محفل میں ایک لڑکی نے کسی مولانا صاحب سے کہا کہ ایک بات پوچھوں؟
مولانا صاحب نےفرمایا
بولو بیٹی کیا بات ہے؟
لڑکی نے کہا ہمارے معاشرے میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !
وہ کچھ بھی کریں
کہیں بھی جائیں
اس پر کوئی خاص روک ٹوک
جاری ہے 👇
نہیں ہوتی،
اِس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے
یہ مت کرو
یہاں مت جاو
گھر جلدی آجاؤ
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا
بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟
یہ گودام میں
سردی
گرمی
برسات
رات
دن
اسی طرح
جاری ہے 👇
پڑی رہتی ہیں
اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا
زنگ لگے تو صفائ کے بعد پھر ویسی حالت ہو جاتی ہے
لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے معاشرے میں
اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں
ایک بڑی تجوری
اس میں ایک چھوٹی تجوری
اس میں رکھی چھوٹی
جاری ہے 👇
خوبصورت سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا،
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کہ اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی،
خراش آنے کے بعد اگر ہیرے کو
رگڑا جائے گا تو اس کے قیراط کم ہو جائیں گے
اور وہ قیمت نہیں رہے گی
اور کہا بھی جائے گا رپئیر شدہ
جاری ہے 👇
اِسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اِسی طرح کی ہے
پورے گھر کو روشن کرتی ہیں
جھلملاتے ہیرے کی طرح
لیکن
ذرا سی خراش سے اُس کے اور اُس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا
بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں
لڑکے دُھل جاتے ہیں
مگر لڑکی کا داغ نہیں بُھلاتا معاشرہ
جاری ہے 👇
پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ
اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس
کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق۔۔
آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام
اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور
سنائیں
دکھائیں
اور
پڑھائیں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک بار پھر سے حجاج کرام کی مدد کے لیئے لکھ رہا ہوں شئیر کر کے شامل ہو جائیں
اللّٰه کے مہمانوں کی مدد کرنا
قبیلہ بنو ہاشم کہ روایت ہے،
عازمین حج کے لیئے خوشخبری
اِس سال تمام حاجیوں کو سعودی سم کارڈ مفت مہیا کیا جائے گا
حکومتِ پاکستان کی طرف سے ہر حاجی کو
جاری ہے 👇
سعودی عرب میں استعمال کے لیئے سم کارڈ بلا معاوضہ فراہم کیا جائے گا
لانگ پیکیج یعنی 40 دن قیام کرنے والوں کو 600 لوکل و انٹرنیشنل منٹس اور 40 GB انٹرنیٹ ڈیٹا مفت ملے گا
شارٹ پیکیج والے
حاجیوں کو 300 لوکل و انٹرنیشنل منٹس اور 25 GB انٹرنیٹ ڈیٹا ملے گا
جاری ہے 👇
یاد رکھیں
یہ منٹس کال کرنے اور کال وصول کرنے دونوں کے لیے استعمال ہوں گے
حاجی حکومت کی طرف سے دی گئی سم کے علاوہ کوئی اور سم ہرگز نہ خریدیں
ایک پاسپورٹ پر ایک ہی سم جاری کی جائے گی
دوسری سِم خریدنے کی صورت میں سرکاری سم بند ہو سکتی ہے
مگر کنفرم نہیں کیا گیا
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
" نامعلوم افراد "
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے
اِسی طرح سوشل میڈیا پر
" نامعلوم افراد "
پر الزام لگا دیا جاتا ہے
جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
اکثر ٹیوٹ نظر آتیں ہیں
" آئیندہ ڈی ایم میں آئے تو سکرین شاٹ لگا دوں گی"
" توبہ توبہ کیسے کیسے بےہودہ لوگ ہیں
کتنی گندی باتیں کرتے ہیں ڈی ایم میں آکر "
جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہیں آتے
اور
لڑکی کی أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو جاتے
برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ مزاق بھی اُڑاتے ہیں
اب بات یہ ہے کہ
اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ " شک کے دائرہ " میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل
ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا
دن بھر درختوں پر چھڑ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رہتا تھا
ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائ دیا
اُس پر کافی بڑے گچھے بھی لگے ہوئے تھے
اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
آؤ دیکھا نا تاؤ گلہری کی طرح درخت کی چوٹی پر
جاری ہے 👇
چڑھ گیا جی بھر کر کھجوریں کھائیں
اور
گھر کے لئیے بھی جمع کر لیں
مقصد پورا ہوا تو پیڑ سے نیچے اترنے کی ٹھانی
لیکن یہ کیا
نیچے نظر پڑی تو ہوش باختہ ہو گیا
پیشانی پر پسینے کی بوندیں ہاتھ پیر تھر تھرا نے لگے
اُس نے تصور بھی نہیں کیا کہ اتنی بلندی پر
آگیا ہے
اب کیا کرے ؟
جاری ہے 👇
وہ آج سے پہلے کبھی اتنے اونچے پیڑ پر نہیں چڑھا تھا
یا خدا میری حفاظت کر مجھے خریت سے نیچے اتار دے
اگر ہاتھ چھوٹ گیا اور میں نیچے گر پڑا
تو آج کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا
یا اللّٰه ایسا مت ہونے دینا مجھے بچا لینا
میں خریت سے نیچے پہنچ گیا تو
پورے پانچ روپے
وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف
اور
غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے
یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا
باپ کو بھی پتہ چل گیا
ایک موجودہ نبی ہے
تو
دوسرا مستقبل کا نبی ہے
مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی
کہ
یہ کیسے ہو گا
جاری ہے 👇
خواب خوشی کا تھا
مگر چَکہ غم کا چلا دیا
یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے
باپ کو خوشبو نہیں آنے دی
اگر
خوشبو آ گئ تو باپ ہے رہ نہیں سکے گا
جا کر نکلوا لے گا
جبکہ
بادشاہی کے لئے سفر اُسی کنوئیں سے
لکھا گیا تھا
طریقہ بتا دیتا تو بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ہے
کہ
جاری ہے👇
ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ
بنانے کے لئے
اُسے کنوئیں میں ڈال
کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رہا ہو
کہ
قافلے والوں نے اٹھایا ہے یا نہیں
لہذا
سارا انتظام اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
اگر
یوسف کے بھائیوں کو پتہ ہوتا
کہ
اِس کنوئیں میں گِرنا بادشاہ بننا ہے
اور
وہ یوسف کی
جاری ہے👇