Tahir Profile picture
26 Dec, 5 tweets, 3 min read
نیب سالانہ کارکردگی رپورٹ -لمحہ فکریہ۔

موجودہ نظام ۔

کرپشن کرو، سب سو رہے ہیں.
کرپشن کی ، رولا پڑا، سب جاگ گئے۔
نیب سے پلی بارگین کرو پیسے واپس کرو.
نیب واپس پیسے اسی ادارے کو کرے جہاں کرپشن ہوئی
۔کرپشن کرنے والا واپس اسی ادارے میں جائے اور انہیں پیسوں پر پھر موج کرے۔
کرپشن صرف پاکستان کا مسلہ نہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پوری دنیا اس مسئلہ کو جس طرح ہل کر رہی ہے ہماری حکومت اور اداروں کے وہم و گمان میں بھی نہیں ۔ وائٹ کالر کرائم کو وقوع پذیر ہونے سے بیشتر روکنا اور کنٹرول کرنا عدالت جہاں کر سال ہا سال میں ثابت کرنے سے کہیں آسان ہے۔

مگر
ہمارے ہاں ادارے کرپشن اور وائٹ کالر کرائم کو روکنے کی بجائے اس کے وقوع پذیر ہونے کا انتظار کرتے ہیں اور اس کے بعد نہ ختم ہونے والی انکوائریز کا آغاز ہوتا ہے ۔ کیا ہمارے ہاں کرپشن اور وائٹ کالر کرائم کو روکنے کے لیے کسی ادارے، سول سوسائٹی ، بزنس یا حکومت کی طرف سے کوئی خاطر خواہ
کوشش یا پروگرام مرتب کیا گیا ؟

جی نہیں۔
ہمارے ہاں کرپشن، وائٹ کالر کرائم کو روکنا اور جس ماحول میں یہ سب کچھ ہوتا ہے اس پر توجہ دینا کسی ادارے کی ذمہ داری میں آتا ہی نہیں۔سب ادارے کرپشن کے وقوع پذیر ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔ پھر قوم کے پیسوں پر کام کے پیسے ریکور کرنے نکلتے ہیں
نتیجہ یہ ہے کہ٢٠١٩ میں کرپشن کی 55ہزار شکایات میں سے 1600 انویسٹیگیشن سٹیج پر پہنچتی ہیں .اداروں کی ناقص تفتیش کا یہ عالم ہے کہ اگر پلی بار گین والے کیسز کو نکال دیا جائے تو عدالت میں سالہا سال کی محنت اور کاروائی کے باوجود دس فیصد اس میں بھی جرم ثابت نہیں ہو پاتا۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Tahir

Tahir Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @baba_taahir

10 Dec
پاکستان کے خلاف ہندوستانی جنگ ..DisinfoEU لیب رپورٹ کا خلاصہ۔

اس نیٹ ورک نے کیسے کام کیا؟

یہ غلط معلومات مہم 15 سال قبل پاکستان کے امیج کو متاثر کرنے اور اسے نشانہ بنانے ، بین الاقوامی مرحلے اور اداروں میں دلچسپی اور ہندوستانی مفادات کے تحفظ کے لئے شروع کی گئی تھی۔
یہ کیسے ہوا؟

یہ بنیادی طور پر "مردہ میڈیا ، مردہ تھنک ٹینک اور مردہ این جی اوز" کو زندہ کرنے کے ذریعے کیا گیا تھا - اور بعض معاملات میں ، "مردہ افراد" بھی.

اس کے پیچھے کون ہے؟

اس نیٹ ورک کے پیچھے ہندوستانی حکومت سری واستوا گروپ کے ذریعے ملوث ہے
آپریشن کا طریقہ
ساڑھے پانچ سو سے زیادہ نیوز ویب سائٹس، 40 مشکوک این جی اوز اور کئی غیر فعال ادارے اور تھنک ٹینکس کو بین الاقوامی سطح پر انڈین مفادات کو پھیلاتی اور پاکستان کے خلاف ہرزہ آرائی کرتی تھیں۔

یہ نیٹ ورک اقوام متحدہ اور یورپی پارلیمان پر اثر انداز ہونے کے کوشش کرتا
Read 8 tweets
8 Dec
اقبال ، عمران خان، بندہُ مومن اور فقر۔

