Dunya News Profile picture
Khabar Ki Dunya
Nomi♥Cyn Profile picture Faisal Jamal Profile picture Muhammad Profile picture Digit Ahsan Profile picture Ayaz Channa 🇵🇰 Profile picture 7 subscribed
Jun 8, 2022 4 tweets 3 min read
چیئرمین نورعالم کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

پی اے سی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیل طلب کرلی

#DunyaUpdates #DunyaNews کچھ آئی پی پیز کو بجلی استعمال نہ کرنے کے باوجود بھی پیسے دیئے جارہے ہیں، چیئرمین

جب عوام بجلی لے نہیں رہے تو آئی پی پیز کو پیسے کیوں دیں، نورعالم خان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 8, 2022 6 tweets 4 min read
اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے کی تفصیلات

معاشی ترقی ہدف سے زیادہ رہی، اقتصادی سروے

معاشی ترقی کی شرح 4.8 فیصد کے مقابلے 6 فیصد رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews مہنگائی ہدف سے زیادہ بڑھی، اقتصادی سروے

مہنگائی کا 8 فیصد ہدف پورا نہ ہوا، اقتصادی سروے

مہنگائی بڑھنے کی شرح 13 فیصد سے زیادہ رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 8, 2022 12 tweets 1 min read
پی ٹی آئی کے نااہل ٹولے نے معیشت کو دلدل میں دھکیل دیا ،شرجیل میمن

#DunyaUpdates #DunyaNews خیبرپختونخوا کی ترقی کے پول کھل رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ
Jun 8, 2022 6 tweets 1 min read
عمران خان نے غریب آدمی پر قیمتوں کا بوجھ نہیں پڑنے دیا، فرخ حبیب

#DunyaUpdates #DunyaNews کورونا وبا کے باوجود ہمارا گروتھ ریٹ 6 فیصد آیا، فرخ حبیب
Jun 8, 2022 4 tweets 3 min read
پی ٹی آئی نے اتنے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہی کیوں تھے؟ ممبرسندھ نثاردرانی

بہت سے اکاؤنٹس مقامی طور پر تنظیموں نے کھلوانے تھے، انورمنصور

#DunyaUpdates #DunyaNews پی ٹی آئی نے علم ہونے پر آڈٹ فرم سے مسئلہ حل کرنے کیلئے تجاویز مانگیں، وکیل

ایسے تمام اکاؤنٹس کو بند کیا گیا جو فنانس ٹیم کے علم میں نہیں تھے، وکیل

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 8, 2022 4 tweets 3 min read
اسلام آباد:حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست خارج کردی

حلیم عادل شیخ نے آج سندھ اسمبلی اجلاس کیلئے ضمانت کی استدعا کی تھی

#DunyaUpdates #DunyaNews عدالت پہلے ہی ایک مقدمے میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، چیف جسٹس

حلیم عادل شیخ کو 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی تھی، عدالت

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 8, 2022 5 tweets 3 min read
وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار ارب سے زائد ہوگا، بجٹ دستاویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو 7255 ارب کا ٹیکس جمع کرے گا، بجٹ دستاویز

نان ٹیکس کی مد میں 1626 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

#DunyaUpdates #DunyaNews وفاق سے صوبوں کو 4215 ارب روپے منتقل ہوں گے، بجٹ دستاویز

آئندہ مالی سال 1232 ارب روپے کی گرانٹس دی جائیں گی، بجٹ دستاویز

قرض اور سود کی ادائیگیوں کیلئے 3523 ارب روپے کا تخمینہ، بجٹ دستاویز

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 8, 2022 4 tweets 3 min read
خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے سستے آٹے کی فراہمی کی تفصیلات جاری

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام سے سستے آٹے کا وعدہ کیا تھا، مریم اورنگزیب

خیبرپختونخوا میں "شہبازاسپیڈ" سے سستے آٹے کی فراہمی شروع، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews خیبرپختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع، مریم اورنگزیب

