اس تحریر کو زرا سنبھل کر
اور سکون سے پڑھا جائے
کمنٹس لازمی دیں آج
ڈاکٹر جی ...
کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو
دو بیٹیاں پہلے ھیں
اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیئے
ڈاکٹر
میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
ساس
پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں ؟
جاری ہے 👇
ڈاکٹر
آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی،
میں نے یہ نہیں کہا کہ
مجھے دوائی کا نام نہیں آتا
میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے
سسر
وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔
ڈاکٹر
وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا
اس طرح کے دعوے
جعلی پیر
فقیر
حکیم
وغیرہ کرتے ہیں
سب فراڈ ہے یہ۔۔
جاری ہے 👇
شوہر
مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟
ڈاکٹر
یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا ؟
تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی،
بیٹا کیوں ضروری ہے؟
ویسے آپ بھی عام انسان ہیں
آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے
جو بیٹے کے ذریعے ہی
جاری ہے 👇
لازمی چلنی چاہیئے؟
سسر
میں سمجھا نہیں؟
ڈاکٹر
ساہیوال کی گایوں کی
ایک مخصوص نسل ہے
جو دودھ زیادہ دیتی ہے
بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو worried
ہونا چاہیئے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی،
تو زیادہ دودھ دینے والی گایوں کا خاتمہ ہو جائے گا
طوطوں کی ایک مخصوص قسم
جاری ہے 👇
باتیں کرتی ہے
بالفرض اس نسل کی ایک طوطی
بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاہیئے کہ اگر یہ بھی مر گئ
تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا
آپ لوگ عام انسان ہیں
باقی چھ سات ارب کی طرح
آخر آپ لوگوں میں ایسی کونسی خاص بات ہے؟
سسر
ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاہیئے۔
جاری ہے 👇
ڈاکٹر
آپ کے پَر دادے کا کیا کیا نام ہے؟
سسر
وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔
ڈاکٹر
مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا،
آپ کے پر دادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی
کہ میرا نام کون لے گا ؟
اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام بھی پتہ نہیں۔
ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے
جاری ہے 👇
آپ کو کیا فرق پڑے گا؟
آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ھڈیوں کو کونسا سرور آئے گا؟
علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا
آج بھی نصاب میں انکا ذکر پڑھایا جاتا ہے
گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگ آج بھی گنگا رام ہسپتالسپتال کی وجہ سے گنگا رام کو نہیں بھولے
جاری ہے👇
ایدھی صاحب مر گئے
لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا
جنید جمشید کو کون نہیں جانتا؟
کچھ ایسا کر جاؤ کہ لوگ تمہارا نام لیں بے شک تمہاری نسلیں تمہں بھول جائیں
غور وبفکر کیجیے
کائنات کی سب سے محبوب ترین ہستی
رسول اللّٰه صلی اللّ علیہ وآلہ وسلم
کی حیاتِ طیبہ پر
جاری ہے 👇
اور اُن کی آلِ مبارک پر جن
کو اللّٰه تبارک و تعالی نے
بیٹے عطا فرما کر واپس لے لئے
اور
ایک بیٹی
سے رہتی دنیا تک
رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
کی نسل کو پوری دنیا ميں پھیلا دیا
ایک کڑوی مگر سچی بات
مرد حضرات کے لئیے
کھیت میں بیج جس کا ڈالو گے وہی
فصل ملے گی
جاری ہے 👇
اس لئیے لڑکی یا لڑکا
اس کے جرثومے تمہارے اندر سے نکلتے ہیں
عورت تو بیچاری اس کی نشو و نما کرتی ہے
اپنی کھیتی میں پالتی ہے
بیٹی ہونے پر اپنا عضو کاٹ لو عورت
کو کیوں قصور وار کہتے ہو
بیٹے نعمت ہيں اور نعمتوں کا حساب لیا جائے گا۔
بیٹياں رحمت ہيں اور رحمتوں کا کوئی حساب نہيں ۔۔!
