Zahida Rahim Profile picture
‏‏‏لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں
13 subscribers
May 11, 2022 13 tweets 5 min read
کیاعمران خان ایک ڈیماگوگ demagogue ہے?
اسکاجواب دینےسےپہلےیہجانتےہیں کہ ڈیماگوگس کون ہوتےہیں۔
ڈیماگوگ ایک ایسا خطیب یاسیاسی راہنماجوشہریوں کی حمایت حاصل کرنےکیلیےمنطقی دلیل کااستعمال کرنے کےبجائے شہریوں کےجذبات اورخاص طورپرخوف اورتعصبات کومتاثر کرتا ہےڈیماگوگ کی اصطلاح+1/13 سب سے پہلے قدیم ایتھنزکےسفاک جنرل کلیون کےبارےمیں استعمال کی گئی تھی،جوایک ایساراہنماتھاجس نے پیلوپونیشین جنگ کےدوران ایتھنز کی اسپارٹن سےنفرت کی اپیل کی تھی۔آج کل یہ اصطلاح کسی ایسےلیڈر کے لئیےاستعمال ہوتی ہےجو بیان بازی میں ماہرہو،جو اپنےسپورٹرزکےجزبات کو انگیخت کرنے۔۔+2/13
May 10, 2022 7 tweets 4 min read
اقتدارسےمحرومی بڑے بڑےحکمرانوں کی حب الوطنی کوڈگمگادیتی ہےاور
وہ شدتِ رنج وغم میں ریاستی اداروں اورملکی سالمیت پرحملہ آور ہو کر
دشمنوں کوملک پرتمسخر اڑانےکے مواقع فراہم کر تےہیں یہاں کسی لیڈر کی تضحیک کرنامقصدنہیں ہےبلکہ یہاں ایک ایسی شخصیت کاتذکرہ کرنا مقصودہےجس نےشدید۔۔(1/7 رنج وغم کی حالت میں بھی ہاتھ سے
وطن کی محبت و وفاکاعَلم گرنےنہیں دیا۔اس وقت بھی نہیں جب اسکی محبوب بیوی پاکستان اوربلخصوص سندھ کی محبوب لیڈربےنظیربٹھوکی پنجاب کےشہرراولپنڈی میں شہادت
ہوئی۔سندھ میں غم وغصےکی آگ بھڑک اٹھی۔پوراسندھ آگ بگولہ تھا
کیونکہ یہ سندھ کی دوسری محبوب +2/7
Apr 24, 2022 25 tweets 8 min read
پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان اوراسکےامریکی سازش خط کےمعاملے
کوجتنا سادہ سمجھ رہےہیں بدقسمتی سےوہ اتناسادہ نہیں ہےاسکےڈانڈے
کہیں نہ کہیں ماضی کی ایک سازش خلافت سازش کیس سےبھی جاملتے
ہیں۔ملک میں یوں توسازشوں کی داستان بہت طویل ہےسازشوں کاایک سلسلہ ہےجوقیام پاکستان کےفوراً+1/25 بعدسےشروع ہواتوتاحال جاری ہےاورآجکل ہم اسےلیٹرگیٹ سازش کی صورت میں دیکھ رہےہیں۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ ہرسازش کوبیرونی ممالک اوربلخصوص امریکہ سےجوڑا گیالیکن حقیقت یہ ہےکہ ہرسازش اندرونی سازش ثابت ہوئی۔اور یہ اندرونی سازشیں سویلینز کم اورہمارےسیکورٹی اداروں کی +2/25
Apr 15, 2022 9 tweets 4 min read
شخصیت پرستی(personality cult) سےمرادایسارجحان ہےجس میں ایک شخص یالیڈرکومیڈیااورپروپیگنڈے
کےذریعےعوام کےسامنےایک بہادر,نیک وپرہیزگار,ایمانداراور مثالی کردارکا
