مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ریلوے، سٹیل ملز اور پی آئی اے میں کی جانے والی اصلاحات بیان کی۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی آئی اے میں ملازمین کی تعداد 14 ہزار ہے جسے کم کر کے 7 ہزار تک لایا جائے گا۔ اس وقت اوسطً فی جہاز 500 ملازمین بنتے ہیں جنہیں کم کر کے 250 ملازمین فی جہاز تک لایا جائے گا۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ سٹیل مل کو لیز پر دینے کی صورت میں نجی کمپنی کو صرف 1200 ایکڑ زمین دی جائے گی۔ سٹیل مل کی 19 ہزار ایکڑ اراضی حکومت کے پاس رہے گی
1. Jalozai Economic Zone :: 257 Acres, 6.3 Billion rupees investment, 41,000+ jobs. 100% industrial plots sold within a month. Food, Light Engineering and Pharmaceuticals major intended sectors
موٹر وے سانحہ،وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ:
حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ۔
•وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔
• پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا۔
•نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا۔
•کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا۔
•کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو ایک مخصوص نمبر میسر ہو گا۔
•وزیر اعظم کی نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت۔
•ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا۔
•نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ٹول فری ہو گا۔
•نیشنل ہیلپ لائن نمبر سے کسی بھی ناگہانی صورت میں شہری کی فوری مدد ممکن ہو گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس: وزیراعلیٰ نے نرسنگ کیڈر کی بہتری کیلئے متعدد اقدامات کی اصولی منظوری دے دی۔
▪︎ نرسوں کے سروس سٹرکچرکو اپ گریڈ کرنے کی اصولی منظوری۔
▪︎نرسوں کی ترقیوں کے امور کو سٹریم لائن کرنے کا فیصلہ۔
▪︎نرسنگ کے شعبہ میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ دینے کی بھی اصولی منظوری۔
▪︎نرسنگ کالجوں کے ساتھ ہاسٹل بھی بنائے جائیں گے۔
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار نرسوں کیلئے بڑے پیکیج کا جلد اعلان کریں گے۔
"نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔ پنجاب حکومت نے شعبہ صحت میں انقلابی اصلاحات کی ہیں۔50 لاکھ سے زائد صحت انصاف کارڈ مستحق افراد میں تقسیم کرچکے ہیں۔ صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار مرحلہ وار مزید بڑھائیں گے۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
“Drugs unavailable in the market due to unrealistic prices, currently being sold through unregulated channels at exponentially high prices to be made available locally”, announces Federal Cabinet.
In response to long-term shortages of some key or lifesaving medicines, the Federal Cabinet on Tuesday allowed rationalizing prices of drugs that had been reported to be in short supply due to unrealistically low prices; approved for drugs in the “hardship category”
The list of drugs whose prices have been allowed to increase includes medicines such as furosemide injections (for emergency use in high blood pressure), acetazolamide tablets (for glaucoma), hydralazine tablets (for lowering blood pressure), anti-rabies vaccine, amongst others.
وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس: پنجاب کابینہ نے درآمدی گندم ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے خریدنے کی منظوری دے دی۔
▪︎اجلاس میں محکمہ خوراک حکومت پنجاب کو درآمدی گندم خریدنے کیلئے ٹی سی پی کے ساتھ معاہدہ کرنے کی اجازت دینے کی منظوری۔
▪︎گندم کی امدادی قیمت پر نظرثانی کیلئے کمیٹی تشکیل
▪︎کمیٹی گندم کی نئی امدادی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
▪︎فصل کی بوائی سے قبل گندم کی امدادی قیمت پر نظرثانی کیلئے حتمی سفارشات پیش کی جائیں گی۔
▪︎کمیٹی سفارشات کی روشنی میں گندم کی امدادی قیمت پر نظرثانی کا جائزہ لیا جائے گا۔
▪︎پنجاب واجد صوبہ ہے جہاں آٹے کا تھیلا مقرر کردہ نرخوں پر دستیاب ہے۔
▪︎گندم اور آٹے کی قیمتو ں میں استحکام کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