السلام علیکم
یہ ٹویٹ/تھریڈ سعودی عرب میں رہنے والوں کے لئے ہے
اگر آپ نے #AstraZeneca کی ایک ڈوز لگوا لی ہے تو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
بلکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ
کیا آپ نے “توکلنا” ایپ ڈاونلوڈ کی ہے اُس میں رجسٹرڈ ہیں ؟
اگر نہیں تو ابھی ڈانلوڈ کریں اور رجسٹرڈ ہوں 👇
اور اگر آپ رجسٹرڈ ہیں اور آپ کو #AstraZeneca کی ایک ڈوذ لگوائے ہوئے 14 دن گزر چُکے ہیں تو محترم “توکلنا” پر اپنا immune تبدیل کریں
یاد رہے توکلنا تو پاکستان میں کام ہی نہیں کرتی
اپنے کسی دوست سعودیہ میں اسکو یوڑ پاسورڈ دیکر ایپ اوپن کروائیں ایپ اوپن تب ہوگی جب اُس میں رجسٹر 👇
موبائل نمبر آپکے پاس ہو گا
جب آپ توکلنا اوپن کریں گے تو آپکو “تباعد” ایپ لازمی ڈانلوڈ کرنی پڑے گی
اب پہلے آپ اپنا توکلنا پر اپنا سٹیٹس چیک کریں
وہاں تین قسم کے immune ہیں
پہلا : ویکسنیشن نہیں ہوئی
دوسرا: ایک ویکسین لگ چُکی ہے
تیسرا: دونوں ویکسین لگ چُکی ہیں
اگر تو آپکا 👇
پہلا ہے اور آپ سعودیہ چلے گئے تو آپکو وہاں پر کم ازکم تھری سٹار ہوٹل میں قرنطینہ کرنا پڑیگا جس پر 3100 ریال کم وبیش خرچہ آئیگا ہے
اور اب اگر آپ نے ویسکین پاکستان میں لگوا لی ہے تو اپنا
-اقامہ
-پاسپورٹ
-ویکسینشن کارڈ
-رجسٹرڈ موبائل نمبر جو توکلنا پر ہے
ان سب کو PDF کی ایک 👇
فائل بنائیں جسکا وزن ایک MBسے زیادہ نا ہو اور اسکو 937@moh.gov.sa
پر email کر دیں جس سے آپکا 14 دن کے اندر توکلنا پر immune تبدیل ہو جائیگا اور آپکو قرنطینہ نہیں کرنا پڑیگا
اُس سے ضروری بات کہ سعودی عرب میں داخل ہونے زیادہ سے زیادہ 72گھنٹے پہلے آپ نےاس 👇لنک پر رجسٹرڈ ہونا ہے
muqeem.sa/#/vaccine-regi…
اگر آپ آنے سے پہلے رجسٹرڈ نا ہوئے تو آپکو ڈیپورٹ کر دیا جائیگا
اور اس میں بھی آپ تب ہی رجسٹرڈ ہونگے جب آپکا امیون توکلنا پر تبدیل ہو چکا ہو گا
نہیں تو آپکو اس پر رجسٹرڈ ہونے کے لئے
No Vaccinated resident
پر رجسٹرڈ ہونا پڑیگا جس سے آپکو لازمی قرنطینہ👇
کرنا پڑیگا
جب آپکا توکلنا پر امیون تبدیل ہو کر “One Does “ ہو جائے آپ اوپر دیے ہوئے لنک پر
Vaccinated residents
پر جا کر رجسٹرڈ ہو جائیں تو آپکو قرنطینہ بھی نہیں کرنا پڑیگا اور امیگریشن پر بھی آپکو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا
انشاءاللہ
اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں فرمائے
آمین
اگر آپ براستہ کینیا آنا چاہتے ہیں تو کینیا میں پہلے اپنے ایجنٹ سے کہیں کہ وہ آپکی ہوٹل بکنگ اُس ہوٹل میں کروائے جو کینیا گورنمنٹ سے منظور شدہ ہے جیسے ایک ہوٹل
THE STAND LEISURE HOTEL
ہے یہاں سے آپ کسی بھی ہوٹل میں جا سکتے ہیں اگر اس ہوٹل والے کو پانچ، دس ڈالر دے دیں تو 👇
یہاں پر آپکو کچھ عورتیں بھی کھڑی مل جائیگی جو اردو بول سکتی ہونگی وہ آپکو آفر کریں گی کہ آپ ہمیں دس /بارہ ڈالر دیں تین وقت کے کھانے سمیت وہ آپکو اپنے گھر میں رکھ لیں گی جہاں پہلے ہی ساوتھ افریقہ جانے والے پڑیں ہو نگے 😂😂
وہ آپکی مرضی ہے
ویسے بھی اگر آپ خود #bookingcom سے 👇
بکنگ کروانا چاہتے ہیں تو کروا سکتے ہیں آپکو مناسب سے مناسب ہوٹل مل جائیگا
یہاں آ کر کوشش کریں باہر کم سے کم گھومنے جائیں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh