جو شخص حدیث کا منکر ہے وہ قرآن کا بھی منکر ہے
قرآن پاک میں صاف طور پر فرمایا گیا ہے
مَنْ یُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّہَ
یعنی جو شخص
اللّٰه کے رسول کی اطاعت کرے گا وہی
جاری ہے 👇
اللّٰه کی اطاعت کرے گا
معلوم یہ ہوا کہ قرآن کو ماننے کے لیے
حدیث کا ماننا ضرور ی ہے
دوسری جگہ ارشاد ہے
أَطِیعُوا اللَّہَ وَأَطِیعُوا الرَّسُولَ
یعنی اللّٰه کی اطاعت کرو اور اللّٰه کے رسول کی اطاعت کرو
اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ دونوں کی اطاعت ضروری ہے
صرف قرآن ماننے
جاری ہے 👇
والا نماز کیسے پڑھے گا ؟
قرآن میں صرف
وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوة
کا حکم ہے
یعنی نماز قائم کرو
اب نماز کس طرح پڑھی جائے ؟
کیسے قرأت کی جائے ؟
اور
کیسے رکوع وسجدہ کیا جائے ؟
کون سی نماز کی کتنی رکعت پڑھی جائے؟ کیسے سلام پھیرا جائے ؟
یہ سب چیزیں قرآن میں نہیں ہیں
جاری ہے 👇
اسی طرح اگر مسلمان کا انتقال ہوجائے
تو اس کو کیسے غسل دیا جائے
کس طرح کفن دیا جائے
اور کس طرح نماز جنازہ پڑھی جائے
اور کس طرح دفن کیا جائے
یہ سب تفصیلات قرآن میں نہیں آئی ہیں
اس لیے حدیث کے بغیر قرآن پر عمل کرنا ممکن نہیں
ثابت ہوتا ہے
جو حدیث کا منکر ہے
وہ قرآن کا بھی منکر ہے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
نوسربازوں کے اندھے مقلدین کے لئے ایک چشم کشا حقیقت
کچھ سال پہلے کی بات ہے
ملتان میں ایک نانگا پیرمشہور تھا
یعنی وہ جسم پر کپڑے وغیرہ نہیں پہنتا تھا ننگا ہی رہتا تھا
اور
اکثر اُس کی عقیدت مند عورتیں
جاری ہے 👇
اُس کے آس پاس بیٹھی
اُس کی ٹانگیں دباتی تھیں
اُس کے بازو دباتی تھیں
یعنی
ہر وقت اُس کی خاطرداری میں
مصروف رہتی تھیں
اور
جو کوئی عقیدت مند اُس کے پاس
اپنی "مراد" لے کر آتا تھا
تو
وہ تبرک کے طور پر اپنے "زیر ناف بال" اکھاڑ کر اُسے دیا کرتا تھا
جاری ہے 👇
کافی عرصہ تک یہ ڈرامے بازی چلتی رہی ایک دن یہ بات علامہ احمد سعید خان ملتانی مرحوم تک پہنچی
علامہ صاحب کچھ دن بعد وہاں
استانے پر جا پہنچے
اور
اُس نانگے پیر سے ملاقات ہوئی
آپ نے اُس کے ننگے پن پر
کافی لعن طعن کی
اور
بڑے ہی غصے سے کہا کہ
آپ کو شرم نہیں آتی
دوستو جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
اور
جنہوں نے پہلے پڑھا دوبارہ پڑھ لیں
تین سال پہلے یہ ٹیوٹ کیا تھا
عطاءاللہ شاہ بخاری فرماتے ہیں
کہ
میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا
کہ
قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں
جو
حضرت شاہ عبدالقادر ؒ نے لکھا ہے
جاری ہے 👇
میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا
اور
پڑھنا شروع کیا
جب میں سورۃ اخلاص کے
"الله الصمد"
پر پہنچا تو
"الله الصمد"
کا جو معنی شاہ عبدالقادر ؒ نے کیا تھا
وہ میں نے اِس سے پہلے نہ سنا نہ پڑھا تھا
حضرت نے "الله الصمد" کا معنی
"نراسترک"
لکھا ہوا تھا
جو مجھے سمجھ نہ آیا
جاری ہے 👇
میں بڑا بےچین ہو گیا
کہ
اِس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے
پھر مجھے خیال آیا
جیل میں ہندو پنڈت بھی قید ہے
اُس سے "نراسترک" کا معنی پوچھتا ہوں
حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری لکھتے ہیں
کہ
میں اُس پنڈت کے پاس گیا
اُس سے ساری بات کی
اور
کہا کہ
"نراسترک" کے کیا معنی ہیں ؟
جس میں ہزاروں آئینے لگائے گئے تھے
ایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اِس محل میں جا گھسا
رات کے وقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیا لیکن وہ کتا محل میں ہی رہ گیا
