قیدی نمبر 943❤️ Profile picture
Aug 20, 2020 14 tweets 22 min read Read on X
“مبینہ” صحافی ہراسمینٹ کا الزام کیوں لگاتے ھیں؟
ھوتا یوں تھا کہ سوشل میڈیا آنے سے پہلے یہ “مبینہ” صحافی صبح ایک بات کرتے تھے اور شام کو اس کے اُلٹ دوسری بات کر دیتے۔ ایک سیاہ ست دان کو پیر، ولی اور حتی کہ فرشتہ بتاتے اور اس سیاہ ست دان کی حکومت ختم ھونے کے
#صافی_کی_بی_آرٹیاں
بعداُسی سیاہ ست دان کو چور، لُٹیرا اور شیطان بنا دیتے۔ عوام بیچاری ان کے کالم پڑھ کر اور ٹی وی پروگرامز دیکھ کر کُڑھتے رھتے لیکن ان کو جواب نہ دے پاتے۔
پھر ھوا یوں کے سوشل میڈیا کا دور آیا اب عوام ان کی ہر بات نوٹ کرتی رھتی ھے جب ان کو اپنی بات سے تھوڑا سا بھی انحراف کرتے ھوئے
دیکھتی ھے تو فوراً جواب دیتی ھے حتی کہ ان جھوٹوں اور نوسر بازوں کو ان کے گھر چھوڑ کر آتی ھے یہ بات ان “مبینہ” صحافیوں کو گراں گزرتی ھے ان کو عادت نہیں تھی کہ کوئی ان کی بات کو جُھٹلائے بس انہوں نے جو کہہ دیا بس کہہ دیا!
لیکن عوام اب جھوٹ کہاں سہتی ھے۔ ادھر جھوٹی بات/خبر کہی اور
عوام کی طرف سے چھترول شروع!
پھر چیخ و پُکار شروع ھائے لُٹے گئے، ھائے ٹرولنگ ھو گئی، ھائے آزادی صحافت رُل گئی وغیرہ وغیرہ
پاکستان میں ان “مبینہ” صحافیوں کے علاوہ بھی صحافی موجود ھیں جو ڈٹ کر تنقید بھی کرتے ھیں اور اچھے کام کی تعریف بھی کرتے ھیں اور ایجنڈے پر کام کرنے کو غلط
سمجھتے ھیں کیا کسی ایسے صحافی کی چھترول یا ٹرولنگ ھوئی؟
نہیں!
کیونکہ یہی صحافت ھے اور صحافی کو صرف اور صرف صحافت کرنی چاھئیے
اب ایک مثال دیکھ لیجئیے ImageImageImageImage
اب یہ صاحب پہلے کیا لکھتے تھے اور اب کیا لکھتے ھیں کیا مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں ھونا چاھئیے؟
یعنی سیاہ ست دان سے منفعت نہ ملے تو ایک نظریہ اور منفعت مل جائے تو اس کے بالکل برعکس نظریہ!
اب ان صاحب کو دیکھیں کیا ان صاحب کو بھی صحافی مانیں؟ Image
ایسی بے شمار مثالیں دی جا سکتی ھیں
نہیں، یہ صحافت نہیں ھے یہ منفعت حاصل کرنے کا کھیل ھے اور بدقسمتی سے اس کھیل میں مرد اور خواتین، دونوں قسم کے “مبینہ” صحافی شامل ھیں ان میں ہر ایک کا کوئی نہ کوئی ذاتی مفاد ھے ان کیلیئے صحافت صرف زینہ ھے
اب ان “مبینہ” صحافیوں کے پاس صرف ایک ھی
راستہ ھے کہ وہ “صحافت” کریں اگر یہ “مبینہ” صحافی ایجنڈوں پر کام کریں گے یا سیاہ ست دانوں کے ساتھ مل کر کھیلیں گے اور جھوٹ پھیلائیں گے تو عوام کی طرف سے رد عمل آنا فطری عمل ھوگا۔ اب ان “مبینہ” صحافیوں کی ایک ایک تحریر، ٹویٹ اور وڈیو کلپ عوام کے موبائلز میں محفوظ ھوتا ھے اور بوقت
ضرورت بطور ثبوت استعمال کیا جاتا ھے۔
اب “مبینہ” صحافی یا تو صحافت کریں یا ٹرولنگ برداشت کریں، رویں مت!
کیونکہ عوام، عوام ھوتی ھے یہ حراسمینٹ نہیں کرتی یہ آئینہ دکھاتی ھے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with قیدی نمبر 943❤️

