Amer Sohail Choudhary Profile picture
Sep 21, 2020 5 tweets 1 min read Read on X
آپ سب کے لئیے
سوچئیے گا ضرور

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُؤْمِنُ مِرْآةُ الْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ يَكُفُّ عَلَيْهِ ضَيْعَتَهُ وَيَحُوطُهُ مِنْ وَرَائِهِ. (رواه ابوداؤد والترمذى)
جاری ہے 👇
ترجمہ:
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
ایک مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہے،
اور مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے،
اس کے ضرر کو اس سے دفع کرتا ہے اور اس کے پیچھے سے اس کی پاسبانی و نگرانی کرتا ہے۔
(سنن ابی داؤد، جامع ترمذی)
جاری ہے 👇
دوستو

آئینہ کا یہ کام ہے کہ وہ دیکھنے والے کو اس کے چہرے کا ہر داغ دھبہ اور ہر بدنما نشان دکھا دیتا ہے،
اور صرف اسی کو دکھاتا ہے دوسروں کو نہیں دکھاتا۔
ایک مومن کے دوسرے مومن کے لئے آئینہ ہونے کا مطلب بھی یہی ہے کہ اس کو چاہئے کہ دوسرے بھائی میں جو نامناسب اور قابلِ
جاری ہے 👇
اصلاح بات دیکھے وہ پورے خلوص اور خیرخواہی کے ساتھ اس کو اس پر مطلع کر دے،
دوسروں میں اس کی تشہیر نہ کرے
آگے ارشاد فرمایا ہے کہ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے،
اس دینی اخوت کے ناطے سے اس کی یہ ذمہ داری ہے کہ اگر اس پر کوئی آفت اور تباہی آنے والی ہو تو وہ اپنے
جاری ہے 👇
مقدور بھر اس کو روکنے اور اس کی زد سے اس کو بچانے کی کوشش کرے،
اور جس طرح اپنی کسی عزیز ترین چیز کی ہر طرف سے پاسبانی اور نگرانی کی جاتی ہے اسی طرح اپنے دینی و ایمانی بھائی کی نگرانی اور پاسبانی کرے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

Apr 20
میں نے کہا تھا رات کو ٹیوٹ کروں گا
اگر آپ متفق ہوں تو استعمال کریں بصورت دیگر نظر انداز کردیں اور اپنے معالج سے بھی مشورہ کر لیں

اک نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی
اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں ، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے

جاری ہے 👇
آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی
مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا
یہ علاج اس لیئے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں

جاری ہے 👇
جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے
آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں
اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری
نظر کی کمزوری
اور
اعصابی کمزوری کے لیئے
بھی بے حد مفید ہے
جن کو بار بار کھانسی
نزلہ اور زکام ہوتا ہے

جاری ہے 👇
Read 9 tweets
Feb 23
زیر ناف بال بطور تبرک

ایک جہالت زدہ معاشرہ
نوسربازوں کی جنت ہوتا ہے

نوسربازوں کے اندھے مقلدین کے لئے ایک چشم کشا حقیقت

کچھ سال پہلے کی بات ہے
ملتان میں ایک نانگا پیرمشہور تھا
یعنی وہ جسم پر کپڑے وغیرہ نہیں پہنتا تھا ننگا ہی رہتا تھا
اور
اکثر اُس کی عقیدت مند عورتیں

جاری ہے 👇
اُس کے آس پاس بیٹھی
اُس کی ٹانگیں دباتی تھیں
اُس کے بازو دباتی تھیں
یعنی
ہر وقت اُس کی خاطرداری میں
مصروف رہتی تھیں
اور
جو کوئی عقیدت مند اُس کے پاس
اپنی "مراد" لے کر آتا تھا
تو
وہ تبرک کے طور پر اپنے "زیر ناف بال" اکھاڑ کر اُسے دیا کرتا تھا

جاری ہے 👇
کافی عرصہ تک یہ ڈرامے بازی چلتی رہی ایک دن یہ بات علامہ احمد سعید خان ملتانی مرحوم تک پہنچی
علامہ صاحب کچھ دن بعد وہاں
استانے پر جا پہنچے
اور
اُس نانگے پیر سے ملاقات ہوئی
آپ نے اُس کے ننگے پن پر
کافی لعن طعن کی
اور
بڑے ہی غصے سے کہا کہ
آپ کو شرم نہیں آتی

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
Dec 17, 2023
دوستو جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
اور
جنہوں نے پہلے پڑھا دوبارہ پڑھ لیں
تین سال پہلے یہ ٹیوٹ کیا تھا