خیبرپختونخوا میں 100 موبائل اسٹورز نے کام شروع کردیا، مریم اورنگزیب

صوبہ کو ایبٹ آباد اور پشاور زونز میں تقسیم کر دیا گیا، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 7, 2022 4 tweets 2 min read
بیرون ملک سرکاری دوروں پر مکمل پابندی، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews ضروری سرکاری دوروں پر کمیٹی فیصلہ کرکے اجازت دے گی، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 7, 2022 7 tweets 4 min read
کابینہ نے ہفتے کی چھٹی کو بحال کر دیا ہے، وزیراطلاعات

#DunyaUpdates #DunyaNews جمعہ کو گھرپر کام کرنے کی تجویز آئی ہے، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 7, 2022 8 tweets 1 min read
2018 میں طلب کے مطابق بجلی کا بندوبست کیا گیا، مریم اورنگزیب

#DunyaUpdates #DunyaNews رواں سال بجلی گزشتہ سال سے زیادہ پیدا کی گئی، مریم اورنگزیب
Jun 7, 2022 10 tweets 5 min read
پاکستان مقبوضہ کشمیر کا پرامن اور یو این قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے، بلاول

#DunyaUpdates #DunyaNews پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہوتی رہی، وزیرخارجہ

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 7, 2022 7 tweets 4 min read
پاکستان روس یوکرین تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے، بلاول

#DunyaUpdates #DunyaNews پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت یوکرین کو امداد بھجوائی، بلاول بھٹو

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 7, 2022 6 tweets 4 min read
بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ سے زائد ہوگئی ہے، شاہدخاقان عباسی

جون کے آخر تک لوڈشیڈنگ 2 گھنٹے پر آجائے گی، شاہدخاقان عباسی

سابق حکومت نے ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کی، شاہدخاقان عباسی

#DunyaUpdates #DunyaNews سابق دور میں ایل این جی کے کوئی معاہدے نہیں کیے گئے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: قرضے لے کرہم گزارہ کرتے ہیں، شاہدخاقان عباسی

عالمی منڈی میں پٹرول سستا ہوا تو پاکستان میں بھی ہوجائے گا، شاہدخاقان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 6, 2022 7 tweets 4 min read
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب

ملکی نیوکلیئر صلاحیت مادروطن کی سلامتی کی ضامن ہے، جنرل ندیم رضا

#DunyaUpdates #DunyaNews پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، جنرل ندیم رضا

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 6, 2022 5 tweets 3 min read
بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی مذمت کرتے ہیں، شاہ محمودقریشی

گستاخانہ بیانات پر دفترخارجہ خاموش کیوں ہے؟ شاہ محمودقریشی

#DunyaUpdates #DunyaNews بلاول دنیا پر واضح کریں کہ بیانات سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، شاہ محمود

پنجاب اور سندھ کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، شاہ محمودقریشی

#DunyaUpdates #DunyaNews
Jun 6, 2022 5 tweets 1 min read
چودھری برادران کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت توہین آمیز بیانات سے عرب دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں، چودھری برادران
Jun 6, 2022 9 tweets 5 min read
مبینہ امریکی مداخلت کا معاملہ، پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کا مطالبہ

#DunyaUpdates #DunyaNews کمیشن نشاندہی کرے کہ مداخلت کا سہولت کارکون تھا، بابراعوان

#DunyaUpdates #DunyaNews
Apr 15, 2021 6 tweets 4 min read
آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آرمی چیف کو فوجی فاؤنڈیشن کے منصوبوں اور مختلف شعبوں پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے عزم اور کارکردگی کو سراہا

#DunyaUpdates #DunyaNews آرمی چیف کی منصوبوں کی تکمیل کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، آرمی چیف نے 100 بستر کے اسپتال کا افتتاح کیا، آئی ایس پی آر

#DunyaUpdates #DunyaNews
Apr 15, 2021 5 tweets 3 min read
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار 818 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5395 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران 64 ہزار 685 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 77 ہزار 294 ہوگئی

#DunyaUpdates #DunyaNews ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 118 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے 4740 مریض صحت یاب ہوئے، این سی او سی

#DunyaUpdates #DunyaNews
Apr 14, 2021 11 tweets 5 min read
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/ تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

#DunyaUpdates #DunyaNews