*اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا کرو*

جس پل وہ شادی شدہ زمہ دار خاتون سے ہٹ کے ایک چھوٹی سی لڑکی بن جاٸے ان پل کو اپنے دل میں قید کر لیا کرو

#سرمایہ_زیست
اگر آپ شادی شدہ ہیں تو الحَمْدُ ِلله کہٸے کیونکہ آپ کی بیوی نے آپ کا ایمان مکمل کیا ہے.......

اگر آپ کے کپڑے گھر پہ دُھل کے استری ہو کے آپ کو ہر صبح تیار ملتے ہیں تو ایک بار پھر الحَمْدُ ِلله کہٸے......

#سرمایہ_زیست
کیونکہ یہ سروس آپ کو بنا کسی لالچ کے آپ کی بیوی اپنا فرض سمجھ کے ادا کر رہی ہے......

#سرمایہ_زیست
اگر آپ اپنی بیوی کے چہرے پہ بچپنا دیکھنا چاہتے ہیں اور خالص خوشی دیکھنا چاہتے ہیں تو آج سے ایک کام کریں جب بھی آپ صبح آفس جاتے ہوٸے اپنا ڈریس چینج کرتے ہیں تو ہفتے میں ایک آدھ بار جان بوجھ کے سو والے دو نوٹ جیب میں چھوڑ دیا کریں.......

#سرمایہ_زیست
میرا یقین کریں جب آپ کی بیوی یہ کپڑے دھوتے ہوٸے آپ کی جیب کی تلاشی لے گی تو اُس کے چہرے پہ خالص خوشی ہو گی.......

#سرمایہ_زیست
اور پھر جب آپ شام کو گھر لوٹیں گے تو آپ کی بیوی بچوں کی طرح خوش ہو کے آپ کو بتاٸے گی کہ آج آپ کی جیب سے مجھے دو سو یا سو روپے ملے ہیں میرا یقین کریں تب اُس کے چہرے پہ بلا کا بچپنا ہو گا.....

#سرمایہ_زیست
اور جب وہ ساتھ یہ کہے گی اب میں واپس نہیں دوں گی تو انتہا کی معصومیت ہو گی اس کے چہرے پہ......

بیوی کو اُس کی ضرورت کے لٸے پیسے تو ویسے بھی دینے ہوتے ہیں لیکن ان پیسوں سے زیادہ ایسے دینے میں مزہ ہے

#سرمایہ_زیست
اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا کرو جس پل وہ شادی شدہ زمہ دار خاتون سے ہٹ کے ایک چھوٹی سی لڑکی بن جاٸے ان پل کو اپنے دل میں قید کر لیا کرو........
اللہ پاک سب بہن بیٹیوں کا نصیب اچھا کرے۔آمین

حقیقت کے بالکل قریب کاپی

#سرمایہ_زیست
@threadreaderapp plz unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with گڑیا

گڑیا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @aribah143

20 May
💚ﺳﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﻭﮦ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ​
ﺁﺗِﺶ ﮐﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﮭﻼﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ.....🌺🌻

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
❤️ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﭩﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ
ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻍ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ..... 🌺🌻

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
💟ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺭﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ
ﺩﺭﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ..... 🌺🌻

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 12 tweets
20 May
اُن ﷺ کےکرم سے اُن ﷺ کی عطا کی بہار سے
مجھ کو ملی نجات خزاں کے حصار سے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
مجھ غم زدہ کو اذن _ حضوری نصیب ہو
ھے اتنی التجا مری پروردگار سے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
جب تک مرے رسول ﷺ کی پہنچی نہ
تھی مدد
گھبرا گیا تھا گردش _ لیل و نہار سے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
20 May
سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئ
سوئے منتہٰی وہ چلے نبی ﷺ
کوئ حد ہے اُن ﷺ کی عُروج کی
بَلَغ الُعٰلا بکَمالهٖ

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
رُِخ مُصطفٰے ﷺکی یه روشنی
یه تجلیوں کی بماہی
که ہر اک چیز چمک اُٹھی
کَشَفَ الدّجیٰ بجَمَالهٖ وُہ ﷺ سراپا رحمتِ کبریا

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
که ہر اک په جس کا کرم ﷺ ہوا
یه قُرآن پاک ہے برملِا
حَسنَّتُ جَمِیع و خِصَالهٖ

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
20 May
پڑھوں درودِ پاک دل کے اضطراب کے لیے...
یہ کیمیا ہے ، ہر بلا کے سدّ ِ باب کے لیے...

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
وہ مستعار لیتے ہیں ، ضیا رخِ حضورﷺ سے...
ہے وجہِ ناز ، ماہتاب و آفتاب کے لیے...

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
سراپا نُور سا ، تو زلف لیل کی مثال تھی...
تھی جسمِ پاک کی مہک، سند گلاب کے لیے...

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
20 May
ان کی مدحت میرے لفظوں میں اتر آئی ہے
اک نعمت عظمی ہے، یہ ان کی کرم فرمائی ہے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
اشکوں کی زباں ہو، مدحت رسول بیاں ہو
ہے فیض یہ مرے آقا کا، ایسی زباں آئی ہے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
ورد دورد پاک سے یہ احساس ہوا مجھ کو
جیسے سبز گنبد سے لپٹ نسیم سحر آئی ہے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
19 May
فرصتیں ملیں جب بھی ایسا موقع نہ بتا دینا
جن سے ہوں رنجشیں وہ رنجشیں بھلا دینا

#سرمایہ_زیست
@Gu_143 Image
محبتیں جو مل جاتی ہیں اس کے کرم سے
ایسی بے لوث محبتوں کو دامن میں سجا لینا

#سرمایہ_زیست
@Gu_143
کون جانے کتنی باقی ہیں سانسوں کی مہلتیں
ان مہلتوں میں کچھ دکھ اپنوں کا بٹا دینا

#سرمایہ_زیست
@Gu_143
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(