گزشتہ دو دہائیوں سے زیادہ کےعرصہ میں حمزہ جیسے کئی بچے آپ کی زکوٰۃ و عطیات کی بدولت اپنی زندگیاں بھرپور طریقے سے گزارنے کے قابل بنےـ حمزہ نے2019 میں شوکت خانم زکوٰۃ مہم کی نمائندگی کی جب کہ وہ کینسر سے نبردآزما تھاـ آج حمزہ کینسر کو ہرا کر اپنے زندگی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہےـ
اس وقت بھی کینسر میں مبتلا کئی بچے شوکت خانم ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑرہے ہیں ـ آئیں کینسر کو ہرانے میں ان معصوم بچوں کا ساتھ دیں، کیونکہ ان کی تو صرف ایک ہی ضد ہے، جینے کی!
زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/zakat
زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/zakat
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