@farifarukh79@hamidmansoor89@DefenderAhmadi اُمّتِ مُحمّدیہ چاہے سیّدنا حضرت اقدس مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام کو اُمّتی نبی نہ بھی مانے مگر ایک اُمّتی نبی کے آنے کی تو قائل ہے نا - جسکا مطلب یہ ہوا کہ اُمّتِ مُحمّدیہ کو بہر حال ایک نبی کی ضرورت تو ہے ، اور نبی اصلاح کے لئے آتا ہے
+
@farifarukh79@hamidmansoor89@DefenderAhmadi جسکا مطلب یہ ہے کہ یہ اُمّت بگڑ چکی ہے اور ایسی بگڑی ہے کہ بہتّر فرقوں کے تمام مولوی مل کر بھی اسکی اصلاح کرنا چاہیں تو قیامت تک نہیں کر سکیں گے جسکی اصلاح کے لئے نبی کی ضرورت ہو - پس خدا نے جسے نبی بنا کر بھیجنا تھا اُسے بھیج بھی دیا،
+
@farifarukh79@hamidmansoor89@DefenderAhmadi اُس نے ایک ایسی عظیم الشان جماعت بنا کر دکھائی جو مؤمنین اور صالحین کی جماعت ہے جسکا ثبوت یہ ہے کہ اس جماعت میں پانچویں خلافت قائم ہے اور خلافت ہمیشہ مؤمنین اور صالحین میں قائم کی جاتی ہے جیسا کہ سورۃ النور کی آیت 56 میں ذکر ہے - پس اگر اپنی اصلاح چاہتے ہو تو آؤ