قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا شمالی وزیرستان کا دورہ، کمیٹی نے چیئرمین امجد علی خان کی سربراہی میں دورہ کیا، کمیٹی ارکان نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی،وفد کو آپریشن ردالفساد اورخفیہ معلومات پرکارروائیوں پربریفنگ،آئی ایس پی آر
وفد نے حالات معمول پرلانے میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا، وفد نے ملک میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کے کردارکو سراہا،وفد نے ملک کیلئے قربانیاں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا،آئی ایس پی آر