ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯﮐﮩﺎ : ۔ " ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻏﺴﻞ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﻮ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍ ﺩﻭ ، ﻣﯿﺮﯼ ﻏﯿﺮﺕ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻏﺴﻞ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﭘﮍﮮ
ﻭﮦ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﭩﻮﺍ ﺩﯾﺎ۔
ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺭﮨﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺧﻼﻑِ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮫ ﮨﻮﺍ
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮﺑﺎﺭ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﭼﻼ ﮔﯿﺎﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻟﯿﺎ
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺑﺮﮐﺖ ﺩﯼ ، ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﺰﻭﮞ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻭﮦ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﺮﺩﮦ
ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﮐﻮﺗﻮﺍﻝ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﻮﺗﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﭼﻮﺭﯼ ﮨﻮﮔﺌﯽ
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﺠﺮﻡ ﮐﺎ ﺳﺮﺍﻍ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ
ﻟﯿﮑﻦ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﯽ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺦ ﮐﺎ ﮐﻮﺗﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺁﻧﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺗﻮﺍﻝ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺣﺪ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺷﯿﺦ ﺁﺩﮬﮯ
ﭘﺎﺅﮞ ﭘﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﭘﻮﺭﺍ ﭘﺎﺅﮞ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﯾﮧ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﺎﺅﮞ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﯿﮍﮮ ﻣﮑﻮﮌﮮ ﻧﮧ ﮐُﭽﻠﮯ
ﮐُﭽﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ "
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻓﻮﺭﺍً ﮐﻮﺗﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ۔
" ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻋﺮﺽ ﮨﮯ ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﺍِﺳﯽ ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ "
ﺟﺐ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻣﺎﻝ ﻣَﺴﺮُﻭﻗﮧ ﺍُﺳﯽ ﺷﯿﺦ ﺳﮯ
ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﺍ۔
ﮐﻮﺗﻮﺍﻝ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ۔
" ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺷﯿﺦ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖ ﺗﮭﺎ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ " ﻧﯿﮏ ﻧﻈﺮﺁﻧﮯ " ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻭﮦ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﻧﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔ "
ﺳﺒﻖ : ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ سوشل میڈیا ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﺗﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺍﺧﻼﻕ
ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﺮ ﺳﮯ سب ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧاللہ ﮨﻤﯿﮟ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻃﻨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﺻﺎﻟﺤﮧ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﮮ ۔ﺁﻣﯿﻦ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iamkhadim786

Sep 30, 2022
ٹرانس جینڈر لعنتی قانون کے خلاف احتجاج کا بھرپور حصّہ بنیں تاکہ ہم قوم لوط کی طرح اللہ کے عذاب کی پکڑمیں نہ آجائیں

#AmendTransgenderAct
*🎙️ٹرانس جینڈر ایکٹ اور سینیٹر مشتاق احمد کے انکشافات*

ٹرانس جینڈر سے متعلق بہت کچھ کہا اور لکھا جارہا ہے، اس ایکٹ میں جو غیر شرعی شقیں ہیں، وہ کسی ذی شعور اور ذی فہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، میرا مذہب "انسانیت" کے نام پر کہہ کر "دین اسلام" سے دوری،
آزادی نسواں، جسم فروشی اور حقوق کے نام پر "سیکولرازم" کے فروغ اور "اجتماعیت" کے عنوان پر "وحدة الأدیان" کی تعبیر سمجھ سے بالاتر ہے، ملک و ملت کا تحفظ ہر شہری اور امتی کے ذمہ ہے، اس معاملے میں ہر فرد اپنے تمام سیاسی و ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دینی، اخلاقی و ملی کردار
Read 19 tweets
Sep 15, 2022
*ٹرانس جینڈر کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں*

وہ چار شہر تھے.
آبادی تقریباً دس لاکھ کے قریب تھی.
صبح کا وقت تھا. وہ سب اپنے کام کاج میں مصروف تھے

اچانک بلکی سی گڑگڑاہٹ کی آواز پیدا ہونے لگی اور زمین ہلنے لگی.. ایسے لگا جیسے زلزلہ آ گیا ہو
#AmendTransgenderAct

