دوبارہ درخواست:

پیپلز پارٹی کے جیالوں سے التماس ہے کہ نواز لیگ کے پے رول پر کام کرنے والے بہت سے صحافی حکومت اور فوج نے اداروں سے نکلوا دئیے ہیں۔ وہ بے روزگار ہو کر یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر اپنا پراپیگنڈا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کے پراپیگنڈا کا وہی لیول ہے جو حکومتی صحافیوں 1/6
صابر شاکر، چوہدری غلام حسین ، ارشاد بھٹی اور خاور گھمن کا ٹی وی چینلز پر ہوتا ہے۔ اور مقصد صرف نواز شریف اور مریم کو انقلابی اور جمہوری ثابت کرنا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لئے وہ مسلسل پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کیونکہ انہیں یہ لائن مل چکی ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری 2/6
سے تنگ عوام پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کر سکتی ہے۔ اس لئے ان یوٹیوبر اور سوشل میڈیا صحافیوں کا سارا زور پیپلز پارٹی پر تنقید پر ہے۔ الیکٹرانک میڈیا میں نواز لیگ کے ہمدرد صحافی (جیسا کہ جنگ جیو کے سارے صحافی) بھی سوشل میڈیا کی حد تک ان کا ساتھ ضرور دیتے ہیں ۔ ہمیں 3/6
پیپلزپارٹی کے کارکن کے طور پر ان صحافیوں کو صرف جواب دینا ہے لیکن ان کی سوشل میڈیا کمائی کا ذریعہ نہیں بننا۔ اس لئے ان کے سب اکاونٹس /چینلز کو ان فالو کریں۔ یو ٹیوب اور فیس بک یا لائیو سٹریم پر ان کو وزٹ نہ کریں ۔ فالو کئے بغیر ان کے فیس بک/ ٹوئٹر پروفائل کو وزٹ کریں اور جس 4/6
پوسٹ کا جواب دینا ہے اس کا سکرین شاٹ لے کر اپنی پروفائل پر جواب دیں۔ ہمیں اپنے جیالوں اور عوام کو ان کے پراپیگنڈا سے بچانا بھی یے اور ان کی کمائی کا ذریعہ بھی نہیں بننا۔ ان پٹواری صحافیوں میں نیا دور ، گل بخاری، ڈاکٹر تقی، رضا رومی، مرتضی سولنگی، نجم سیٹھی، طلعت حسین، 5/6
رضی دادا، قیوم صدیقی، منصور علی خان، مطیع اللہ جان ، انڈی پینڈنٹ اردو، ہم سب، وجاہت مسعود، کھریاں کھریاں، اسد طور نمایاں ہیں۔ دوست دیگر نام بھی شامل کر سکتے ہیں۔ ان کو بے نقاب کرنا ضروری ہے اور ہمیں یہ سب پارٹی احکامات کے بغیر کرنا ہو گا۔ 6/6

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with تلخ حقائق

تلخ حقائق Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!