور نہیں دے سکا تھا

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن فاٹا کو وہ حق دے دیا جو کوئی اور نہیں دے سکا تھا

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن اینٹ سے اینٹ بجانے والا بستر مرگ پر پڑا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی
لیکن شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نا دینے والا لندن مفرور ہو چکا ہے

زیادہ کاپی تھوڑا اپنا

#کپتان_کےدوسال_بےمثال
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Ambreen PTI

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!