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کسی کی بیٹی کو گھر لا کر
اُس پر طعنہ زنی کرنا
بات بات پر ماں باپ کو کوسنا
گالی دینا
اور
پھر امید رکھنا وہ آپ کی دِل و جان سے خدمت کرے گی
سوچنا بھی نا
کسی مجبوری میں وہ آپ کے کام کر دے گی مگر وہ کام بس مجبوری سے ہوگا دِل سے نہیں
بے شک عورت پر فرض نہیں
ساس سسر
جیٹھ
دیور
جاری ہے 👇
وغیرہ کی خدمت کرنا
مگر ہمارا معاشرہ شروع سے ایسا ہے
جہاں بہو ہی آکر گھر کے معاملات سنبھالتی آئ ہیں
مگر
تب لوگ بھی ایسے تھے جو بہو کو بیٹی بنا کر رکھتے تھے تو وہ خوشی خوشی ہر وہ کام کرتی جو اُس پر فرض نہیں
پھر یہی تعلیم وہ آگے بیٹی کو دیتی
ہے کہ ساس سسر کی خدمت کرنا
جاری ہے 👇
گھر کا نظام سنمبھالنا
شکائیت نہ آئے میری پرورش پر بات نہ آئے
پھر زمانے نے پلٹا کھایا
کنجر گھرانے شریف گھرانوں میں مکس ہو گیئے
نہ وہ ساس سسر رہے
اور نہ ہی وہ بہوئیں
سب ایک دوسرے پر حکم چلانے لگ گیئے ہر چھوٹی بات آنا بنا لی گئ
پرورش کا اثر ختم ہوتے ہوتے ختم ہو گیا
ایک بار پھر سے حجاج کرام کی مدد کے لیئے لکھ رہا ہوں شئیر کر کے شامل ہو جائیں
اللّٰه کے مہمانوں کی مدد کرنا
قبیلہ بنو ہاشم کہ روایت ہے،
عازمین حج کے لیئے خوشخبری
اِس سال تمام حاجیوں کو سعودی سم کارڈ مفت مہیا کیا جائے گا
حکومتِ پاکستان کی طرف سے ہر حاجی کو
جاری ہے 👇
سعودی عرب میں استعمال کے لیئے سم کارڈ بلا معاوضہ فراہم کیا جائے گا
لانگ پیکیج یعنی 40 دن قیام کرنے والوں کو 600 لوکل و انٹرنیشنل منٹس اور 40 GB انٹرنیٹ ڈیٹا مفت ملے گا
شارٹ پیکیج والے
حاجیوں کو 300 لوکل و انٹرنیشنل منٹس اور 25 GB انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گا
جاری ہے 👇
یاد رکھیں
یہ منٹس کال کرنے اور کال وصول کرنے دونوں کے لیے استعمال ہوں گے
حاجی حکومت کی طرف سے دی گئی سم کے علاوہ کوئی اور سم ہرگز نہ خریدیں
ایک پاسپورٹ پر ایک ہی سم جاری کی جائے گی
دوسری سِم خریدنے کی صورت میں سرکاری سم بند ہو سکتی ہے
مگر کنفرم نہیں کیا گیا
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
" نامعلوم افراد "
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے
اِسی طرح سوشل میڈیا پر
" نامعلوم افراد "
پر الزام لگا دیا جاتا ہے
جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
اکثر ٹیوٹ نظر آتیں ہیں
" آئیندہ ڈی ایم میں آئے تو سکرین شاٹ لگا دوں گی"
" توبہ توبہ کیسے کیسے بےہودہ لوگ ہیں
کتنی گندی باتیں کرتے ہیں ڈی ایم میں آکر "
جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہیں آتے
اور
لڑکی کی أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو جاتے
برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ مزاق بھی اُڑاتے ہیں
اب بات یہ ہے کہ
اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ " شک کے دائرہ " میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل
ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا
دن بھر درختوں پر چھڑ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رہتا تھا
ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائ دیا
اُس پر کافی بڑے گچھے بھی لگے ہوئے تھے
اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
آؤ دیکھا نا تاؤ گلہری کی طرح درخت کی چوٹی پر
جاری ہے 👇
چڑھ گیا جی بھر کر کھجوریں کھائیں
اور
گھر کے لئیے بھی جمع کر لیں
مقصد پورا ہوا تو پیڑ سے نیچے اترنے کی ٹھانی
لیکن یہ کیا
نیچے نظر پڑی تو ہوش باختہ ہو گیا
پیشانی پر پسینے کی بوندیں ہاتھ پیر تھر تھرا نے لگے
اُس نے تصور بھی نہیں کیا کہ اتنی بلندی پر
آگیا ہے
اب کیا کرے ؟
جاری ہے 👇
وہ آج سے پہلے کبھی اتنے اونچے پیڑ پر نہیں چڑھا تھا
یا خدا میری حفاظت کر مجھے خریت سے نیچے اتار دے
اگر ہاتھ چھوٹ گیا اور میں نیچے گر پڑا
تو آج کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا
یا اللّٰه ایسا مت ہونے دینا مجھے بچا لینا
میں خریت سے نیچے پہنچ گیا تو
پورے پانچ روپے