Zahida Rahim Profile picture
Sep 17, 2020 4 tweets 1 min read Read on X
ھم کبھی آپ پر بات نہیں کریں گے۔۔ کبھی آپ کا تمسخر نہیں اڑائیں گے
لیکن شرط یہ ہے کہ آپ ھماری پارلیمنٹ اور عدلیہ کا تمسخر اڑانا اور انھیں یرغمال بنانابند کردیں۔۔ ھم نے کبھی آپ کا جی ایچ کیو بند نہیں کیا لیکن آپ نے کئی بار ھماری پارلیمنٹ بند کی ہے۔+1/4
ھم کبھی آپ کے خلاف سڑکوں پر نہیں آئے۔۔لیکن آپ نے کئی بار ہمارے خلاف ایجی ٹیشن اور دھرنے سپانسر کیے ہیں۔ ھم نے کبھی آپ کا سربراہ نہیں مارا لیکن آپ نے ھمارے گورنر جنرل ، اور کئی وزرا اعظم قتل کیے ہیں۔۔۔ ھم نے کبھی آپ کی فارمیشنز تبدیل نہیں کیں لیکن آپ نے بارہا ۔۔۔+2/4
ہماری سیاسی پارٹیوں کو توڑا اور جوڑ توڑ سے نئے گروپ ترتیب دئیے۔ایسا کبھی نہیں ہوسکتا آپ ھمارے بچوں کو چند ڈالروں کی عوض پرائی جنگ میں جھونکیں اور ھم خاموش رہیں۔ آپ قریہ قریہ فرقہ واریت اور نسل پرستی پھیلائیں اور ھم خاموش رہیں۔
یہ ناممکن ہے جو بندوقیں ھم نے پیٹ کاٹ کر ۔۔۔+3/4
تمھارےہاتھوں میں تھمائی ہیں انکارخ دشمن کےبجائےہماری طرف ہواورھم خاموش ہوجائیں۔ایسابالکل ناممکن ہےھم آپکومورچےاور بینکرز بناکردیں اورآپ ایوان صدراورسول عہدوں پرآ بیٹھیں۔۔
قیداورجرمانہ تو ہمیں مقررکرناچاہیے کہ آپ پارلیمنٹ کو بےتوقیر کرتے ہیں اور اسکا تمسخراڑاتے ہیں۔
منقول
4/4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Zahida Rahim

Zahida Rahim Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zahida_rahim

May 11, 2022
کیاعمران خان ایک ڈیماگوگ demagogue ہے?
اسکاجواب دینےسےپہلےیہجانتےہیں کہ ڈیماگوگس کون ہوتےہیں۔
ڈیماگوگ ایک ایسا خطیب یاسیاسی راہنماجوشہریوں کی حمایت حاصل کرنےکیلیےمنطقی دلیل کااستعمال کرنے کےبجائے شہریوں کےجذبات اورخاص طورپرخوف اورتعصبات کومتاثر کرتا ہےڈیماگوگ کی اصطلاح+1/13
سب سے پہلے قدیم ایتھنزکےسفاک جنرل کلیون کےبارےمیں استعمال کی گئی تھی،جوایک ایساراہنماتھاجس نے پیلوپونیشین جنگ کےدوران ایتھنز کی اسپارٹن سےنفرت کی اپیل کی تھی۔آج کل یہ اصطلاح کسی ایسےلیڈر کے لئیےاستعمال ہوتی ہےجو بیان بازی میں ماہرہو،جو اپنےسپورٹرزکےجزبات کو انگیخت کرنے۔۔+2/13
کیلئےمخالف گروپ پراپنی تقاریراور
بیانات سےحملے کرتاہے۔ڈیماگوگس لیڈرز بلندوبالا غیرحقیقی اورایسے
ناقابل عمل وعدےکرتےہیں،جن کےبارے میں وہ خود بھی نہیں جانتےکہ وہ انہیں کیسےپورا کریں گےکیونکہ عام طور پریہ وعدےغیرحقیقی اورناقابل عمل ہوتےہیں۔مثال کےطورپر ہیولانگ نےوعدہ کیا کہ۔۔+3/13
Read 13 tweets
May 10, 2022
