کمہار زمانے کے حساب سے
لہو لعب میں لگ کر اپنے ہاتھ کی تربیت پر دیھان ذرا کم دے تو
اُس کے ہاتھ کے ڈھلے مِٹی کے برتن
اپنی اصل ڈیل ڈول شکل میں نہ بن پائیں گے تو پھر یقیناً مارکیٹ میں بیچے جانے کے قابل بھی نہ ہوں گے
جاری ہے 👇
نیک ماں باپ کے ہاتھوں
تربیت پائے بغیر اولادیں
صحابہ رضوان اللّٰه اجمعین
اولیاء کرام و بزرگان دین
جیسی بن سکتی ہیں ؟
یقیناً نہیں
فی زمانہ باپ تو کمائی کے لئے پہلے ہی اولاد سے دور رہتے ہیں،
اگر والدہ بھی
اپنے گھر گرہستی کے کاموں کے علاوہ
سائبر میڈیا
ٹی وی ڈراموں
جاری ہے 👇
میں مصروف پائی جائیں تو،
انکی اولاد کا تو اللّٰه ہی حافظ
جس طرح آوارہ جانور اِدھر اُدھر منہ مار کر پَل جاتے ہیں
اِسی طرح اولاد بھی بڑی تو ہو جاتی ہے
مگر بغیر اچھی تربیت کے وہ کیسی نکلے گی
اس کی مثال عام دیکھنے کو مِل رہی ہے
برائ کی طرف رجحان زیادہ ہے
اچھائ کی نسبت
جاری ہے 👇
وہ زمانہ کہاں گیا
گھروں میں جب کوئی باہر سے عورتیں آتی
تو
ماں بیٹے کو کہتی
تم اُدھر جا کر بیٹھو یہاں خواتین بیٹھیں گی
اور آج ؟
جس کمرے میں بہنیں سوئی ہوں
بھائیوں کو اجازت نہیں ہوتی تھی کہ بےدھڑک وہاں گھس جائیں
اور آج ؟
اگر راستے میں کسی عورت کو مدد چاہیئے
ہوتی تو
جاری ہے 👇
ماں کہتی کہ بیٹا جاؤ
"تمہاری ماں جیسی ہی ہے اسکی مد کرو"
بیٹا ماں ہی سمجھ کر ایسا کرتا
اور آج ؟
کسی کی جوان بیٹی کو کوئی کام ہوتا تو
ماں یوں کہتی
"جاؤ تمہاری بہن جیسی ہے
اس کافلاں کام کردو
یا
وہاں چھوڑ آؤ
بیٹے کے دل میں بیٹھ جاتا کہ
"یہ میری بھی اُتنی ہی بہن ہے
جاری ہے 👇
جتنی گھر میں موجود بہن ہے
اور آج ؟
منگنیاں ہوجاتی تھیں
بیٹوں کو پتہ تک نا ہوتا تھا،
شادی ماں کی پسند سے کرلیتے مرتے دم تک نبھاتے خوش رہتے کبھی ڈپریشن نا ہوتا تھا،
یہ تربیت ہوتی تھی
یہ گزرا ہوا معاشرہ تھا جو ماؤں نے تشکیل دیا تھا
جاری ہے 👇
کہاں گئیں وہ مائیں ؟
ٹی وی
کیبل
نیٹ
سوشل میڈیا
نے شرم وحیاء ختم کر ڈالی
بہنیں بھائیوں کے سامنے لوگوں کے سامنے
چست لباس میں شرم محسوس نہیں کرتیں
اصل میں جب خون میں حرام شامل ہو جائے
تو شرم و حیاء
ختم ہو جاتی ہے
فگر بچانے کے چکر میں
بچے کو ڈبے کا دودھ پلایا جائے گا
جاری ہے 👇
تو اس میں خاک دودھ کا اثر ہوگا
پہلا زمانہ تھا جب مائیں سر اٹھا کر کہتی تھیں
تو اے کم نہ کیتا تے اپنا دودھ نئیں بخشاں گی
اور اولاد جان کی بازی لگا جاتی تھی حکم پورا کرنے کے لئیے
آج جو عورت خود راہ سے بھٹک گئ
وہ
اولاد کی کیا تربیت کرے گی؟
کوئ عورت اپنے پر بات نہ لے
معاشرتی بات کی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
" نامعلوم افراد "
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے
اِسی طرح سوشل میڈیا پر
" نامعلوم افراد "
پر الزام لگا دیا جاتا ہے
جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
اکثر ٹیوٹ نظر آتیں ہیں
" آئیندہ ڈی ایم میں آئے تو سکرین شاٹ لگا دوں گی"
" توبہ توبہ کیسے کیسے بےہودہ لوگ ہیں
کتنی گندی باتیں کرتے ہیں ڈی ایم میں آکر "
جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہیں آتے
اور
لڑکی کی أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو جاتے
برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ مزاق بھی اُڑاتے ہیں
اب بات یہ ہے کہ
اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ " شک کے دائرہ " میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل
ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا
دن بھر درختوں پر چھڑ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رہتا تھا
ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائ دیا
اُس پر کافی بڑے گچھے بھی لگے ہوئے تھے
اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
آؤ دیکھا نا تاؤ گلہری کی طرح درخت کی چوٹی پر
جاری ہے 👇
چڑھ گیا جی بھر کر کھجوریں کھائیں
اور
گھر کے لئیے بھی جمع کر لیں
مقصد پورا ہوا تو پیڑ سے نیچے اترنے کی ٹھانی
لیکن یہ کیا
نیچے نظر پڑی تو ہوش باختہ ہو گیا
پیشانی پر پسینے کی بوندیں ہاتھ پیر تھر تھرا نے لگے
اُس نے تصور بھی نہیں کیا کہ اتنی بلندی پر
آگیا ہے
اب کیا کرے ؟
جاری ہے 👇
وہ آج سے پہلے کبھی اتنے اونچے پیڑ پر نہیں چڑھا تھا
یا خدا میری حفاظت کر مجھے خریت سے نیچے اتار دے
اگر ہاتھ چھوٹ گیا اور میں نیچے گر پڑا
تو آج کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا
یا اللّٰه ایسا مت ہونے دینا مجھے بچا لینا
میں خریت سے نیچے پہنچ گیا تو
پورے پانچ روپے
وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف
اور
غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے
یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا
باپ کو بھی پتہ چل گیا
ایک موجودہ نبی ہے
تو
دوسرا مستقبل کا نبی ہے
مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی
کہ
یہ کیسے ہو گا
جاری ہے 👇
خواب خوشی کا تھا
مگر چَکہ غم کا چلا دیا
یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے
باپ کو خوشبو نہیں آنے دی
اگر
خوشبو آ گئ تو باپ ہے رہ نہیں سکے گا
جا کر نکلوا لے گا
جبکہ
بادشاہی کے لئے سفر اُسی کنوئیں سے
لکھا گیا تھا
طریقہ بتا دیتا تو بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ہے
کہ
جاری ہے👇
ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ
بنانے کے لئے
اُسے کنوئیں میں ڈال
کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رہا ہو
کہ
قافلے والوں نے اٹھایا ہے یا نہیں
لہذا
سارا انتظام اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
اگر
یوسف کے بھائیوں کو پتہ ہوتا
کہ
اِس کنوئیں میں گِرنا بادشاہ بننا ہے
اور
وہ یوسف کی
جاری ہے👇
نادان انسان دُنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں
اِس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے
جو
تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہے
وہ بس وہی کھاتی ہے
جس سے تجھے نقصان نہ ہو
وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی
عذاب بھگت لیتی ہے
مگر
درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی
کہ
جاری ہے 👇
کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
تو اُس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتا ہے
تو اُس پر نیند بھی حرام کر دیتا ہے
وہ کسی ایک طرف کروٹ لے کر چین سے سو نہیں سکتی
وہ سوتے میں بھی جاگتی رہتی ہے
وہ 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ہے
وہ گرتی ہے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر
جاری ہے 👇
کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
اپنی ہڈی تڑوا لیتی ہے
مگر
تجھے بچا لیتی ہے
اُس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی
مگر
بے انتہاء پیار کرتی ہے
اور
لوگ تیری شکل دیکھ کر تجھ سے پیار کریں گے
وہ تجھے جنتی ہے تو ایک قیامت سے گزر جاتی ہے
اُسے جب ہوش آتا ہے تو سب سے پہلا سوال