کتے نے چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو
جاری ہے 👇
اُسے چاروں طرف ہزاروں کی تعداد
میں کتے نظر آئے
اُسے ہر آئینے میں ایک کتا دکھائی
دے رہا تھا
اُس کتے نے کبھی اپنے آپ کو اتنے دشمنوں کے درمیان پھنسا ہوا نہیں پایا تھا
اگر ایک آدھ کتا ہوتا تو شائد وہ اُس سے لڑ کر جیت جاتا
لیکن
اب کی بار اُسے اپنی موت
یقینی نظر آ رہی تھی
جاری ہے 👇
کتا جِس طرف آنکھ اٹھاتا اُسے
کتے ہی کتے نظر آتے
اوپر نیچے چاروں طرف کتے ہی کتے تھے
کتے نے بھونک کر اُن کتوں کو ڈرانا چاہا،
دھیان رہے کہ دوسروں کو ڈرانے والا دراصل خود ڈرا ہوا ہوتا ہے
ورنہ
کسی کو ڈرانےکی ضرورت ہی کیا ہے ؟
جب کتے نے بھونک کر اُن کتوں
کو ڈرانے کی کوشش
باتھ روم میں بے ہوشی اور غشی
مفید اور معلوماتی تحریر
ہم ہمیشہ اُن لوگوں کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں نہاتے کے دوران گرنے کے بعد فالج ہوتا ہے
ہم نےکسی کو کہیں اوردوسری جگہ گرنے کے بارے میں کیوں نہیں سنا ہے ؟
جب میں نے صحت مند طرز زندگی کے کورس میں حصہ لیا تو
جاری ہے 👇
اِس میں اسپورٹس کونسل کے ایک پروفیسر شریک تھے
پروفیسرصاحب نے مشورہ دیا کہ آپ نہانے سے پہلے اپنے بالوں کو نہ دھویں
اور
آپ کو پہلے اپنے جسم کے دوسرے حصوں کو صاف کرنا چاہئے
اِس کی وجہ یہ ہے کہ
جب سر گیلا اور سرد ہوگا تو
خون گرم ہونے کے لئے سر کی
جانب بہہ جائے گا
جاری ہے 👇
اگر خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہیں
تو
ایسی صورت میں خون کی نالیوں کے پھٹنے کا امکان ہوتا ہے
چونکہ یہ باتھ روم میں عام طور پر ہوتا ہے
اِس لئے فالج کا حملہ ہونے سے بچنے کے لئےاپنی آگہی
اور
شعورکو اجاگر کرنے کو یقینی بنائیں
امام طبرانی کی کتاب میں ایک وقعہ
پڑھا آنسو ہیں کہ رک نہیں رہے
آپ بھی پڑھیں
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ
رسول الله ﷺ
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے
رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو
جاری ہے 👇
کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے
اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا
کیا اُسکا بھی آجر ملے گا
تو
نبی کریمﷺ نے فرمایا تُو بتا
تُو نے کیا نیکی کی
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں
جاری ہے 👇
کو ڈھونڈنے نکلا
میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا
ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا
اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ
یہ دو اونٹ میرے ہیں
وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے
کسی بھائ کا کہنا ہے
کہ
جب ذي الحجة کے پہلے دس دن اور خاص طور پر یوم عرفہ قریب ہوتے ہیں تو مجھے "سباستیان"
یاد اجاتا ہے
یہ کون ہے؟
اور اِسکا اِن دِنوں سے کیا تعلق ہے؟
وہ شخص بتاتا ہے کہ
"سباستیان"
ایک جرمن نوجوان ہے
اکتوبر 2012 میں saturn نامی ایک کمپنی نے ایک مسابقے
جاری ہے 👇
کا اعلان کیا
اور
اُس مسابقے میں جیتنے والوں کو
اُس کمپنی نے اجازت دی
کہ
وہ 150 سیکنڈ میں فلاں مارکیٹ
میں داخل ہونگے
اور
جو جو سامان اٹھا لیں گے
وہ ہی انکا انعام ہوگا
اور
اُسکی قیمت نہی ادا کرنا ہوگی
مقررہ دن ڈھای منٹ کے لئے
وہ سب جو مسابقے میں جیتے تھے
جاری ہے 👇
مارکیٹ میں داخل ہوئے
اور
جلدی جلدی سامان سمیٹنے لگے
اور
دکان سے باہر پھینک کر دوسرا اٹھا لیتے
جو بھی سامنے نظر آیا فوراً اٹھا لیا
جو انکو چاہیے تھا
یا نہ چاہیے تھا
قیمتی تھا
یا سستا تھا
اُنکو اِس بات کی پرواہ نہی تھی
اُنکو بس ڈھائ منٹ میں سامان سمیٹنا تھا