خان ، اقبال کے تصور خودی کا مثالی پیکر ہے۔ مرد مومن اور سچے مسلمان کے لئے اسلام نے جو معیار مقرر کیا ہے بنیادی طور پر عمران نے اسی کو اپنا یا ہے۔
عشق صرف پا لینے کا نام نہیں۔
بلکے اعلیٰ ترین نصب العین کے لئے سچی لگن کا نام ہے۔
یہ جذبہ انسان کو ہمیشہ آگے بڑھنے اور اپنی آرزئوں کو پورا کرنے کے لئے سر گرم عمل رکھتا ہے۔ یہ جذبہ مرد مومن کو خدا اور اس کے رسول کے ساتھ گہری محبت کی بدولت عطا ہوتا ہے۔ اسی کے ذریعہ اس کے اعمال صالح ہوتے ہیں اسے دل و نگاہ کی مسلمانی حاصل ہوتی ہے۔ اور کردار میں پختگی آتی ہے۔
فقر مومن کا فخر ہوتا ہے۔
فقر خود نمائی نہیں۔ فقر کائنات کی تسخیر کرتا ہے اور اس کے لئے اپنی خودی کو فروغ دیتا ہے۔ فقر کا کام رہبانیت کے گوشہ عافیت میں پناہ لینا نہیں بلکہ فطرت کے اسراف اور معاشرت کے شر اور ناانصافی کا مقابلہ کرنا ہے خواہ اس میں سخت سے سخت اندیشہ کیوں نہ ہو۔
Read 4 tweets
10 Oct
FATF Oct 2020 Review and Pakistan Chances.

2018 میں ، پاکستان کو اپنے قومی قانونی فریم ورک کے ذریعے دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کو مجرم قرار دینے اور ان پر قدغن لگانے کے معاملے میں قانون سازی کی کمی پائی گئی اور اسے ایف اے ایف ٹی گرے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
2018 اور وہ مسائل جن کی وجہ سے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالا گیا ۔
کمزور فور ایکسچینج ریگولیشن
کمزور اینٹی منی لانڈرنگ قانون
کمزور دہشت گردی قانون
کمزور قانون برائے انسدادِ منشیات
کمزور قانون برائے باہمی قانونی معاونت
بے نامی کمپنیاں ،ٹرسٹ اور رئیل اسٹیٹ قانون میں خامیاں
2018 سے 2020 تک کا سفر ۔
2018 میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو کل 27 نکات پر قانون سازی، تنظیم سازی اور اداروں کی صلاحیت بہتر بنانے کے متعلق احکامات دیے
پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے موجودہ حکومت نے پچھلے دو سال جو کاوشیں کیں وہ مندرجہ ذیل ہیں
1۔ فارن ایکسچینج ایکٹ 2020
Read 6 tweets
19 Sep
A Trillion Dollar Question. Are WE seriously Fighting Corruption?

What is Corruption:

Corruption involves abusing power held in a state institution or a private organisation. Both sides involved in the corrupt act benefit, either in terms of money or undue advantage(bribery
extortion, cronyism, nepotism, parochialism, patronage, influence peddling, graft, and embezzlement).

Corruption remains a substantial obstacle for Pakistan where it is still perceived to be widespread and systemic. We as citizen pay the direct price of corruption in the form of
A)Paying for services that should be free.
B)Social Poverty and inequality
C)Personal loss, intimidation and inconvenience
D)Public and private sector dysfunctionality
E) Lack of/Poor quality infrastructure
G)Investors loss of confidence in local Business and Govt
F) Moral Cost
Read 18 tweets
17 Sep
Pakistan Trade Imbalance and How Data can act as Solution:

In 2018, Pakistan’s total trade volume amounts to $84 billion that is the total sum of imports and exports crossing the country’s borders. Only roughly $23 billion of that is exports.
Pakistan’s neighbours are doing much when compared with. If we add up the total value of the exports of all countries in the world, Pak’s share has declined over time, from 0.16% in 2003 to 0.12//% in 2018. Meanwhile, Bangladesh’s share has increased from 0.09% in 2003 to 0.24%.
Why is Pakistan’s trade balance is still negative?

Before Finding the answer, let have a look on the graph. Reason would be obvious. While other countries have dozens of categories of exports, Pakistan only has a few Items (old standard, Conventional, average quality produces).
Read 13 tweets
16 Sep
Why Pakistan on FATF’s grey list? A Thread

FATF Gray list means jurisdictions with strategic deficiencies in their local legislation to curb money laundering(AML) and terrorist financing(CTF).
In June 2018, Pak was moved to FATF’s gray list.
Major reasoning was Pakistan’s “structural deficiencies in AML & CFT. This was not the first time Pakistan has found itself on one of FATF’s list of not-so-good guys; the country was there in 2008 and from 2012 to 2015. As the result of June 2018 gray list, Pakistan was given 15
months to implement an action plan to be able to negotiate an exit from the grey list. The actions Pakistan is being asked to take to exit the list:
A) terrorism financing risks are properly identified, assessed,
B) remedial actions and sanctions are applied on ACL&CTF
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!