حامل بناکرپیش کیاجاتاہےحکمرانی اور سیاست میں پرسنلٹی کلٹس اکثر مطلق العنان اورغیرجمہوری حکومتوں کاباعث بنتےہیں۔ہمارا+1/9 معاشرتی اورتہزیبی ماحول ویسے بھی شخصیت پرستی کےلئیےبہت سازگارہے۔ہماری تعلیم و تربیت پہلے سےہی ایسی بنیادوں پرکی جاتی ہےکہ کسی بھی شخصیت کی پرستش ہمارےلئیےکچھ مشکل نہیں چند جھوٹےسچےقصےکہانیاں چندچرب زبان پروفیشنل میڈیاکےلکھنےبولنے والےلوگ چھوٹی سی پروپیگنڈاٹیم مطلوبہ شخص+2/9
Apr 14, 2022 5 tweets 2 min read
وہ سنہرےدن جب امریکہ بہادرعمران خان کےخلاف"سازشیں"نہیں کررہا تھا.خانصاب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملےتوانکی شخصیت اورعقل وفہم سےاس قدرمتاثرہوئےکہ جھٹ انھیں کشمیرپرثالثی کی دعوت دےڈالی یہ بھی نہ سوچاکہ اب تک کشمیرپرہمارا
موقف کیارہاہے۔عمران خان نےکہاکہ میں یہ چاہتاہوں کہ صدرٹرمپ+1/5 اورامریکہ پاکستان اورانڈیا کےتنازعےپرکوئی کرداراداکرے۔یہ پہلی مرتبہ تھی کہ پاکستان کی75سالہ
تاریخ میں کشمیرکےمسئلےکودوفریقی مسئلےسےسہ فریقی مسئلہ بنایاگیاپھر
اسکاچندمہینوں میں جوحشرہواوہ
تاریخ ہےہندوستان میں آئینی ترمیم ہوئی اسکےنتیجےمیں جموں کشمیرکا خصوصی درجہ ختم کیاگیا+2/5
Feb 25, 2022 13 tweets 3 min read
یوکرائن اورروس کی باہمی کشمکش کیاہے؟
1991میں یوکرائن روس سےجداہوکر الگ ریاست بنا.یہ ریاست موجودہ روس اوریورپ کےدرمیان موجودہے
آزادی سےپہلےیہ روس اوریورپ کابارڈر
تھا.یہاں روس نےاپنےزیادہ تر ایٹمی ہتھیاربھی رکھے ہوئےتھے.روس کا
مرکزکمزورتھااورریاستیں الگ ہورہی تھی۔الگ ہونےکے+1/130 بعدبھی یہ ایٹمی ہتھیاریوکرائن میں ہی رہے.یوکرائن میں دوزبانیں بولی جاتی ہیں.تقریباًادھےیوکرائن میں یوکرینین بولی جاتی ہےاورباقی آدھے
میں روسی زبان بولنےوالےرہتےہیں.
مغربی یورپی سمت میں یوکرینین ہے
اورروس کی طرف کاآدھاملک روسی زبان بولتاہےاس ملک پرروسی اثرات صدیوں پرانےہیں۔+2/13
Feb 23, 2022 4 tweets 1 min read
معروف فوک موسیقاراورگلوکار پروفیسردِیناناتھ بویجہ(Prof. Dina Nath Baveja)17جنوری1917
کوڈیرہ اسماعیل خان میں پیداہوئے۔تعلیم کےساتھ ساتھ وہ موسیقی کی طرف بھی راغب تھےاورانکے اسی شوق کےسبب انہیں”بلبل ِڈیرہ“کا خطاب دیا گیا۔”چن کِتھان گزاری ہئی رات وے“اُن کااولین سرائیکی +1/4 فوک گیت تھا،جسے1922ءمیں برطانیہ کی گراموفون کمپنی نے ریکارڈ کیا تھا۔
انہوں نے کئی خوبصورت گیتوں کی موسیقی ترتیب دینے کےساتھ ساتھ انہیں اپنی آواز میں ریکارڈ بھی کروایا اورتقسیم ہندسےقبل اپنےگیتوں کوآل انڈیاریڈیولاہور پربھی گاتے رہے۔تقسیم کےبعد وہ دہلی چلےگئے جہاں پر دہلی کی+2/4