عطاءاللہ شاہ بخاری فرماتے ہیں
کہ
میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا
کہ
قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں
جو
حضرت شاہ عبدالقادر ؒ نے لکھا ہے

جاری ہے 👇
میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا
اور
پڑھنا شروع کیا
جب میں سورۃ اخلاص کے
"الله الصمد"
پر پہنچا تو
"الله الصمد"
کا جو معنی شاہ عبدالقادر ؒ نے کیا تھا
وہ میں نے اِس سے پہلے نہ سنا نہ پڑھا تھا
حضرت نے "الله الصمد" کا معنی

"نراسترک"

لکھا ہوا تھا
جو مجھے سمجھ نہ آیا

جاری ہے 👇
میں بڑا بےچین ہو گیا
کہ
اِس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے
پھر مجھے خیال آیا
جیل میں ہندو پنڈت بھی قید ہے
اُس سے "نراسترک" کا معنی پوچھتا ہوں

حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری لکھتے ہیں
کہ
میں اُس پنڈت کے پاس گیا
اُس سے ساری بات کی
اور
کہا کہ
"نراسترک" کے کیا معنی ہیں ؟

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
Nov 12, 2023
ایک بادشاہ نے عظیم الشان
محل تعمیر کروایا

جس میں ہزاروں آئینے لگائے گئے تھے
ایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اِس محل میں جا گھسا
رات کے وقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیا لیکن وہ کتا محل میں ہی رہ گیا
کتے نے چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو

جاری ہے 👇
اُسے چاروں طرف ہزاروں کی تعداد
میں کتے نظر آئے
اُسے ہر آئینے میں ایک کتا دکھائی
دے رہا تھا
اُس کتے نے کبھی اپنے آپ کو اتنے دشمنوں کے درمیان پھنسا ہوا نہیں پایا تھا
اگر ایک آدھ کتا ہوتا تو شائد وہ اُس سے لڑ کر جیت جاتا
لیکن
اب کی بار اُسے اپنی موت
یقینی نظر آ رہی تھی

جاری ہے 👇
کتا جِس طرف آنکھ اٹھاتا اُسے
کتے ہی کتے نظر آتے
اوپر نیچے چاروں طرف کتے ہی کتے تھے
کتے نے بھونک کر اُن کتوں کو ڈرانا چاہا،

دھیان رہے کہ دوسروں کو ڈرانے والا دراصل خود ڈرا ہوا ہوتا ہے
ورنہ
کسی کو ڈرانےکی ضرورت ہی کیا ہے ؟
جب کتے نے بھونک کر اُن کتوں
کو ڈرانے کی کوشش

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
Jul 13, 2023
باتھ روم میں بے ہوشی اور غشی
مفید اور معلوماتی تحریر

ہم ہمیشہ اُن لوگوں کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں نہاتے کے دوران گرنے کے بعد فالج ہوتا ہے

ہم نےکسی کو کہیں اوردوسری جگہ گرنے کے بارے میں کیوں نہیں سنا ہے ؟

جب میں نے صحت مند طرز زندگی کے کورس میں حصہ لیا تو

جاری ہے 👇
اِس میں اسپورٹس کونسل کے ایک پروفیسر شریک تھے
پروفیسرصاحب نے مشورہ دیا کہ آپ نہانے سے پہلے اپنے بالوں کو نہ دھویں
اور
آپ کو پہلے اپنے جسم کے دوسرے حصوں کو صاف کرنا چاہئے

اِس کی وجہ یہ ہے کہ
جب سر گیلا اور سرد ہوگا تو
خون گرم ہونے کے لئے سر کی
جانب بہہ جائے گا

جاری ہے 👇
اگر خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہیں

تو
ایسی صورت میں خون کی نالیوں کے پھٹنے کا امکان ہوتا ہے
چونکہ یہ باتھ روم میں عام طور پر ہوتا ہے

اِس لئے فالج کا حملہ ہونے سے بچنے کے لئےاپنی آگہی
اور
شعورکو اجاگر کرنے کو یقینی بنائیں

اب کرنا کیا ہے ؟

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
Jun 25, 2023
امام طبرانی کی کتاب میں ایک وقعہ
پڑھا آنسو ہیں کہ رک نہیں رہے
آپ بھی پڑھیں

حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ
رسول الله ﷺ
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے

رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو

جاری ہے 👇
کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے
اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا
کیا اُسکا بھی آجر ملے گا
تو
نبی کریمﷺ نے فرمایا تُو بتا
تُو نے کیا نیکی کی
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں

جاری ہے 👇
کو ڈھونڈنے نکلا
میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا
ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا
اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ
یہ دو اونٹ میرے ہیں
وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے

جاری ہے 👇
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(