اسلام آباد میں منعقد ہوئے #DigitalMediaAssociation سیمینار سے جڑی کچھ یادیں۔
صرف میں ہی نہیں بلکہ کراچی تا خیبر، وزیرستان تا بلوچستان، کشمیر تا پنجاب، ملک کے ہر حصہ سے دوست و احباب اپنی مدد آپ کے تحت سیمینار میں شریک تھے۔ میرے لیے باعث مسرت اور قابل فخر لمحات رہے۔
بہت زیادہ خوشی اسوقت ہوئی جب پہلی بار ایک فورم میں شامل ہوا جہاں کسی کی پاکستانی ہونے کے سوا کوئی اور پہچان نہیں تھی۔ نا کو نسل، نا زات، نا فرقہ، نا زبان، نا سیاسی وابستگی بلکہ اس فورم میں شامل ہر دوست اور ساتھی صرف اور صرف پاکستانی تھا۔
مجھے زاتی طور پر تشنگی رہے گی کہ اسلام آباد پہنچتے ہی بخار نے آگھیرا جس کے باعث سیمینار میں شرکت بڑی مشکل سے کر سکا۔ اور بہت سے دوستوں اور ساتھیوں سے تفصیلی ملاقات کا شرف حاصل نا ہوسکا۔ محترم سر @Lalika79 , @MeFixerr بھائی نے بہت عزت دی۔ سیمی باجی @SeemeGRaja74 نے بہت خیال رکھا
اور اسی فورم میں وزیرستان سے @hanif_dawar جیسے بلند حوصلہ جوان سے مل کر دلی اطمینان ہوا، یہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ہمیں ان پر ناز ہونا چاہیے۔
ساتھ ہی رینالہ خورد سے تشریف لائے ساتھی @khayaal_f بھائی سے بھی ملاقات ہوئی بعد ازاں بھائی صاحب نے حق دوستی ادا کیا اور بھرپور عیادت کی
لاہور سے @meemalif بھائی، @M_asim__ اور دیگر ساتھیوں سے بھی علیک سلیک ہوئی۔ معزرت کے طبیعت خراب تھی زیادہ وقت نا دے سکا۔ کوشش کروں گا کہ اگلے ٹرپ میں تفصیلی نشستیں ہوں اور مجھے کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔
سیمینار کا مقصد،پاکستان بھر کہ سوشل میڈیا سے وابستہ دوستوں کو انکے ڈیجیٹل رائٹس کے بارے میں آگہی دینا، ایک منظم فورم پر لانا، تمام دوستوں کی ڈیجیٹل میڈیا پر رہنمائی کرنا، بڑے چھوٹے اکاؤنٹ کی تمیز ختم کرنا اور سب کو ایک لڑی میں پرونا تھا۔
#DigitalMediaAssociation
سیمینار کا پیغام،
ڈاکٹر ناصر صاحب کے الفاظ، "جھوٹ اور ابہام کو نہیں بلکہ حقیقت کو عام کریں، اپنی کہانی آپ خود اپنے الفاظ میں دوسروں کو سنائیں۔"
ڈیجیٹل میڈیا کو طاقت بنائیں، مل جل کر ایک طاقت بن کر وطن عزیز کی خوشحالی و استحکام میں اپنا کردار ادا کریں۔
#DigitalMediaAssociation
اور، اور، اور اگر یہاں عزیزم @Jaxim2020 اور @UmerUmh کا شکر نا ہو تو داستاں ہی ادھوری۔ منچلی طبیعت کے ساتھ کم احساس زمہ داری رکھنے والے دوست جن سے کراچی تو ملاقات نا ہوسکی لیکن اسلام آباد میں ہوئی اور سدا یادگار رہے گی۔
باقی دیگر احباب کا بھی شکریہ جن کے ہینڈل مینشن نہیں کر سکا
اور یہ ہیں ہمارے محترم وقاص امجد @waqas_amjaad صاحب جنہوں نے وائلن کے مدھر ساز سیمینار کے ہال میں بکھیر کر محفل کو دوبالا کیا
ساتھ جناب @khurramkibaat بھائی صاحب جو کہ down to earth طبیعت کے حامل ہیں۔ آئی ہیو نو ورڈز، ویلڈن گائز
منعقدہ #DigitalMediaAssociation سیمینار کے منتظمین کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ جناب @raoo512 مجھ سے مکمل رابطے میں رہے اور لاہور تا اسلام آباد اور فیض آباد تا جائے رہائش اور دیگر تمام دوستوں اور منتظمین کے درمیان بہترین کوآرڈینیشن قائم رکھی۔ آپکا بہت بہت شکریہ راؤ جی🙏♥️
سادگی کی جیتی جاگتی مثال @M_Usmann صاحب سے تو تمام شرکاء محفل واقف ہیں۔ مجھ ناچیز کو بھی چوہدری صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل رہا۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰Mani Ahmad (منصور)

🇵🇰Mani Ahmad (منصور) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!