قیدی نمبر 943❤️ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @khabeer512

Oct 1, 2020
میاں کھاؤ جی کا مستقبل؟
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک حاضر سروس وزیر اعظم کو جھوٹا، خائن، بددیانت اور چور قرار دیتے ھوئے تاحیات نااہل قرار دے دیا تو اُسے اس کے مُشیروں نے مشورہ دیا کہ میاں ساب آپ واپس لاھور جانے کیلئیے جی ٹی روڈ کا انتخاب کریں قسمے
(جاری)
داتا صاحب پہنچنے سے پہلے یہ پانچوں جج دوڑے دوڑے آئیں گے اور آپ سے معزرت بھی کریں گے اور آپ کو بحال بھی کر دیں گے کیونکہ فوج اور سپریم کورٹ عوام کے “ٹھاٹھیں “ مارتے ھوئے سمندر کے سامنے نہیں ٹِک سکیں گے
لیکن چشم فلک نے یہ دیکھا کہ وہ شخص واپس وزیراعظم ھاوس جانے کی بجائے
(جاری)
اڈیالہ جیل پہنچ گیا
دوسری دفعہ کا ذکر ھے کہ وھی شخص جیل سے بیماری کا بہانہ بنا کر چند ججوں اور صحافتی طوائفوں کو ساتھ ملا کر ملک سے فرار ھو گیا اب اسی شخص کو ایک دفعہ پھر اُنہیں مشیروں نے مشورہ دیا ھے کہ میاں ساب: آپ فوج کو پئے جاؤ عوام اپنے جسموں کے ساتھ بم باندھ کر
(جاری)
Read 6 tweets
Oct 1, 2020
زر داری کا کینہ!
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ سابق وزیراعظم نواز بھائی نے زر داری بھائی کو آنکھ ماری کہ شاباش فوج کو پئے جاو زر داری بھائی نے کراچی میں خطاب کرتے ھوئے فرمایا کہ ھم فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے دوسرے دن زر داری بھائی کا وزیراعظم ھاوس میں طئے شدہ ڈنر منسوخ کر کے
(جاری)
نواز بھائی نے زر داری بھائی سے دوری اختیار کر لی اور زر داری بھائی کو ڈیڑھ سال تک دبئی میں بیٹھنا پڑ گیا
دوسری دفعہ کا ذکر ھے کہ زر داری بھائی نے چاروں طرف سے مصائب میں گھرے نواز بھائی کو پی ڈی ایم بنانے کا مشورہ دیا اور آنکھ ماری شاباش فوج کو پئے جاو نواز بھائی لندن میں
(جاری)
بیٹھ کر فوج کو پئے گئے اب زر داری بھائی نے اعتزاز احسن سے بیان دلوایا کہ ھمیں نواز بھائی پر اعتماد ھی نہیں ھے
تیسری دفعہ کا ذکر ھے کہ مسلم لیگ رابطہ کمیٹی پاکستان کے ش گروپ کے خواجہ آصف نے زر داری بھائی پر عدم اعتماد کا اظہار فرمایا ھے
چوتھی دفعہ کا ذکر ھے کہ مُلاں فُضلہ
(جاری)
Read 4 tweets
Sep 14, 2020
زرا تصور کریں!
یومِ جزا و سزا ھے۔ جناب سرورِ کونینؐ تشریف فرما ھیں (ذبح عظیم) جنابِ حسینؑ اور ان کے رفقاء کا مقدمہ لگا ھوا ھے قاتلان حسینؑ کو آگ اور لوھے کی زنجیروں میں جکڑ کر پیش کیا جا رھا ھے دوران مقدمہ کچھ پاکستانی مُلاوں کو بھی پیش کرتے ھوئے فرشتے کہیں کہ

(جاری ھے)
یا رسول اللہؐ یہ لوگ قاتلین حسینؐ کے حمایتی تھے اور دنیا میں ان کیلئیے زندہ باد کے نعرے لگاتے رھتے تھے لیکن جنت میں حسینؑ کی سرداری میں رھنے کیلئیے آپ کی شفاعت کے طلب گار ھیں۔
اس سے آگے کا منظر کیا ھوگا؟؟؟؟

وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ
Read 4 tweets
Sep 10, 2020
1/ میں قطری سرکار دو سال کے انتظار کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ھوں کہ عمران خان کی حکومت ڈیلور کرنے میں ناکام ھو چکی ھے
زر مبادلہ کے ذخائر اچھے
اسٹاک مارکیٹ اچھی
بین الاقوامی امیج بہتر
ایف بی آر ریکوری بہت بہتر
کُچھ نہ کچھ قرضہ واپس
لیکن عوام کو کیا ملا؟
مہنگائی حد سے
2/ زیادہ
چینی باہر سے منگوائی، اور مہنگی
گندم باہر سے منگوائی، اور مہنگی
پیٹرول کا چند روزہ ریلیف پھر مہنگا
سبزیوں کی قیمتیں آسمان پہ
تھانہ کلچر بدترین
سول انتظامیہ نا اہل ترین
چھوٹے شہروں کی صحت و صفائی بدترین
قیمتوں کے کنٹرول کا ادارہ وفات پا چکا
وہ مسئلے جو
3/ انتظامی اختیار سے حل ھو سکتے ھیں ندارد
سٹیزن پورٹل صرف سب اچھا کی رپورٹ جبکہ مسئلے ویسے کے ویسے
سب سے بڑھ کر احتساب کی پکڑ دھکڑ فائدہ صفر
دو سال میں لوٹ مار کی ریکوری صفر
میڈیا بے لگام، صحافت کے نام پر بلیک میلنگ جاری
دفاعی اداروں کے خلاف بھونکنے والے پہلے سے زیادہ خود سر
Read 7 tweets
Aug 25, 2020
1/ جب بھی محرم شروع ھوتا ھے چند مسلمان وھی گھسے پٹے سوالات لے کر مفت کے مفتی بن جاتے ھیں کہ ماتم کیوں کرتے ھو، روتے کیوں ھو، زنجیر زنی کیوں کرتے ھو، مجلس میں کیوں جاتے ھو وغیرہ وغیرہ۔او میرے بھائیو ایسی باتیں کیوں کرتے ھو ایسی باتیں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں سوائے اس کے کہ
2/ اختلاف بڑھتا ھے ھم غم منائیں ماتم کریں تابوت نکالیں اس سے آپ کو تکلیف نہیں ھونی چاہئیے۔ ھاں جب ھم آپ سے کہیں کہ ھمیں بھی اپنے ساتھ جنت لے جاو تو پھر ھم پر اعتراض بھی کرو لیکن ھم نے تو کبھی ایسا نہیں کہا کہ آپ ھمیں بھی اپنے ساتھ جنت لے جانا تو آپ ھمارے اس غم میں پانی
3/ سے زیادہ پتلے کیوں ھوتے ھیں۔
کیا ھم نے کبھی کہا کہ آنحضورؐ کے زمانے میں الصلواة خیر من نوم نہیں تھا آپ کیوں کہتے ھو
ھم نے کبھی کہا کہ آنحضورؐ کے اور حضرت ابوبکرؓ کے زمانے میں تراویح نہیں تھی آپ کیوں پڑھتے ھو
ھم نے کبھی کہا کہ آپ نماز میں بسم اللہ کیوں نہیں پڑھتے
ھم نے
Read 12 tweets
Aug 8, 2020
اسلام: عشیر سے غدیر تک!

#عيد_الغدير Image
حکمِِ نبیؐ: علیؑ بنی عبدالمطلب کی دعوت کرو
فرمانِ نبیؐ: اے بنی عبدالمطلب! میں تمہیں دنیا و آخرت کے خیر کی دعوت دیتا ھوں جو اس امر اللہ میں میری مدد کرے گا وہ میرا بھائی، میرا وصی، میرا خلیفہ ھو گا
علیؑ ابن ابی طالب: انا یا رسول اللہؐ Image
قریش کے ظلم: مدد گار علیؑ و ابوطالبؑ
شب ہجرت بستر رسولؐ: سوئے علیؑ ابن ابی طالب
غزوہ بدر: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ احد: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ خندق: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ تبوک: خلیفہ مدینہ علی ابن ابی طالبؑ
(يا علي أنت مني بمنزلة هارون من موسى)
غزوہ حنین: علی ابن ابی طالبؑ
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(