عمران نیازی نے سپریم کورٹ میں کہہ دیا تھا کہ اس کے پاس بنی گالا کی منی ٹریل نہیں ہے۔
مگر
ہم نے دیکھا اس سے منی ٹریل بنوائی گئی کسی کاشف اور پتہ نہیں کس کس کے کھاتے سادے کاغذ پر لکھوا کر منی ٹریل بنا دی گئی۔
پھر
اس نے 35پنکچر کو جھوٹ تسلیم کیا۔
مگر
اس کو صادق اور امین بنایا گیا
عمران نیازی کو اپنے بنی گالا محل کے اردگرد لوگوں کا رینا ہسند نہ تھا غیرقانونی طریقے سے بنے گھروں کے متعلق یہ سپریم کورٹ میں خود کیس لے کر گیا تھا اس کو یہ معلوم نہ تھا کہ اس نے تو اہنا گھر بھی CDA کی منظوری کے بغیر ناجائز طریقے سے ببا رکھا ہے۔
اس سے NOC مانگا تو اس نے+
بھارہ کہو یوسی کا کمپیوٹرائزڈ مگر جعلی NOC سپریم کورٹ میں پیش کر دیا۔
سپریم کورٹ میں ثابت ہوا کہ جب کا وہ NOC جمع کروایا گیا تب بھارہ کہو یوسی میں کمپیوٹر تھا ہی نہیں وہ NOC جعلی تھا۔
بنی گالا میں ایسے بنے گھر مسمار کروا دیئے گئے مگر لاڈلے کو وقت دیا گیا۔
اس کو اگرچہ سپریم کورٹ نے وقت دیا تھا پھر بھی اس نے اب اہنا گھر ریگولائز کروایا ہے۔
حیات ٹاور کو غیرقانونی قرار دیا گیا مگر جب یہ پتہ چلا کہ وہاں تو لاڈلے کا بھی فلیٹ ہے پورا حیات ٹاور ریگولائز کر دیا گیا اور ادائیگی کی اقساط بھی لمبے عرصہ کی کر دی گئیں۔
یہ دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والے کی کرتوتیں ہیں جو محض خبر یا افواہ نہیں ناقابل تردید حقیقتیں ہیں۔
مگر
کمال بےشرمی کے ساتھ دوہرا معیار اپنایا جا رہا ہے۔
واقعی تابعدار فرمانبردار لاڈلے کی موجیں لگی ہوئی ہیں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
♦️عمران خان ٹیکس چراتا ہے پرویزمشرف دورمیں ایمنسٹی سکیم سےکالا دھن سفید کرتا ہے مگر ایماندار ہے۔
♦️عمران نیازی جؤا کھیل کر پیسے کمانےکا اعتراف کرتا ہےجوئے سے جیتے پیسےکیسےپاکستان لایاکچھ پتہ نہیں مگر ایماندار ہے
♦️جعلیNOCبنواتا ہے سپریم کورٹ میں جعلی ثابت ہوتا ہے مگر ایماندار ہے
♦️آفشور کمپنی بنا کر ٹیکس چرانے کا خود اعتراف کرتا ہے مگر ایماندار ہے۔
♦️فارن فنڈنگ کی رقومات اپنے دستخطوں کے ساتھ نکلواتا ہے مگر حساب نہیں دیتا مگر ایماندار ہے۔
♦️کینسر کے مریضوں کے لئے دی گئی زکواة خیرات سے بہن کے نام پر بیرون ممالک جائیدادیں بنواتا ہے مگر ایماندار ہے۔
♦️کوئی ذاتی گھر نہیں جھوٹ بول کر سرکار سے پلاٹ لیتا ہے جبکہ اس سے پہلے برطانیہ میں گھر کا مالک تھا مگر بندہ ایماندار ہے۔
♦️الیکشن کمیشن میں ہر الیکشن پر مختلف مالیت کے گوشوارے جمع کرواتا ہے جس پر بابارحمتا قدغن لگا دیتا ہے کہ چھان بین نہ کی جائے کیونکہ بندہ ایماندار ہے۔
ملک کا "بجٹ" کسی بنک اکاونٹ میں پڑے ڈیپازٹ کی طرح نہیں ہوتا کہ جس کو ہر مہینے نکال کر خرچ کر لیاجائے۔
البتہ دفاعی بجٹ لینےوالےایسے ہی لیتے ہیں بلکہ مختص شدہ بجٹ کم ہو جائےتو بڑھوا بھی لیتے ہیں.
