آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے
1-ساری فائلیں بالکل اوپن ہوں گی
﷽
ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا
سورة بني إسرائيل 13
ترجمہ
اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہ اعمال نکالیں گے جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا
جاری ہے👇
2- سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہو گی
﷽
وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ
سورة ق 21
ترجمہ
اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا
جاری ہے 👇
3- کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا
﷽
وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
سورة ق 29
ترجمہ
نہ میں اپنے بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا ہوں
4-آپ کی دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا
﷽
اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
سورة بني إسرائيل 14
جاری ہے👇
ترجمہ
لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے
آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے
5- رشوت اور سورس بالکل نہیں چلے گا
﷽
يَوْمَ لا يَنفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ
سورة الشعراء 88
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
" نامعلوم افراد "
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے
اِسی طرح سوشل میڈیا پر
" نامعلوم افراد "
پر الزام لگا دیا جاتا ہے
جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
اکثر ٹیوٹ نظر آتیں ہیں
" آئیندہ ڈی ایم میں آئے تو سکرین شاٹ لگا دوں گی"
" توبہ توبہ کیسے کیسے بےہودہ لوگ ہیں
کتنی گندی باتیں کرتے ہیں ڈی ایم میں آکر "
جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہیں آتے
اور
لڑکی کی أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو جاتے
برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ مزاق بھی اُڑاتے ہیں
اب بات یہ ہے کہ
اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ " شک کے دائرہ " میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل
ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا
دن بھر درختوں پر چھڑ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رہتا تھا
ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائ دیا
اُس پر کافی بڑے گچھے بھی لگے ہوئے تھے
اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
آؤ دیکھا نا تاؤ گلہری کی طرح درخت کی چوٹی پر
جاری ہے 👇
چڑھ گیا جی بھر کر کھجوریں کھائیں
اور
گھر کے لئیے بھی جمع کر لیں
مقصد پورا ہوا تو پیڑ سے نیچے اترنے کی ٹھانی
لیکن یہ کیا
نیچے نظر پڑی تو ہوش باختہ ہو گیا
پیشانی پر پسینے کی بوندیں ہاتھ پیر تھر تھرا نے لگے
اُس نے تصور بھی نہیں کیا کہ اتنی بلندی پر
آگیا ہے
اب کیا کرے ؟
جاری ہے 👇
وہ آج سے پہلے کبھی اتنے اونچے پیڑ پر نہیں چڑھا تھا
یا خدا میری حفاظت کر مجھے خریت سے نیچے اتار دے
اگر ہاتھ چھوٹ گیا اور میں نیچے گر پڑا
تو آج کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا
یا اللّٰه ایسا مت ہونے دینا مجھے بچا لینا
میں خریت سے نیچے پہنچ گیا تو
پورے پانچ روپے
وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف
اور
غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے
یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا
باپ کو بھی پتہ چل گیا
ایک موجودہ نبی ہے
تو
دوسرا مستقبل کا نبی ہے
مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی
کہ
یہ کیسے ہو گا
جاری ہے 👇
خواب خوشی کا تھا
مگر چَکہ غم کا چلا دیا
یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے
باپ کو خوشبو نہیں آنے دی
اگر
خوشبو آ گئ تو باپ ہے رہ نہیں سکے گا
جا کر نکلوا لے گا
جبکہ
بادشاہی کے لئے سفر اُسی کنوئیں سے
لکھا گیا تھا
طریقہ بتا دیتا تو بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ہے
کہ
جاری ہے👇
ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ
بنانے کے لئے
اُسے کنوئیں میں ڈال
کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رہا ہو
کہ
قافلے والوں نے اٹھایا ہے یا نہیں
لہذا
سارا انتظام اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
اگر
یوسف کے بھائیوں کو پتہ ہوتا
کہ
اِس کنوئیں میں گِرنا بادشاہ بننا ہے
اور
وہ یوسف کی
جاری ہے👇
نادان انسان دُنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں
اِس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے
جو
تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہے
وہ بس وہی کھاتی ہے
جس سے تجھے نقصان نہ ہو
وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی
عذاب بھگت لیتی ہے
مگر
درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی
کہ
جاری ہے 👇
کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
تو اُس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتا ہے
تو اُس پر نیند بھی حرام کر دیتا ہے
وہ کسی ایک طرف کروٹ لے کر چین سے سو نہیں سکتی
وہ سوتے میں بھی جاگتی رہتی ہے
وہ 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ہے
وہ گرتی ہے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر
جاری ہے 👇
کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
اپنی ہڈی تڑوا لیتی ہے
مگر
تجھے بچا لیتی ہے
اُس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی
مگر
بے انتہاء پیار کرتی ہے
اور
لوگ تیری شکل دیکھ کر تجھ سے پیار کریں گے
وہ تجھے جنتی ہے تو ایک قیامت سے گزر جاتی ہے
اُسے جب ہوش آتا ہے تو سب سے پہلا سوال