السلامُ علیکم دوستو
سدا سلامت رہیں
کل کے واقعے میں ن لیگ کی بدمعاشی اور فریب سب کے سامنے واضح ہے ان کا مقصد ہجوم کو مشتعل کر کے پھر سے سیاسی مظلومیت حاصل کرنا تھا اور وہ کامیاب رہے کیونکہ میڈیا کے چند ٹکوں کے چند ضمیر فروش دگڑ دلے ان کے ساتھ تھے اور ہیں اور رہیں گے ۔۔۔ضرورت
اس امر کی ہے کہ ہمیں ان سب کلی بھیڑوں کو ناکام کرنا ہے ان شاءاللہ ۔۔۔
سننے میں آیا ہے کہ یہ اب گلی محلوں میں لڑائ جھگڑوں کو فروغ دیں گے کل کے واقعے کی بنیاد پر اور پھر پاکستانی عوام کو آپس میں لڑائیں گے کسی بھی پارٹی کے ورکرز کو یہ زیب نہیں دیتا کہ آپس میں گتھم گتھا ہوں
اور یہاں تو قاتل لیگ کے لیڈرز اس کام میں مصروف عمل ہیں تاکہ سیاسی مظلومیت حاصل کر کے خان اور حکومت پاکستان کو کمزور کیا جائے لیکن شاید ابھی تک وہ خان کے مظبوط اعصاب کا اندازہ نہیں لگا سکے خیر اس کے بعد بات آتی ہے چیئرمین سینٹ کی ان کی کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان ک ساتھ دے اگر نہیں
دیتی تو پھر یہ ن لیگ کے روائیتی انداز میں پاک فوج اور اسٹیبلشمنٹ پر کیچڑ اچھالیں گے جو ابھی حال میں ہیں بھارت سے مذاکرات ہوئے ہیں گو کہ پاکستان عمران خان اور پاک فوج کشمیر کے اشو پر پوری دنیا میں بات کر چکی ہے اور کر رہی ہے لیکن کشمیر کے حالت جوں کے توں ہیں پاک فوج اور حکومت
سوچ کر بھارت تے مزاکرات کر رہی ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے لیکن ن لیگ پھر سے پورے ملک میں ناکامی کی صورت میں پاک فوج اور اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگائے گی کہ کشمیر بیچ دیا ہے
پیارے دوستو ہمیں اپنی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کا پورا ساتھ دینا ہے ان کی پالیسی کیا ہے وہ سب کے سامنے تو نہیں رکھیں گے
ان کی خفیہ معاملات کو وہ ہی جانتے ہیں لیکن ہم سب مل کر ان شاءاللہ ان سب غداروں کا منہ توڑ جواب دیں گے اور ان کی کشمیر پر بننے والے چورن کو ناکام میں کریں گے
جیسے ہم پہلے کرتے رہے
کمر کس لیں
پھر سے پروپیگنڈہ ہو گا پھر ہایبرڈ وار کا سہارا لیا جائے گا ملک دشمن عناصر اور بیرونی
قوتیں پھر سے حملہ اور ہوں گی اور ہم نے ان کو پھر سے ناکام کرنا ہے
میری دعا ہے کہ ہم سب مل کر اپنے وطن عزیز کو ان ناپاک سازشوں اور کالی بھیڑیوں سے محفوظ رکھیں اور اپنا اپنے بچوں کا روشن مستقبل اپنے وطن کی آزاد فضاؤں کو ان سے بچا کر رکھیں
آمین یارب العالمین سلامت رہیں❤️🇵🇰
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
میں مرد ہوں مجھے عورت کی برابری کے حقوق چاہیئے
میں جب بس میں سوار ہوں تو لڑکیاں مجھے دیکھ کر سیٹ چھوڑ دیں
میں جب بینک،ڈاکخانے یا کسی بھی دفتر میں جاوں تو لڑکیاں مجھے لائن کراس کر کے آگے جانے دیں،اور خود انیسویں نمبر سے شروع ہوں
جب کبھی پبلک میں میری کسی لڑکی سے لڑائی ہو جائے تو میرا حق ہے میں لڑکی کو وٹ وٹ چپیڑیں ماروں اور لڑکی آگے سے ہاتھ نہ اٹھائے۔۔جیسے مرد سے توقع کی جاتی ۔۔۔!
میرا حق ہے،میں جیسے چاہوں کپڑے پہنوں۔۔لہذا اب سے میں سکن ٹائٹ انڈر وئیر میں گھوما کروں گا صرف۔۔۔!
اور سنو اگر میرے باڈی کٹس یا کسی بھی عضو کی ظاہر ہوتی شبیہ کسی لڑکی کو بری لگی تو یہ میرا قصور نہیں اس کے ذہن کی گندگی ہو گی۔۔۔!
بائیک پنکچر ہونے پر لڑکا روڈ سائیڈ سٹاپ پر کھڑا ہو کے موبائل پر گیم کھیلے گا،اور لڑکی موٹر سائیکل کی ٹینکی پر بیٹھ کے چلاتے ہوئے پنکچر لگوانے جائے گی۔۔