اقتدارسےمحرومی بڑے بڑےحکمرانوں کی حب الوطنی کوڈگمگادیتی ہےاور
وہ شدتِ رنج وغم میں ریاستی اداروں اورملکی سالمیت پرحملہ آور ہو کر
دشمنوں کوملک پرتمسخر اڑانےکے مواقع فراہم کر تےہیں یہاں کسی لیڈر کی تضحیک کرنامقصدنہیں ہےبلکہ یہاں ایک ایسی شخصیت کاتذکرہ کرنا مقصودہےجس نےشدید۔۔(1/7
رنج وغم کی حالت میں بھی ہاتھ سے
وطن کی محبت و وفاکاعَلم گرنےنہیں دیا۔اس وقت بھی نہیں جب اسکی محبوب بیوی پاکستان اوربلخصوص سندھ کی محبوب لیڈربےنظیربٹھوکی پنجاب کےشہرراولپنڈی میں شہادت
ہوئی۔سندھ میں غم وغصےکی آگ بھڑک اٹھی۔پوراسندھ آگ بگولہ تھا
کیونکہ یہ سندھ کی دوسری محبوب +2/7
لیڈرکاتابوت تھاجوراولپنڈی سےلایا
گیاتھااس سےپہلےذوالفقارعلی بھٹو
کوپھانسی دےکرتابوت سندھ لایاگیا
تھا۔اہل سندھ کیلئیےیہ صدمہ ناقابل برداشت تھاوہ اپنےان لیڈران سےعبادت کی حدتک عشق کرتےتھےلہذاجب آصف علی زرداری کےسامنے کچھ لوگوں نے
شدتِ رنج وغم سےیہ نعرہ لگایا
"پاکستان نہ کھپے"+3/7
Read 7 tweets
Apr 24, 2022
پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان اوراسکےامریکی سازش خط کےمعاملے
کوجتنا سادہ سمجھ رہےہیں بدقسمتی سےوہ اتناسادہ نہیں ہےاسکےڈانڈے
کہیں نہ کہیں ماضی کی ایک سازش خلافت سازش کیس سےبھی جاملتے
ہیں۔ملک میں یوں توسازشوں کی داستان بہت طویل ہےسازشوں کاایک سلسلہ ہےجوقیام پاکستان کےفوراً+1/25
بعدسےشروع ہواتوتاحال جاری ہےاورآجکل ہم اسےلیٹرگیٹ سازش کی صورت میں دیکھ رہےہیں۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ ہرسازش کوبیرونی ممالک اوربلخصوص امریکہ سےجوڑا گیالیکن حقیقت یہ ہےکہ ہرسازش اندرونی سازش ثابت ہوئی۔اور یہ اندرونی سازشیں سویلینز کم اورہمارےسیکورٹی اداروں کی +2/25
باہم چپقلش کانتیجہ زیادہ
تھیں سویلنزاورسیاستدانوں کامحض استعمال کیاگیا۔سیاستدان اپنےاقتدار
کی لالچ میں استعمال ہوئےاورنظریاتی افراداوردانشوراپنےنظریےکی خاطر استعمال ہوئے۔موجودہ لیٹرگیٹ سازش کوسمجھنےکےلئے1995میں ہونےوالی ایک سازش"خلافت سازش کیس"
کاذکر بہت ضروری ہے۔کیونکہ+3/25
Read 25 tweets
Apr 15, 2022
شخصیت پرستی(personality cult) سےمرادایسارجحان ہےجس میں ایک شخص یالیڈرکومیڈیااورپروپیگنڈے
کےذریعےعوام کےسامنےایک بہادر,نیک وپرہیزگار,ایمانداراور مثالی کردارکا
حامل بناکرپیش کیاجاتاہےحکمرانی اور سیاست میں پرسنلٹی کلٹس اکثر مطلق العنان اورغیرجمہوری حکومتوں کاباعث بنتےہیں۔ہمارا+1/9
معاشرتی اورتہزیبی ماحول ویسے بھی شخصیت پرستی کےلئیےبہت سازگارہے۔ہماری تعلیم و تربیت پہلے سےہی ایسی بنیادوں پرکی جاتی ہےکہ کسی بھی شخصیت کی پرستش ہمارےلئیےکچھ مشکل نہیں چند جھوٹےسچےقصےکہانیاں چندچرب زبان پروفیشنل میڈیاکےلکھنےبولنے والےلوگ چھوٹی سی پروپیگنڈاٹیم مطلوبہ شخص+2/9
کی چرب بیانی عوامی جزبات سے
کھیلنےکی مہارت اعتمادسےجھوٹ بولنےکی صلاحیت اورایک انسانی دیوتاپرستش کےلئیےتیارہے۔اگرپیروکار ناپختہ ذھن,کم عمر,کم باشعوراورنیم خواندہ لوگ ہوں توسونےپرسہاگہ۔وہ اس لیڈرکومذہبی حیثیت دینےسے
بھی نہیں ہچکچائیں گےاوراسکےایک ایک حرف کومقدس الفاظ کی طرح +3/9
Read 9 tweets
Apr 14, 2022
وہ سنہرےدن جب امریکہ بہادرعمران خان کےخلاف"سازشیں"نہیں کررہا تھا.خانصاب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملےتوانکی شخصیت اورعقل وفہم سےاس قدرمتاثرہوئےکہ جھٹ انھیں کشمیرپرثالثی کی دعوت دےڈالی یہ بھی نہ سوچاکہ اب تک کشمیرپرہمارا
موقف کیارہاہے۔عمران خان نےکہاکہ میں یہ چاہتاہوں کہ صدرٹرمپ+1/5
اورامریکہ پاکستان اورانڈیا کےتنازعےپرکوئی کرداراداکرے۔یہ پہلی مرتبہ تھی کہ پاکستان کی75سالہ
تاریخ میں کشمیرکےمسئلےکودوفریقی مسئلےسےسہ فریقی مسئلہ بنایاگیاپھر
اسکاچندمہینوں میں جوحشرہواوہ
تاریخ ہےہندوستان میں آئینی ترمیم ہوئی اسکےنتیجےمیں جموں کشمیرکا خصوصی درجہ ختم کیاگیا+2/5
اورجموں کشمیر کوباقاعدہ طور پر ہندوستان کاحصہ قراردےدیاگیااور ہم یہاں پرشاہراہ سری نگربناتےرہےیہ پہلی
حکومت تھی جس نےاپنی ناتجربہ کاری کی بدولت کشمیرکاز کو اس قدر
نقصان پہنچایا اور کشمیرکامقدمہ ہار
دیا۔کشمیرپریہ تباہ کن بلنڈرکرکےجب خانصاب امریکہ سےواپس تشریف لائے
توان کی +3/5
Read 5 tweets
Feb 25, 2022
یوکرائن اورروس کی باہمی کشمکش کیاہے؟
1991میں یوکرائن روس سےجداہوکر الگ ریاست بنا.یہ ریاست موجودہ روس اوریورپ کےدرمیان موجودہے
آزادی سےپہلےیہ روس اوریورپ کابارڈر
تھا.یہاں روس نےاپنےزیادہ تر ایٹمی ہتھیاربھی رکھے ہوئےتھے.روس کا
مرکزکمزورتھااورریاستیں الگ ہورہی تھی۔الگ ہونےکے+1/130
بعدبھی یہ ایٹمی ہتھیاریوکرائن میں ہی رہے.یوکرائن میں دوزبانیں بولی جاتی ہیں.تقریباًادھےیوکرائن میں یوکرینین بولی جاتی ہےاورباقی آدھے
میں روسی زبان بولنےوالےرہتےہیں.
مغربی یورپی سمت میں یوکرینین ہے
اورروس کی طرف کاآدھاملک روسی زبان بولتاہےاس ملک پرروسی اثرات صدیوں پرانےہیں۔+2/13
ان کی ثقافت ولباس وغیرہ آج بھی روسیوں جیساہےالگ ہونےکےبعدیورپی ممالک اورامریکانےاسےآزادیورپی ممالک جیسابنانےکےلئےاقدامات کئے.ملک کے
80فیصدعوام آج یورپی نظام کوبہتر
مانتےہیں۔باقی%20لوگ روسی نظام کےخواہاں ہیں.انکےکمیونسٹ بابےاپنے
ان لوگوں کوروس کاسنہری دوریاد
دلاکرگرماتےہیں۔+3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(