یہ بابا جی کوئی پروفیشنل گائیک نہیں ہیں بلکہ یہ شوقیہ فنکار ہیں۔۔ آپ ضلع بہاولنگر کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے ایم ایس ہیں۔ 1/n
آپ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ قابلیت کی وجہ سے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے منظور نظر ہیں اور ضلعی انتظامیہ کی آنکھوں کا تارا ہیں۔۔۔ ایسی ہی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت آپ سرکار نے 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر
2/n
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں استعمال کیا ہے۔ آپ کی قابلیت اور فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں مریضوں کے لیے مفت ادویات صرف ٹھیکیداروں کے بلز میں دستیاب ہیں۔۔۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
اہلیان بہاولنگر کو فنکارانہ دلی عید مبارک ۔۔۔۔
3/n
2/n جرم نمبر 1
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کا پنجاب کے 36 اضلاع میں سے 36 واں نمبر تھا اور ڈاکٹر انعام اللہ جمالی 89 دنوں میں 23 نمبر پر لے آئے۔
جرم نمبر 2
میٹرنٹی ہسپتال ماڈل ٹاؤن بہاولنگر پر قابض مافیا کے تالے توڑ کر قبضہ واگزار کروایا۔
3/n جرم نمبر 3
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منچن آباد کی عمارت کے اندر مقامی ایم پی اے کا ڈیرہ ختم کروایا اور تالے توڑ کر عمارت کا قبضہ لیا۔
جرم نمبر 4
گزشتہ ادوار میں جعلی اسناد پر بھرتی کئے گئے 63 ملازمین کے خلاف انکوائری کا حکم دیا۔
کون کہتا ہے بزدار صاحب کی حکومت کام نہیں کر رہی۔ جب کام ایمرجنسی کرنا ہو اور نا کرنے کی صورت میں ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر بزدار سرکار اتوار کا دن بھی نہیں دیکھتی اور ملکی 1/n
سلامتی کے لیے خطرہ "افسر " کا تبادلہ بروز اتوار ہی کر دیا جاتا ہے کیونکہ اگر پیر تک انتظار کیا جاتا تو ایم ڈی پیف نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کی چار ماہ کی بقایا پیمنٹ پر دستخط کر دینے تھے جس سے مرادراس وزیر تعلیم پنجاب کے تعلیم دشمن ایجنڈے کو شدید نقصان پہنچنے کا
2/n
خدشہ تھا۔
اس لیے اس ملک دشمن افسر کو غداری سے روکنے کے لیے سوموار کا انتظار نہیں کیا گیا اور اتوار کے دن ہی تبادلے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
ویسے بھی اگر پیمنٹ جاری ہو جاتی یا ایم ڈی پیف کے تبادلہ کے لیے چھٹی والے دن کی بجائے ورکنگ ڈے کا انتظار کیا جاتا تو حکومت کو اور
3/n
بہاولنگر کے معزز شہریو،
ہسپتال کے مین گیٹ پر کھڑے بدمعاش آپ سے ہسپتال میں داخل ہونے کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کررہے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ جگا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔
موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے ہے جبکہ یہ ہم سب سے ڈبل وصول کر
1/n
رہے ہیں۔
ہسپتال میں داخل ہوتے وقت جگا ٹیکس دینے سے انکار کریں۔
اور موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے دیں۔ 20 کا مطالبہ کرنے والوں کو انکار کریں۔
اگر ہم سب یہ شروع کر دیں گے تو ہسپتال کی انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے پالتو غنڈے جو لوٹ مار کر رہے ہیں وہ بند ہو جائے گی۔
2/n
اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دس روپے یا بیس روپے کی خاطر کیا الجھنا تو یہ دس اور بیس روپے روزانہ کسی فلاحی ادارے کو دینا شروع کر دیں آپ کو ان دس اور بیس روپوں کا برپا کردہ انقلاب نظر آ جائے گا۔
غنڈوں، بدمعاشوں اور حرام خوروں کی مالی معاونت بند کریں۔
3/n
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے تعینات ہونے والے ایم ڈی اسد نعیم صاحب کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اہمیت، افادیت اور پیف پارٹنرز کی اہمیت کے بارے میں پیف پارٹنرز کے نام ویڈیو پیغام۔
ایم ڈی صاحب نے حکومت اور پیف انتظامیہ کی جانب سے پیف پارٹنرز کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کی
یقین دہانی کروائی ہے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو غریب اور نادار بچوں کی تعلیم کا بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔
ایم ڈی صاحب کا پیغام پیف پارٹنرز کے لیے امید کی کرن ہے جبکہ دوسری طرف یہ پیغام تعلیم دشمن عناصر کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انشاء اللہ ترقی
کا سفر جاری رکھے گی۔
اگر حکومت اپنے اقدامات کے ذریعے نیک نیتی دکھائے گی تو پیف پارٹنرز کو آؤٹ آف سکول بچوں کو سکول لانے میں سب سے آگے پائے گی۔
اور اگر حکومت پہلے کی طرح بدنیتی کا مظاہرہ کرے گی تو حکومت اور اقتدار ہمیشہ کے لیے نہیں ہے۔
شکریہ سر ایم ڈی صاحب، جناب چیئرمین صاحب
کے لیے ٹائپنگ ٹیسٹ ہو رہا ہے۔
یہ وہ ٹیسٹ ہے جس کے لیے محکمہ کے سروس کے دوران فوت ہوجانے والے ملازمین کے بچوں سے 5 لاکھ سے لیکر 8 لاکھ روپے رشوت وصولی کی اطلاعات زبان زد عام ہیں۔
ٹائپنگ ٹیسٹ ماضی میں ہمیشہ گورنمنٹ کالج آف کامرس بہاولنگر میں ہوتے رہے ہیں۔
یہ ٹیسٹ بھی وہیں ہونا تھا مگر پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت اس کا مقام تبدیل کر کے گورنمنٹ کمپری ہنسو ہائی سکول بہاولنگر بنا دیا گیا ہے۔
اس ٹیسٹ کی دوسری خاص بات یہ ہے کہ اس ٹیسٹ کے انعقاد کے نوٹیفیکیشن میں ہی یہ لکھ دیا گیا ہے کہ اس میں میرٹ پر بھرتی نہیں ہو گی