Feb 19, 2022 20 tweets 5 min read
مذہب كےارتقائی نظریہ كی روسے انسان كی ابتداءجہالت اورگمراہی سے ہوئی۔بعدازں اس نےبتدریج مشركانہ خداپرستی اپنالی۔ان ارتقائی مراحل كی تفصیل میں كافی اختلاف ہے۔مثلاً بعض محققین كاخیال ہےكہ مذہب كی ابتداءاكابر پرستی سےہوئی جبكہ دوسروں كی رائےمیں ابتداء مظاہر پرستی سے ہوئی۔ان کا+1/20 خیال ہےكہ انسان نےابتداءمیں اپنی كم فہمی اورلاعلمی كی وجہ سے مظاہرِ
فطرت كی پرستش شروع كردی۔ كیوں
كہ ابتدا میں اس كی زندگی و موت كا
انحصاركافی حدتک ان پرتھا۔ مثلا
سیلاب طوفان،زلزلےاورآتش فشاں وغیرہ،لیكن جوں جوں اسكاعلم بڑھتا گیااورجہالت دورہوتی گئی تواس نے محسوس كیاكہ یہ +2/20
Jan 30, 2022 10 tweets 4 min read
آج گاندھی جی کی برسی ہے۔کیا
آپ جانتےہیں کہ وہ بھارتی مسلمانوں اورپاکستان کی خاطرقتل ہوئے؟
گاندھی جی نےبھوک ہڑتال اس لیے شروع کی تھی کیوں کہ دلی میں مسلمانوں کوماراجارہاتھا۔انکےاثاثے لوٹےجارہےتھے،تشدداورآگ تھمنےکانام ہی نہیں لے رہی تھی۔ساری کوششیں ناکام ہورہی تھیں۔آخرمیں۔۔+1/10 اس پرتشددمشتعل ہجوم پراخلاقی دباؤڈالنےکےارادےسےگاندھی نے
12جنوری1948کوبھوک ہڑتال کرنے کافیصلہ کیاتھا۔
دوسرا،جب ہندوستان کی تقسیم ہوئی تھی تب سرکاری اثاثےانڈیااورپاکستان میں تقسیم ہوئےتھے۔سرکاری خزانے میں موجودرقم بھی تقسیم کی گئی اورپاکستان کےحصےمیں75کروڑآئے۔انڈین حکومت نے+2/10
Dec 23, 2021 8 tweets 4 min read
اقوام متحدہ نےغلامی کو انسانی حقوق کےعالمی منشور میں مکمل طور پرممنوع قرار دےدیالیکن جب غلامی کو مسلم ممالک میں ممنوع قرار دینے کی بات ہوئی تو یہ کہاگیاکہ اسلام ان مذاہب میں سےہےجنہوں نےغلامی کو جائز قراردیاہےلہذا اسلامی دنیا نےاپنے نظام میں غلامی کارواج برقرار رکھا۔+1/8 یہ بات بلکل درست ہے کہ اسلام نے غلامی کو ناجائز قرار نہیں دیا۔اس بات کی تائید قرآن کریم میں غلامی کے بارے میں موجود آیات سے ہوتی ہے۔ احادیث میں ان کا ذکر ہے اور غلامی کے متعلق فقہ کے ابواب ہیں۔ اگرچہ آج کے دور میں عملاً غلامی موجود نہیں ہے لیکن اسلام کے اندر غلامی کا ایک+2/8
Dec 15, 2021 16 tweets 4 min read
