حبیبہ Profile picture
Sep 18, 2020 5 tweets 2 min read Read on X
#HistoricalThread
لاہور: ایک رات میں مسجد کی تعمیر کادلچسپ واقعہ
لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا- اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے-
تاریخ بتاتی ہے کہ
انگریزوں کے دور میں اس مقام سے ایک مسافر سے گزر ہوا اور اس نے یہاں نماز ادا کی جبکہ یہ علاقہ اس وقت ہندوؤں کی اکثریت کا حامل تھا- ہندوؤں کو یہ برداشت نہ ہوا اور اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی
معاملہ عدالت تک جا پہنچا اور وہاں ہندوؤں کا مؤقف تھا کہ اس جگہ پر مندر تعمیر
ہوگا جبکہ مسلمان یہاں مسجد تعمیر کرنا چاہتے تھے
اس موقع پر مسلمانوں کے وکیل نے انہیں تجویز دی کہ اگر وہ یہاں صبح فجر سے پہلے مسجد تعمیر کرلیتے ہیں تو کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہوجائے گا-
یہ سننا تھا کہ مسلمانوں نے گاماں پہلوان کی قیادت میں راتوں رات مسجد تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا
اور جس مسلمان کے پاس جو سامان تھا اس نے وہ مسجد کی تعمیر کے لیے وقف کردیا۔ یہاں تک کہ خواتین رات بھر اپنے سروں پر پانی رکھ کر لاتی رہیں تاکہ مسجد کی تعمیر ممکن ہوسکے-
دوسری جانب مسجد کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد عدالت نے بھی مسلمانوں کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
یہ مسجد 1917 میں
تعمیر کی گئی اور اس کا نام “مسجد شب بھر“ رکھا گیا-
یہ مسجد 3 مرلے کے رقبے پر تعمیر ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with حبیبہ

حبیبہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @U_HRao1

Feb 28, 2023
Top 30 skills to learn for freelancing in 2023
فری لانسنگ کیلئے ٹاپ 30 اسکلز
Blockchain and Cryptocurrency Programming
Amazon Web Service (AWS) Development
Mobile App Development
Artificial Intelligence (AI) Development
Website Design
Website Development
Data Analysis
+👇
Blockchain and Cryptocurrency Programming
Amazon Web Service (AWS) Development
Mobile App Development
Artificial Intelligence (AI) Development
Website Design
Website Development
Data Analysis
Online Security and Ethical Hacking
Accounting and Bookkeeping
Writing
Editing
+👇
Illustration
Virtual Assistance
Video Editing
Graphic Design
Copywriting
Search Engine Optimization (SEO)
Excel Management
Social Media Marketing
Independent Sales
Videography
Photography
Translation
Career Coaching
Audio Transcription
Voice-Over Acting
Delivery Service
+👇
Read 4 tweets
Jun 6, 2021
#انفارمیٹیوتھریڈ
یہ بِچھو کے بچے ہیں
بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے
ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساط کے
مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوششاں رہتے ہیں

بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔

اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ اپنے والدین کے سامنے
Read 4 tweets
Jun 4, 2021
افریقہ کے لوگ کالے کیوں ہوتے ہیں اس پر کسی کو کچھ معلومات ہے کیا؟ مجھے یقین ہے کہ نہیں ہوگی,

تو ہوا ایسا تھا کہ ایک سلطان نے شادی کرنے کا ارادہ کیا، دنیا بھر کی شہزادیوں کو دعوت دی گئی،
اب سلطان اتنا زیادہ دولت مند اور امیر تھا کہ ہر شہزادی کو اس سے شادی کرنے کی چاہت تھی،
لیکن
سلطان نے سبھی شہزادیوں کو کچھ گلاب کے بیچ دے کر رخصت کیا اورجاتے ہوئے کہا کہ جو شہزادی اس بیج سے گلاب کے پودے اگا کر اس گلاب کو مجھ تک پہنچا دیگی تو میں اس شہزادی سے شادی کروں گا، اور اسے اپنی ملکہ بناؤں گا،
کچھ مہینوں بعد بہت ساری شہزادی سلطان کے محل میں الگ الگ طرح کے پھولوں کے
گلدستے لے کر داخل ہوتی ہے اور ایک شہزادی خالی ہاتھ آتی ہے،
سلطان نے اس شہزادی سے پوچھا کہ تم خالی ہاتھ کیسے آئیں،
کیا گلاب اگا نہیں سکی۔
شہزادی نے بڑے ہی معصومیت سے جواب دیا کہ سلطان وہ بیج گلاب کے نہیں تھے اور اس میں سے گلاب کے پودے بھی نہیں نکلے،
سلطان کو اس بات کی خبر تھی کہ
Read 4 tweets
May 23, 2021
*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن
لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی
جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد
Read 7 tweets
May 19, 2021
🚫 گناہ جاریہ گناہ کبیرہ🚫
ہم پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی
ہم میں ایک تازہ مثال snack video app ہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے
اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اب تو یہ آفر Tiktok بھی
دے رہا ہے
اور اس امت کے نوجوان بچے اور تقریبا ہر عمر کے افراد اسے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی
بلکہ اس پر invite کریں دوسروں کو اور پیسے حاصل کریں اور جتنا ٹائم آپ بے حیائ کو دیکھے گے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئیں گے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس شخص نے ہدایت کی دعوت دی اسے اس ہدایت کی پیروی کرنے والوں کے اجر کے برابر اجر ملے گا اور ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہو گی اور جس شخص نے کسی گمراہی کی دعوت دی ، اس پر اس کی پیروی کرنے والوں
Read 7 tweets
May 19, 2021
🥀 _*ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی*_ 🥀

اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر نے جواب دیا،
میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے
ساس نے کہا کہ پھر کسی اور
ڈاکٹر کا بتا دیں؟
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر
ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔
اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟
ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟
تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(