حامد میر کا سچ بولنا خوش آئند ہے,اس کا معافی مانگنا بھی کچھ برا نہیں
وہ آپ کی اور میری طرح عام انسان یے , میں ہوتی تو میں بھی یہی کرتی , اپ ہوتے تو اپ بھی یہی کرتے , اپنا گھر , اپنی اولاد اپنا خاندان , اپنی جان داو پر لگانا کویی آسان کام۔۔۔ 1/7
نہیں
اور پھر ہوا کیا ہے؟
کیا اسکے سچ کی تردید ہو گیی؟
کیا تاریخ سےجنرل رانی کا ذکر مٹ گیا؟
کیا جنریلوں کی بدنامی کی داستان ذہنوں سے ہٹ جایے گی؟
کیا مشرف کو کہا گیا غدار کا لفظ واپس ہو جاہے گا؟
کیا #چوہے#شیر قرار پاییں گے؟
حامد میر نے اپنے حصے کا کام....
2/7
کر دیا
ایسے ہی ایک ایک کرکے ہر ایک اپنے حصے کا سچ بولتا جایے اور شور شرابا کر کے معافی مانگتا جایے
جب بہت سے سچ اکٹھے ہو جائیں گے تو جھوث اپنی موت آپ مر جایے گا
وہ سچ پر ڈٹ جاتا تو اینکر نہ ہوتا لیڈر ہوتا,جیسے بگٹی تھا,جیسے بھثو تھا,جیسے #نوازشریف ہے
ان لوگوں نے۔۔۔
3/7
سالہا سال سیاست کی اور سیاست دان رہے
لیڈر تبھی بنے جب جھوٹ کے آگے اپنے سچ پر ڈٹ گیے
اس معافی کے ساتھ ایک اور سچائی سامنے آتی ہے کہ یہی حامد میریا باقی اور سب اینکرز سیاستدانوں پر ہزار الزامات لگا دہتے ہیں,کسی کو چور کسی کو زانی اور کسی کو غدار اور دہشت گرد تک بنا۔۔۔۔
4/7
دیتے ہیں
کیا کسی اینکر نے کبھی کسی سیاست دان سے معافی مانگی؟
کیا تین بار کے وزیر اعظم کو پانامہ کے معاملے پر رج کے ذلیل کرنے والوں اور ثبوتوں کے ردی کاغذات لہرانے والوں نے ایک بار بھی کہا کہ ہم سے غلطی ہویی؟
ہم کرپشن کرپشن کرتے تھے لیکن وزیر اعظم کو اقامہ پر نکالا۔۔ 5/7
گیا
کیا کوئی ایک صحافی غایب ہوا؟
کیا کسی ایک کو گولی لگی؟
کیا کسی ایک کو لڑکی کے بھائیوں نے کوٹا؟
کیا کسی ایک کو شمالی علاقہ جات کی سیر کروایی گیی؟
نہیں نا؟
یہ معافیاں ہی بتاییں گی سسیلین مافیا کون یے
میں حامد میر کے ساتھ ہوں
میں ہر اس شخص کے ساتھ ہوں جو۔۔۔
6/7
تاریخ کے معاملے میں سچ بولے,خواہ وہ بعد میں معافی ہی کیوں نہ مانگ لے
آواز اٹھاو اے سچے مگر مجبور لوگو۔۔۔
ہم تمہارے ساتھ ہیں 7/7