جنرل نیازی نےبنگالیوں کوانکی نسل بدلنےکی دھمکی دی اورپاکستان کا جغرافیہ بدل کرواپس آگیا۔اسکی نگرانی میں جوظلم وستم ہوا،اس کی گواہی راؤ فرمان سے لےکرجنرل مٹھا تک بہت سےفوجی افسران نےدی۔ان فوجی جرنیلوں کی کتب کامطالعہ کرتےہوئےہمارےسرشرم سےجھک جاتےہیں کہ ہماری فوج اپنےہی وطن+1/16 کےشہریوں اوربیٹیوں سےکیا سلوک کررہی تھی۔میجرجنرل خادم حسین راجہ اپنی کتاب"A stranger in my own country”میں لکھتےہیں کہ مارچ1971میں جنرل نیازی نےایک میٹنگ میں بنگالی افسروں کی موجودگی میں کہا"میں اس حرامزادی
قوم کی نسل بدل دوں گا"اس واقعے
کےبعدایک بنگالی افسرمیجر مشتاق نے
+2/16
Dec 13, 2021 5 tweets 2 min read
گرچہ غلامی کادورختم ہوچکاہے،لیکن ہمارےہاں آجکل بھی غلامی کی ایک صورت موجودہےاوروہ ہےبظاہر شادی کےنام پرحسین وجمیل کنیزکی تلاش۔جب بھی لڑکےوالےرشتہ دیکھنےجاتے ہیں تولڑکی کامعائنہ بلکل ویسے ہی کیا جاتاہےجیسےغلاموں کی منڈیوں میں لونڈیوں کوچھانٹاجاتاتھااورشایداس سےبھی بڑھ کر۔۔+1/5 Image ڈیمانڈزہوتی ہیں۔یعنی کہ ایک لڑکی مکمل پیکج ہونی چاہیے،رنگ گوراہو،
درازقدہو،ناک نقشہ بھی درست ہو،
تعلیم یافتہ بھی ہو،نوکری بھی کر
سکتی ہواورگھربھی سنبھالنے میں طاق ہو۔افسوس کہ ھم نےايک جيتی جاگتی انسان کوشوکيس پہ سجی گڑيا بنادیاہے۔روز روزکی اس پریڈسےلڑکی کی شخصیت اورعزت نفس+2/5
Nov 30, 2021 22 tweets 6 min read
جون ایلیا نےکہاتھا
گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھومعجزوں کےخانے میں

جوردہوئےتھےجہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
برٹش دورمیں جب گورنرپنجاب سر مائیکل اڈوائراپنے عہدےسےسبک دوش ہوکر واپس وطن سدھارنےلگاتو یہاں کےگدی نشیوں،پیران طریقت،+1/20 مشائخ عظام اور علمائے کرام نے گورنمنٹ ہاؤس لاہور میں اسے سپاسنامہ پیش کیا جس میں اس کی خدمات کو سراہا گیا۔ حالانکہ مائیکل ایڈوائر وہی شخص ہے جس کے دور میں جلیانوالہ باغ کا خونی سانحہ پیش آیاور اس سانحے پر سب سے پہلا ردعمل پنجاب کے اسی گورنر فرانسس اوڈوائر کا تھا۔ اس نے ۔۔+2/22
Oct 19, 2021 11 tweets 3 min read
12ربیع الاول کےحوالہ سےعوام کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ یہ آنحضرت کی ولادت کا دن ہے حالانکہ 12 ربیع الاول کےیوم ولادت ہونےپرمؤرخین کا ہرگز اتفاق نہیں۔ البتہ اس بات پر تقریباً تمام مؤرخین اور سیرت نگاروں کا اتفاق ہے کہ 12ربیع الاول کوآنحضورکی وفات ہوئی۔پہلےہمارےبرصغیرمیں یہ+1/11 دن بارہ وفات کےنام سےمنسوب تھا مگربعدمیں انجمن نعمانیہ ٹکسالی گیٹ کےزیر اہتمام پیرجماعت علی شاہ ، مولانا محمد بخش مسلم، نور بخش توکلی اوردیگرعلماءنےایک قراردادکے ذریعےاسے"میلادالنبی"کانام دے دیا۔اوراس دن کو بطور جشن ولادت نبی کےطور پرمنایاجانےلگا۔اس سارےمعاملےکا اگر ہم +2/11