جبکہ
باقی ہرشعبہ کا بجٹ وسائل کی کمی کے ساتھ کم ہوتا رہتا ہے۔ اور ہر بار کیا جاتا ہے
خوف سے زبان نہ کھولنے سے حقیقت بدل نہیں جانی۔
نیازی سرکار سے قطعاً امید نہیں کہ 30/35 سو ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر سکے۔ اس میں سے پونے 15 سو ارب تو ہر حال میں دفاعی بجٹ میں جانا ہی جانا ہے۔ باقی تقریباً نصف جو بچنا ہے وہ سول اداروں کی تنخواہوں پنشنوں کو شاید ہی پورا کر سکے۔
جب کسی گھر کی آمدن کم ہو تو اس کو گھر چلانے کے لئے اخراجات کم کرنا پڑتے ہیں یا پھر وسائل بڑھانا پڑتے ہیں۔
اگر تو گھر کے سربراہ میں قابلیت ہو تو وہ وسائل میں اضافہ کر لیتا ہے۔ اور اپنے اخراجات اور آمدن میں توازن پیدا کر لیتا ہے۔
بصورت دیگر سربراہ نکما اور نالائق ہو تو وہ گھر کی+
پی ٹی آئی کی شکست و ریخت نوشتہ ء دیوار ہے۔ جہانگیرترین کا مستقبل چوہدری برادران کی (قاف لیگ) ہی ہو سکتی ہے۔
پنجاب میںPTI جہانگیرترین کی بیساکھی کے بغیر ایک ٹانگ والی لنگڑی لولی رہ جاتی نظر آ رہی ہے۔
بغیر حلقوں والےچوہدری سرور جیسے تیس مار خان عملی سیاست کے 3/13 میں بھی نہیں ہوتے
جہانگیرترین کے لئے (قاف لیگ) کے علاوہ اور کسی پارٹی میں جگہ بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
پیچھے رہ کر کھیلے یا کھل کر کھیلے جہانگیرترین کھیلے گا ضرور بشرطیکہ پچھلے دروازے سے جا کر کپتان نے جہانگیرترین سے معافی نہ مانگ لی جس کے چانسز زیادہ ہیں اور نیازی کی عین عادت کے مطابق ہیں
اگرچہ پی ٹی آئی میں ورکرز میں جہانگیرترین کبھی بھی مقبول نہ رہا مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ جہانگیرترین پی ٹی آئی کے اکبرایس بابر جسٹس وجیہہ فوزیہ قصوری وغیرہ وغیرہ جیسا نیازی کے لئے ثابت ہو گا۔
جہانگیرترین تانگے سے اترنے والی وہ سواری ہے جو تانگہ خالی کر سکتی ہے۔
محترم @KhawajaMAsif صاحب
السلام عليكم
آپ کو جتنی جلی کٹی اس ٹویٹر پر میں نے سنائی ہیں شاید ہی کسی اور نے سنائی ہوں۔ یقین ہے کہ اس وجہ سے آپ کو میرے اوپر شدید غصہ بھی ہوگا۔
کل سے سوچا تھا آپ کو ایک کھلا خط لکھوں سو لکھ ریا ہوں۔
آپ سے ردعمل کی مجھے توقع نہیں البتہ آپ کے +
چاہنے والوں سے شدید ردعمل بلکہ لفظی تشدد پہلے ہی بھگت چکا ہوں۔
محترم @KhawajaMAsif صاحب
یہ جو "ووٹ کو عزت دو" بیانیہ ہے میاں نوازشریف سے پہلے آپ سے سنا گو گہ تب یہ لفظ اور نعرہ معرض وجود میں نہ آیا تھا۔
