تھریڈ ملاحظہ کریں!! یہ وہ وقت تھا جب طلعت حسین کے منہ کو لفافہ نہیں لگا تھا.
نواز شریف کو مودی نے اپنی تقریب حلف برداری میں بلایا اور کس طرح پاکستان کے کشمیر پر نقتہ نظر کی نفی کی گئی. پاکستان کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچایا گیا، سنیے طلعت حسین سے 1/1 👇
نواز شریف نے بھارت دورے میں نرندرہ مودی کو کشمیری شال تحفے میں دی. اس کا مطلب یہ تھا کہ پاکستان اپنے کشمیر بارے نقتہ نظر سے دستبردار ہو گیا. دوسرا نواز شریف نے بھارتی بزنس کمیونٹی سے زاتی کاروبار بارے ڈیلز کیں. 2/2 👇
آج مریم نواز شریف کو کشمیر کا بیٹا کہتی ہے. لیکن جب نواز شریف بھارت کیا تو نا صرف حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے سے انکار کیا، بلکہ مقبوضہ کشمیر میں بوگس انتخاب کو بھی جائز قرار دیا. 3/3 👇
سنیے کہ نواز شریف نے حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے انکار سے بھارت کو کیا بیغام دیا!! 4/4 👇
نواز شریف نے اپنے بھارتی دوروں میں بھارتی اداکاروں اور اداکاراؤں سے ملاقات کی، Zee TV کے مالک سے ملاقات کی تاکہ پاکستان میں بھارتی TV چینل کھولیں جا سکیں اور زاتی کاروبار کے لیے بھارتی بزنس مینوں سے بھی ملاقات کی. 5/5 👇
جب بھی نواز شریف بھارت گیا، اس نے ہمیشہ پاکستان اور کشمیر کی پیٹھ میں چھرا گھونپا. اس نے پاکستان کے نقتہ نظر کی نفی کی اور اپنے زاتی بزنس کو پرموٹ کیا. سنیے اور سر دھنیے 6/6 👇
نواز شریف نے نا صرف بھارت کے ساتھ زاتی بزنس کو پرموٹ کیا بلکہ کشمیر حریت پسندوں کی لسٹیں بھارت کو دیں جن کے بعد کشمیریوں کا بے دردی سے قتلِ عام ہوا 7/7 👇
Visual discretion advised!!
دیکھیے نواز شریف کی بھارت کو کشمیری مجاہدین کی لسٹیں دینے کے بعد کس طرح بھارتی قابض فوج کے چن چن کر کشمیریوں کا قتلِ عام کیا 8/8 👇
نواز شریف کے دور میں یہ خبر بھی بہت مشہور ہوئی کہ نواز شریف کی بھتیجی اور شہباز شریف کی بیٹی نے بھارتی جنرل کے بیٹے سے شادی کر لی 9/9 👇
جہاں کیپٹن کرنل شیر خان جیسے قوم کے بیٹے کارگل میں لازوال قربانیاں دے رہے تھے، یہ غدار گارگل کو اپنی پیٹھ میں چھرا قرار دے رہا تھا.
10/10
👇
نواز شریف نے بطور وزیر اعظم ممبئی حملوں کا زمہ وار پاکستان کو قرار دیا. نواز شریف کا ممبئی حملوں بارے بیان انڈیا نے کلبھوشن یادیو کے کیس میں عالمی عدالتِ انصاف میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا.
11/11
👇
سابق سفیر تسلیم اسلم کے بقول نواز شریف نے بطور وزیر اعظم دفتر خارجہ کو کشمیر میں بھارتی مظالم پر بات چیت کرنے سے سختی سے منع کر دیا تھا.
12/12
👇
ان تصاویر میں آپکو بقول مریم نواز کے کشمیر کا بیٹا نواز شریف اور اسکا سارا خاندان بھارتی اور کشمیری مسلمانوں کے قاتل نرندرہ مودی کے ساتھ نظر آ رہا یے.
13/13
👇
اب سنیے نرندرہ مودی سے کہ اس نے نواز شریف کی اپنی بھتیجی کی شادی میں دعوت اسلیے قبول کی تاکہ دنیا مودی کو امن پسند اور پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دے. پلوامہ حملے میں انڈیا نے اسی لیے پاکستان کو تحقیقات سے پہلے ہی قصور وار قرار دیا
14/14
👇
ناصرف دفتر خارجہ کو بلکہ نواز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے وزراء کو بھی بھارت کے خلاف بیان بازی اور کشمیر کی حمایت سے روک دیا تھا
15/15
👇
جب نواز شریف نہ مودی کو مریم کی بیٹی کی شادی میں بلایا تو مودی کے ساتھ پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول اور انڈین وزیر دفاع بھی تھا.اس میٹنگ میں پاکستان دفتر خارجہ کے کسی اہلکار کو شرکت کی اجازت نہیں ملی.اس میٹنگ میں نوازشریف نے کشمیر حریت پسندوں کی تمام معلومات انڈینز کو دیں
16/16
👇
کشمیر کا سودا نواز شریف نے کیا. مریم نواز کو اپنے چاچا سے پوچھنا چاہیے کہ 80 لاکھ کشمیریوں پر کیوں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے.
@FurrakhHabibISF
یہ یے کشمیر کا بیٹا اور بیٹی بقول مریم نواز کے
17/17
👇
سنیے کیسے ایک بھارتی جرنیل کہ رہا یے کہ بھارت نے نواز شریف پر انوسٹمنٹ کی ہوئی ہے. شاید یہی وجہ ہے کہ نواز شریف نے بھارت کو کشمیری مجاہدین کی لسٹیں دیں جن کے بعد کشمیریوں کا بے دردی سے قتلِ عام ہوا
18/18
👇
آج بھی نواز شریف بھارتی اور اسرائیلی حکومت سے رابطے میں ہے. نواز شریف ایسا غدار اپنے زاتی بزنس کو پاکستانی اور کشمیری انٹرسٹس پر فوقیت دیتا ہے.
19/19
👇
20/20
👇
کچھ تصویریں دیکھیں، کشمیر کی اصلی بیٹیوں کی اور پھر اس عورت کی جس کے باپ نے سٹیل ملز کے لیے کشمیری خواتین کی عزت کا سودا کیا
21/21
👇
بقول مریم نواز کے نواز شریف مقبوضہ کشمیر کو نرندرہ مودی سے آزاد کروائے گا.
دیکھیں 👇 نواز شریف کتنے پرجوش انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑ رہا ہے.
22/22
👇
نواز شریف حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے تو انڈیا دورے کے دوران کبھی نہیں ملا ہاں بھارتی اداکاروں سے ملنے انکے ہوٹل میں ضرور پہنچا تھا. ضرور نواز شریف نے انسے کشمیر کے مسلے پر بات کی ہو گی!!
23/23
👇
بقول نواز شریف کے، پاکستان میں دہشت گردی کی وجہ مارشل لا ہیں. نوازشریف نے یہ بھی کہا کہ انڈیا میں کوئی دہشت گردی نہیں. لیکن یہ غدار بھول گیا کہ بھارت نے تقریباً ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، 50 ہزار بچوں کو بینائی سے محروم کیا، اور ہزاروں کشمیری خواتین کی عصمت دری کی یے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇 1)
.. 👇 2) نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇 2)
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں
1)
کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی
تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں 1/1 👇
2/2 👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر 1/1 By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں، #PakistanMovingForward 3/3 👇
By @aliya_hamza