Oct 17, 2021 12 tweets 5 min read
موسم خزاں کوامریکااورکینیڈامیں "فال"کہاجاتاہے،جبکہ برطانوی اسے "آٹم"کہتےہیں.زمانہ قدیم میں اسے "ہارویسٹ"کہاجاتاتھا۔کینیڈامیں آج کل پت جھڑکاموسم ہےسڑکوں اور راستوں کےدونوں اطراف میں کھڑے بڑےبڑےدرخت اور انکے نیچےگرےہوئے پیلےرنگ کےپتےاکثرتیزہوا کی وجہ سےسڑکوں ،راستوں پر بکھرے+1/12 Image اوراڑتےنظرآتےہیں،اور
درختوں پرباقی ماندہ پتے سردہوا
میں جھولتےہوئےعجب سماں پیش کرتےہیں۔خزاں کےموسم میں ایک دل فریبی اورانفرادیت ہے۔موسم خزاں کااداسی سےبھی گہراتعلق ہے،
اس موسم میں کسی علاقےکی کُل آبادی کا4سے5فی صدحصہ"سیزنل ایفیکٹو ڈس آڈر"کاشکارہوجاتاہے۔خزاں کی اداسی ۔۔+2/12 Image
Sep 6, 2021 19 tweets 4 min read
1965کی جنگ ایسی جنگ ہے جس کی فتح کاجشن اس پاراور اس پاربڑےجوش وخروش سے منایاجاتاہے۔دونوں اطراف کے عوام کونصابی کتب،اورذرائع ابلاغ کےذریعےیہ باورکرایاجاتاہےکہ دشمن کوہم نےدھول چٹادی۔ہمارے
ہاں توخیراس جنگ کوغزوہ بدر
بناکرپیش کیاجاتاہےیعنی اُدھر
دشمن کی عظیم قوت،اِدھرمٹھی بھر+1/19 مجاہدینِ،حق سبزچولوں والےبابے،
اسمان سےجوق درجوق اترتے
فرشتےاورفتحِ مبین۔😀
جبکہ بقول شخصے6 ستمبرکی اتنی سی حقیقت ہےکہ
ہم اکھنورنہ لےسکے
وہ لاہورنہ لےسکے
آئیےاب غیرجانبداری سےتاریخ کےجھروکوں میں جھانکتےہیں کہ دراصل 1965کوہواکیاتھا؟۔ہماری درسی کتب،مطالعہ پاکستان میں طلباء+2/19
Sep 5, 2021 6 tweets 3 min read
ننھےمیاں!جب کوئی ایسی ٹویٹ سامنےآئےتوتھوڑی سی تحقیق بھی کرلیاکریں فوراًاپنی"انٹی جی"کوطعنےدینےنہ دوڑپڑاکریں۔😀 چلیں میں ہی تفصیل بتا دیتی ہوں۔ تواصل ماجرہ یہ ہےکہ جب سےفرانسیسی صدرامانویل ماکرون نےکوروناہیلتھ پاس کو
عوامی مقامات پردکھانےکولازمی قراردینےکااعلان کیاہےتب سے+1/6 جولائی کےوسط سےیعنی تقریباً آٹھ ہفتوں سےفرانس کےشہر پیرس سمیت متعددشہروں میں احتجاج کاسلسلہ شروع ہے۔احتجاجی تحریک نےسازشی
تھیورسٹ،اینٹی ویکسسرز،ییلو ویسٹ،حکومت مخالف تحریک کےسابق ممبران کےساتھ ساتھ متعلقہ لوگوں کواکٹھاکیاہےانکا
کہناہےکہ کویڈہیلتھ کارڈکامقصد
شہریوں کی آزادی+2/6
Sep 4, 2021 5 tweets 2 min read
تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کراچی کی شہری آبادی پر پرواز کرتےدیکھےگئے۔نیازی1971کاہو یا 2021کااس کی فطرت میں Surrenderکرناہی لکھاہے،جس تیزی سےعمران نیازی