آپ کی شہرہ آفاق تقریر جس میں آپ نے کہا آ جاتے ہیں سینے چوڑے کرکے اور
بجٹ بڑھانے کی بات کرتے ہیں۔ جیسے ہم ان کے مزارعے ہوں۔ یہ لفظ "مزارعے" بہت خوب لگا یقیناََ میری طرح بےشمار لوگ اس تقریر سے متاثر ہوئے ہوں گے ہونا بنتا بھی تھا آپ کا اس تقریر میں ادا کیا گیا ایک ایک لفظ سچ پر مبنی تھا۔
میں ان دو چار سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے ہوں جس نے آپ کی وہ تقریر
پاکستان جہاں اس وقت تحریک انصاف کی حکومت ہے جس نے وزیر خزانہ باہر سے امپورٹ کیا ہوا ہے۔
جبکہ PMLNکے مایہ ناز رکن دانیال عزیز چوہدری کودیکھئے جن کونااہل کر دیاگیا دوست ملک چین نے گورننس اینڈ کمپری ہینسو پرفارمنس بیسڈ بجٹ مینجمنٹ آف نیو ایرا کانفرنس میں مدعو کیا @MehnazAkberAziz
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند نہ یہاں نکلا کر
۔
۔
چین میں یہ کانفرنس جو 19 اور 20 ستمبر کو ہوئی اس میں دنیا بھر سے مایہ ناز ماہرین معاشیات بلائے گئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ورلڈ بنک آسڑیلیا جاپان کوریا اور نیدرلینڈ کے اساتذہ اور تھنک ٹینکس کے سربراہاں شریک ہوئے۔
دانیال عزیز چوہدری نے اس کانفرنس میں بجٹ پرفارمنس مینجمنٹ کو آگے بڑھانے کے سرکاری فنانس ریفارم اور بین الاقوامی بہترین طریقہ کار کی وضاحت کی جس کو شرکاء کانفرنس نے بہت سراہا۔
پاکستان کے ایک سابق گورنر نے دانیال عزیز کو زنردست خراج تحسین پیش کیا۔
اگر آپ #انصافیڈاکوراج کی حالیہ واردات کےبارےمیں ناقابل تردید تفصیل جانناچاہتےہیں تو میرا 15 مئی کا یہ تھریڈضرور پڑھنے
اس کے بعدایک واردات شوگر ملز پر %4ود ہولڈنگ ٹیکس کو %1.5 کر کے کی گئی اس کے بعد چینی ایک بار 15 روپے KG مہنگی کی گئی کل پھر 5 روپے KGچینی کی قیمت بڑھائی گئی
یقین کریں #انصافیڈاکوراج محض ایک ہیش ٹیگ نہیں ہے یہ ایک حقیقت ہے جس کو پاکستان کے عوام دیکھ اور برداشت کر رہے ہیں۔
موجودہ پارلیمنٹ میں جہانگیرترین اگرچہ موجود نہیں ہے مگر کون نہیں جانتا کہ اس کو عمران نیازی کا حقیقی باس ہونے کا شرف حاصل ہے۔
یہ #انصافیڈاکوراج دونوں دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں۔
پچھلےدنوں کیروسین آئل کی رقم میں ہیرپھیر کرکےوزیراعظم کے ایک مشیر کوفائدہ پہنچایاگیا۔
غریبوں کےلئے گیس %243 مہنگی کی گئی جبکہ کھاد بنانے والے کارخانه دار حکومتی عہدے داروں کے لئے گیس میں اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی