My Authors
Read all threads
سی ای ہیلتھ بہاولنگر میں تعینات سپرنٹینڈنٹ چوہدری عبدالقیوم کا تبادلہ کر دیا گیا۔ چوہدری صاحب نے اپنی سیاسی سرپرستی کی وجہ سے چارج دینے سے انکار کر دیا اور ریکارڈ اٹھا کر گھر لے جانے لگے، دفتر کے عملہ نے روکا تو دنگا فساد شروع ہو گیا
@GOPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@MashwaniAzhar
ریکارڈ گھر لیجانے سے روکنے والے عملے پر چوہدری قیوم اور اسکے ساتھیوں کی طرف سے لاتوں مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال۔
دنگا فساد کے بعد چوہدری قیوم نے مظلوم بن کر خود کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا جبکہ چوہدری قیوم کی لات پیٹ پر لگنے سے زخمی کلرک ہسپتال میں داخل۔
واقعہ کی ویڈیو بنانے والے کلرک پربھی چوہدری عبدالقیوم نے حملہ کر دیا۔
محکمہ صحت بہاولنگر اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر گزشتہ کچھ عرصہ سے مقامی حکومتی سیاستدانوں کی لڑائی کی وجہ سے اکھاڑہ بنا ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے ڈاکٹرز نے ایم ایس کے آفس میں گھس کر اس کی پٹائی کر دی اور بعد میں میڈیا اور سیاسی سرپرستی کی وجہ سے مظلوم بن گئے۔
پورا ہفتہ مریض اس لڑائی کی وجہ سے خوار ہوتے رہے۔ مگر حکومت اور ضلعی انتظامیہ بے بسی کی تصویر بنے رہے۔
یہ لڑائی بھی اسی لڑائی اور سیاسی کشمکش کا تسلسل ہے۔
وزیراعلی پنجاب سے اپیل ہے کہ سیاست اور دنگا فساد کے ذمہ داران کو ضلع بدر کیا جائے۔ اور ہسپتال کو تباہ ہونے سے بچایا جائے۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Saif ur Rehman

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!