نےAbsolutely Not سےYes, why notکاسفرطےکیاہےاس سے1971کاوہ جنرل نیازی یادآگیا جوصرف ایک رات پہلےتک BBC کوانٹرویو دیتےہوئے+1/5 کہہ رہاتھاکہ انڈیا میری لاش پر سےگزرکرہی بنگلہ دیش الگ کرسکتاہےاوراگلےدن ہی جنرل نیازی انڈیاکےسامنےSurrender کررہاتھا۔پاکستانی تاریخ کایہ سفربارباراس لئےطےہورہاہےکہ عوام بغیرسوچےسمجھےہر ایک آمر اورسلکٹیڈ کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔جیسےجنرل پرویز
مشرف نے"پاکستان سب سےپہلے"
کے۔۔+2/5
Aug 31, 2021 5 tweets 1 min read
آمبرنےبہت اھم اورخوبصورت موضوع منتخب کیاہےمیں بھی تحریرکی صورت اس پراپنے
خیالات شئیرکرناچاہوں گی۔۔ دیکھیے! محبت توانسان کی لازمی فطری ضروت ہے۔پیداہونےکے فوراًبعدسےلےکر زندگی کےآخری سانس تک انسان ہمیشہ سےمحبت کاطلبگاررہتاہےوہ چاہنےاورچاہے
جانےکی ہمیشہ خواش رکھتاہے۔محبت سے۔۔+1/5 محروم انسان تونفسیاتی وذہنی طورپرنارمل ہی نہیں رہ سکتا۔محبت کی کئی سطحیں یادرجات ہیں۔محبت اعلی ترین درجےکی بھی ہےاورپست ترین درجےکی بھی،یہاں تک کہ محبت کی جعلی یاfake قسم بھی پائی جاتی ہے یہ محبت ایک طرح سےشوگرکوٹڈ
قسم کی ہوتی ہے،یعنی بظاہر
دعوی تومحبت کاکیاجاتاہےمگر
درپردہ+2/5
Aug 30, 2021 4 tweets 2 min read
"اسلام نےعورت کوبلندمقام و مرتبہ دیاہے"یہ سنتےاوراس پر فخرکرتےبڑےہوئے۔مگرجب خود پڑھنےسمجھنےکےقابل ہوئےتو اس"بلندمقام"کااندازہ ہواکہ عورت کامقام ومرتبہ یہ ہےکہ عورت کومردکی ذاتی لونڈی کی حثیت حاصل ہےاسکی زندگی کا
واحدمقصدشوہرکادل بہلانااس کی جسمانی ضرورت پوری کرنا
اسکےحکم کی+1/4 غلام بن کررہنااوراسکی نسل بڑھاناہے۔۔ان میں سےایک کام بھی نہ کرسکےتواسےاٹھاکرکچرےمیں پھینک دو۔اسکی پٹائی کرو۔اس راندہ درگاہ کی پھرنہ یہ دنیاہے
نہ آخرت۔شوہر کاحکم نہ مانےیا اسکی شکرگزارنہ ہوتولعنت اور
جہنم اسکاٹھکانہ ہے۔عورت بانجھ ہوتواس سےنکاح نہ کرو۔مردبانجھ ہوتواسکےلئیے+2/4
Aug 29, 2021 4 tweets 1 min read
کیاآپ سمجھتےہیں کہ پاکستان میں ہرریپ اور ریپ کی کوشش کاکیس رپورٹ ہوتاہے؟کیاپاکستان میں باہرنکلنےوالی عورت امریکہ میں باہرنکلنےوالی عورت سےزیادہ محفوظ ہے؟کیا امریکہ میں عورتوں کو پبلک مقامات پر ویسے ہی ہراسانی کاسامنا کرناپڑتاہے جیسےپاکستانی عورت کرتی ہے؟مثلاًگھوراجانا۔۔۔+1/4 چھونےکی کوشش کرنایاآوازے کسےجاناوغیرہ وغیرہ۔۔
رپورٹس کےمطابق بدقسمتی سےپاکستان ان ممالک میں شامل ہےجہاں70فیصدخواتین اور لڑکیاں اپنی زندگی میں اپنے قریبی عزیزوں اورجاننےوالوں کی طرف سےجسمانی یاجنسی تشدد کاسامنا کرتی ہیں اور93فیصد
خواتین اپنی زندگی میں عوامی مقامات پرکسی ..2/4