کچھ اور ارشادات محترمہ مریم نواز کےان دو پی پی پی کےحضرات کےبارےمیں جن کی تصویر پہلی ٹویٹ میں ہے
کسی نے ٹویٹر پر مریم نواز سے پوچھا 'پلیز راجا پرویز اشرف کی طرح جھوٹے وعدے نا کریں' جس کا جواب مریم نواز نے یوں دیا 'ہمارے وعدے راجا اشرف کے وعدوں کی طرح جھوٹے نہیں'
یہ سب پڑھ کر آپ کو یقیناً یہ توپتاچل گیا ہوگاکہ یہ دو پارٹیز ' PMLN اور PPP' اور ان کےلیڈران 'شریف اور بھٹو زرداری' کاعوام سےکچھ لینادینا نہیں ہے۔
اپنی سیاست اور اپنی سیاست بچانےکےلیے یہ ایک دوسرےکےدوست اور دشمن بن جاتے ہیں اور اسی طرح اپنےسپورٹرزکودھوکہ دیتےآئےہیں
جب سے رجیم چینج ہوا اس وقت سے اب تک ایک سوچ ذہن میں رہی کہ ایسا کیا کر دیا تھا عمران خان نے کے پہلے اسے اقتدار سے ہٹایا گیا، پھر پنجاب حکومت چھینی گئی وہ تو عوامی طاقت سے پھر آگئے، قاتلانہ حملہ کرایا گیا، عمران خان کی ایف آئی آر تک نا درج ہونے دی گئی، صحافیوں پر ظلم کہ انتہا
کی گئی، جان سے مارا گیا، پوری پی ٹی آئی کی قیادت اور سپورٹرز پر جعلی مقدمے کیے ظلم و تشدد کیا، 9 اپریل 2022 سے اب تک سینکڑوں پی ٹی آئی سپورٹرز کو مار دیا گیا، زمان پارک پر حملہ کیا گیا کئی بار، عمران خان پر حملے کیے گئے کئی بار، ان سب سے کام نا چلا تو
عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار/اغوا کرکے 9 مئی کو فالس فلیگ آپریشن کیا گیا اور اس ڈرامے کی آڑ میں پہلے میڈیا پر عمران خان کا نام لینے تک پر پابندی لگائی گئی، عمران خان کی پارٹی کو توڑا گیا، جو نا ٹوٹے ان پر ایک کے بعد ایک مقدمے بنائے گئے کہ عدالتیں تک دہائی دینے لگیں
جب عمران خان اور پورا پاکستان کہتا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ ڈیزائنڈ ڈرامہ تھا تو یہ سچ ہے
سوال ہے یہ ڈرامہ کیوں رچایا گیا؟، 9 مئی سے پہلے 26 مئی ہوا، 3 نومبر کا سانحہ ہوا زمان پارک حملہ ہوا لیکن چونکہ عمران خان باہر تھے انہوں نے معاملے کو سمجھتے ہوئے ہر بار انتشار سے روکا
اوپر آپ عمران خان کی 2 جولائی 2022 کی تقریر سنیں
26 مئی کو دھرنا نہ دینے کا فیصلہ اس لئے کیا تھا ”کہ لوگوں کو پولیس اور رینجرز پر غصہ تھا اور قوم نے رینجرز کے سامنے کھڑا ہوجانا تھا جس سے تصادم اور انتشار کا خدشہ تھا“
اور کہا میرا مقصد صرف یہ ہے کہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب 26 مئی کو کیسے انتشار پھیلانے کی سقزش کی گئی وہ ان ویڈیوز اور تصاویر میں خود دیکھ لیں اور کیسے عوام رینجرز / پولیس کے سامنے تھی لیکن عمران خان ان کی سازش کو سمجھ گئے اور دھرنا نا دینے کا فیصلہ کیا اور واپس چلے گئے یوں ان کے انتشار کا منصوبہ ناکام کیا https://t.co/UIw0xVvGbftwitter.com/i/web/status/1…
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ
1/6
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ
2/6
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ
اب جبکہ ملک تباہ کردیا ہے تو اس فتنہ مریم نواز کو لانچ کیا گیا ہے کہ پرانا چورن بیچو جو اب کوئی خریدے گا نہیں، غدار باجوہ کے پیر پکڑے تو سازش کرکے ان غداروں کو لایا گیا حکومت میں، تھوڑا اس ویڈیو والے بیان کا پوسٹ مارٹم ہو جائے
جب باجوہ نے پی ٹی آئی کے ایم پی ایم این اے لوٹے بنوا دیے، ججز کو مینج کر لیا اور اتحادیوں کو توڑ لیا تو یہ 27 مارچ کی ویڈیو میں خوشی چیک کریں، سوال پوچھا گیا باجوہ کے خلاف کی گئی کمپین کا تو ہنس کر بول دیا اگلا سوال، معلوم تھا نا باجوہ آئین شکنی کرکے سب انتظامات کر چکا ان کے لیے
بس اس فتنہ کا غدار باجوہ کی سازش کامیاب ہونے پر الحمداللہ کہنا چیک کریں اب جبکہ عوام دھکے دے رہی حقیقت جان چکی ان چوروں نااہلوں کی تو پھر سے گھسا پٹا چورن، فتنہ عورت تو بےوقوف ہے عوام نہیں