#AmendTransgenderAct
لوگ اس پراسرار آواز اور پھر زمین ہلنے کی وجہ سے گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تاکہ زلزلے کے نتیجے میں مکانات اگر زمین بوس ہوئے تو وہ اپنی جان بچا سکیں. پھر گڑگڑاہٹ کی آواز اور زمین ہلنا رک گئی..
چند لمحے سکون رہا اور پھر زمین اتنی شدت سے ہلنے لگی کہ مکانات
#AmendTransgenderAct
گرنے لگے لیکن لوگ چونکہ پہلے جھٹکے کے بعد گھروں سے نکل آئے تھے اس لیے مکانات کے گرنے کے باوجود بھی سب لوگ، زخمی یا ہلاک بونے سے بچ گئے.. زمین کی حرکت میں شدت آتی جا رہی تھی لیکن لوگوں نے ایک بات نوٹ کی کہ یہ زلزلہ صرف اتنے حصے میں آ رہا تھا
#AmendTransgenderAct
Read 31 tweets
Aug 4, 2021
چودھری ظفر اللہ قادیانی

چودھری ظفراللہ خاں مشہور و معروف سیاست دان، قادیانیت کا ستون اور مثالی انگریز نواز تھے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau
وہ برٹش سامراج کی غلامانہ خدمات اور ان کے خود کاشتہ پودے (قادیانی مذہب) کے سرگرم رکن ہونے کے باعث دنیوی ترقی کی منازل بہت تیزی سے طے کرتے چلے گئے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں، خاص طور پر قادیانی حضرات تو ان کی بظاہر شاندار زندگی اور بڑے عہدوں پر تعیناتی کو قادیانی مذہب کی حقانیت پر
دلیل قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سر ظفر اللہ کی بظاہر شاندار زندگی اندر سے باکل کھوکھلی اور عبرتناک تھی۔ ان کو ساری عمر گھریلو سکون نصیب نہ ہوا۔ ا اس کا حال قارئین درج ذیل سطور میں پڑھیں گے۔

سر ظفراللہ 1893ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مرزا غلام احمد سے
Read 71 tweets
Aug 2, 2021
تحفظ ختم نبوت کا کام

تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#LastProphetMuhammadﷺ
اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔

فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔
اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوں۔اس سلسلہ میں مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ

1 ۔ قادیانی ارتدادپھیلانے کے لئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں اوراپنے کفریہ عقائد پر
Read 15 tweets
Jul 5, 2021
ملک غلام محمد ۔۔۔۔ کی قادیانیت نوازی اور اس کا انجام۔

کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau
ملک غلام محمد (سابق گورنر جنرل) کی قبر آج بھی گورا قبرستان میں موجود ہے، جو کراچی میں عیسائیوں کا مشہور قبرستان ہے، ہوا کچھ یوں کہ یہ سابق گورنر جنرل 12 ستمبر 1956 کو لقوا، بلڈ پریشر اور فالج کا یہ مریض اکسٹھ سال کی عمر میں لاہور میں مرا ، اس کی وصیت تھی ، کہ مرنے کے بعد اسے
سعودی عرب میں دفن کیا جائے، لہذا لاہور سے کراچی لاکر اس کی لاش کو امانتاً کراچی کے گورا قبرستان میں دفن کر دیا گیا، پھر کچھ عرصہ بعد اس شخص کی وصیت کے مطابق اس کی لاش کو سعودی عرب منتقل کرنے کے لئے، ایک فوجی کیپٹن، ایک ڈاکٹر، کچھ پولیس اہلکار ، دو گورکن ، اور اس کے قریبی رشتے
Read 11 tweets
Jul 3, 2021
*مرزا قادیانی کے قرآن و احادیث پر جھوٹ*
✍🏻بنت اشرف
📘ماخوذ مطالعہ قادیانیت
*--------قسط نمبر٢٠--------*
*جھوٹ نمبر25*
#searchthetrut
@SearchTheTruth5
#trueislam
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau Image
*ہمارے پیغمبر خدا کے ہاں 12 لڑکیاں ہیدا ہوئیں آپ نے کبھی نہ کہا کہ لڑکا کیوں نہ ہوا*۔
قادیانی اخبار الحکم، 17 (جولائی1903ء صفحہ16/ملفوظات، جلد 3 صفحہ372)
مرزا قادیانی کا یہ جھوٹ اسکی جہالت اور جھوٹ کا مرکب ہے، جسے یہ تک پتا نہیں تھا کہ آنحضرت ﷺ کی بیٹیاں کتنی تھیں۔
جبکہ وہ
اپنے آپ کو نعوذ بااللہ ظلی، بروزی محمد کہتے ہوئے بھی نہیں شرماتا تھا۔
مرزا قادیانی تو دنیا سے چلا گیا اس کی جماعت آج یہ عذر پیش کرتی ہے کہ یہ ہمارے حضرت جی کا ایک وعظ تھا جو عورتوں میں تھا اور نقل کرنے والا کمرے سے باہر تھا بچوں کا شور بھی تھا اس لئے یہ غلطی وعظ نقل کرنے والے
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(