My Authors
Read all threads
ایک خوبصورت تھریڈ
*ایک شخص اپنے دوست سے: یار ! تم جس دریا دلی سے غریبوں پر پیسہ خرچ کر رہے ہو تمہیں ڈر نہیں لگتا کہ یہ بحران طول پکڑے اور خود تمہیں پیسے کی ضرورت پیش آئے؟

میرا خیال تھا کہ اس کا جواب ہوگا
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا
" یا پھر " *خرچ کیجئے تاکہ تم پر خرچ کیا جائے
لیکن میرے لیے اس کا جواب بالکل نیا تھا،وہ پورے وثوق سے بولے

👈🏻 *خرچ کرنے والے شہیدوں کی طرح ہیں....{لا خوف عليهم و لا هم يحزنون}*
ترجمہ: ( *نہ ان پر ڈر ہےاور نہ وہ غمگین ہوں گے* )

میں نے جلدی قرآن مجید کھول کر تصدیق کرلی واقعی میں { *أن لا خوف عليهم و لا هم يحزنون*}
کی بشارت
شہداء اور مال خرچ کرنے والے دونوں طبقوں کے حق میں ہے.

📖 *سورة بقرہ* میں مال خرچ کرنے والوں کے حق میں *دو بار* یہ آیت و بشارت آئی ہے.

📍{ *اَلَّـذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَـهُـمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً فَلَـهُـمْ اَجْرُهُـمْ عِنْدَ رَبِّهِـمْۚ وَلَا
خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ* } (274)
ترجمہ
( *جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں رات اور دن چھپا کر اور ظاہر خرچ کرتے ہیں تو ان کے لیے اپنے رب کے ہاں ثواب ہے، ان پر نہ کوئی ڈر ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے* ۔)

📍📍{ *اَلَّـذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَـهُـمْ فِىْ
سَبِيْلِ اللّـٰهِ ثُـمَّ لَا يُتْبِعُوْنَ مَآ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّلَا اَذًى ۙ لَّـهُـمْ اَجْرُهُـمْ عِنْدَ رَبِّـهِـمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ* } (262)
ترجمہ :
( *جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر خرچ کرنے کے بعد نہ احسان رکھتے ہیں اور
نہ ستاتے ہیں، انہیں کے لیے اپنے رب کے ہاں ثواب ہے اوران پر نہ کوئی ڈر ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے* )

📍📍📍 *سورة آل عمران کی آیت نمبر 170* میں شہداء کے حق میں یہ آیت اور بشارت آئی ہے
{ *وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّـذِيْنَ قُتِلُوْا فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ اَمْوَاتًا ۚ بَلْ اَحْيَاءٌ
عِنْدَ رَبِّـهِـمْ يُـرْزَقُوْنَ* (169) *فَرِحِيْنَ بِمَآ اٰتَاهُـمُ اللّـٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَيَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّـذِيْنَ لَمْ يَلْحَقُوْا بِـهِـمْ مِّنْ خَلْفِهِـمْ اَلَّا خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ* } (170)
ترجمہ
( *اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں
انہیں مردے نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے ہاں سے رزق دیے جاتے ہیں،اللہ نے اپنے فضل سے جو* *انہیں دیا ہے اس پر خوش ہونے والے ہیں اور ان کی طرف سے بھی خوش ہوتے ہیں جو ابھی تک ان کے پیچھے سے ان کے پاس نہیں پہنچے اس لیے کہ نہ ان پر خوف ہے اور نہ وہ غم کھائیں گے* )
🔄 میری توجہ پہلی بار اس طرف گئی تھی کہ مال خرچ کرنے والے شہداء کی طرح ہیں،{ *لا خوف عليهم و لا هم يحزنون* } (نہ ان پر ڈر ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے)

*صدقہ کیجئے..... تاکہ مصیبتیں ٹل جائیں*
#منقول
👇👇
اچھی بات پھیلانہ صدقہ جاریہ ہے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with 𒈞༆✪امہ حبیبہ✪༆𒈞

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!