Dr Fatima K - PTI Profile picture
Smart, sharp, stark & unapologetic. Vote khan da. Love for IK & 🇵🇰 runs in my blood. @PTIofficial @ImranKhanPTI @InsafPK #PTIfamily https://t.co/B9y2a7waKf
Nov 10, 2022 10 tweets 3 min read
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇
1) .. 👇
2)
نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇
2)
Nov 9, 2022 7 tweets 2 min read
اَرشَد شریف کے قتل میں کون کون ملوث تھا، سنیے!!
👇
1) .... 👇
2)
Nov 9, 2022 6 tweets 2 min read
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کا مریم نواز اور رانا ثناء سے کیا تعلق ہے؟
سنیے وقار ملک سے!!
👇
1) .... 👇
2)
Feb 5, 2022 21 tweets 14 min read
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں

1) کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی

تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'

2)

@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari
Jan 31, 2022 126 tweets 54 min read
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
1/1
👇 2/2
👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے

google.co.uk/amp/s/www.then…
Jan 30, 2022 18 tweets 10 min read
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر
1/1
By @aliya_hamza 2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13

2/2
👇
@aliya_hamza
Jan 25, 2022 46 tweets 18 min read
آئیے آج دنیا نیوز کے اینکر کامران شاہد کی صحافت، دلالت اور زلالت کا احاطہ کریں!!
کامران شاہد ایکٹر شاہد کے بیٹے ہیں. شاہد کی پانچ ازواج تھیں. کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کامران شاہد کی والدہ منزہ تھیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بابرہ شریف یا فلم ایکٹریس مدیحا کا بیٹا ہے.
1/1 2/2
👇
سلیم صافی: لگتا ہے آپ کو بھی ن لیگ کی طرف سے لفافہ ملنا شروع ہو گیا ہے۔
کامران شاہد: مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا
🖊👇
اب معلوم ہوا کہ سلیم صافی کو سلیم لفافی کیوں کہا جاتا ہے۔
Jan 7, 2022 159 tweets 66 min read
مریم صفدر کی میڈیا مینجمنٹ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!
مریم صفدر نے پاکستان کے ججوں،جرنیلوں، بیوروکریٹس،صحافیوں،سیاست دانوں کو نوکری، ٹوکری اور چھوکری سے یرغمال بنایا اور جو نہیں بِکا، اُس کی نازیبا وڈیوز اور فیک آڈیوز بنائی گئیں. یہ میڈیا سیل.. 1/1👇
npr.org/sections/paral… ... 👇
2/2
پہلی بار اسوقت بینقاب ہوا جب نوازشریف اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اِن کیمرا میٹنگز کے منٹس کو نوازشریف کے پسندیدہ صحافی سرل المیڈا نے بغیر اجازت شایع کی.
👇
Jan 6, 2022 5 tweets 3 min read
نوازشریف کا نیلسَن منڈیلا سے نیلسَن گوالمنڈییا تک کا سفر سنیے عمران ریاض خان کی زبانی!!
پچھلے کچھ ماہ سے پورے ملک میں بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض ہے اور دوبارہ نوازشریف کو لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. سلیم صافی جیسے پالتؤوں نے پورا پلان بھی بتا... 👇 دیا کہ پاکستان آ کر نوازشریف جیل جائے گا اور پھر عدالتوں سے ریلیف ملے گا. یعنی سلیم صافی نامی پالتو کے مطابق پاکستان ایک بانانہ ریپَبلِک ہے جہاں ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ تھما دی جائے گی. اسکے باوجود کچھ خبریں ہیں کہ شاید مریم صفدر کو اسلام آباد... 👇
Jan 5, 2022 8 tweets 4 min read
مریم صفدر کی کَل کی آڈیو لیک پر عمران ریاض خان کا تبصرہ!!
مریم صفدر کی اور بھی آڈیوز لیک ہونے والی ہیں جن میں ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس ،صحافیوں اور پولیس والوں کو کیسے بلیک میل کیا جاتا تھا اور انکی وڈیوز کیسے مینج کی جاتی تھیں. مریم کے تلوے چاٹنے والے کچھ صحافی شراب کے.. 👇 ... 👇
نشے میں طوائفوں کے قدموں میں پائے جاتے تھے. یہ نصرت جاوید یے جس کو مے کشی کی عادت ہے. صالح ظفر وہ صحافی ہے جس نے نوازشریف کی حکومت کے خاتمے پر شہباز شریف کے کمرے سے جنسی ادویات بینقاب کی تھیں لیکن جب نواز شریف کی دوبارہ حکومت آئی تو یہ پٹواری پالتو بن گیا... 👇
Dec 27, 2021 98 tweets 33 min read
زولفقار علی بھٹو کے سیاسی ارتقاء، آصف علی زرداری کی خاندانی بیک گراؤنڈ اور بینظیر بھٹو کی سیاست اور کرپشن پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
1/1
👇
زولفقار علی بھٹو نے جنرل ایوب خان کی آشیرباد میں اپنی سیاست کا آغاز کیا. بھٹو صاحب جنرل ایوب خان کو اپنا سیاسی باپ اور جنرل ایوب..👇 بینظیر بھٹو کو پیار سے "پنکی" کہا کرتے تھے
👇
Dec 26, 2021 33 tweets 14 min read
شریف خاندان کی پاکستانی عدلیہ کیخلاف مہم جوئی پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
سال 1997 جب نوازشریف کرپشن کے الزامات میں سپریم کورٹ میں پیش ہوا. گوجرانوالہ سے سینکڑوں نون لیگی بدمعاشوں کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب ہاؤس میں ٹھہرایا، قیمے والے نانوں سے انکی خاطر...👇1/1 ....
مدارت کی گئی. جب نواز شریف جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہونے کیلیے آیا تو سینکڑوں لیگی غنڈوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا. جج حضرات کو چھپ کر اپنی جانیں بچانی پڑیں
👇
Dec 22, 2021 4 tweets 1 min read
وزیر اعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے بددیانت!!

میئرپشاور کا ٹکٹ گورنر شاہ فرمان، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی سفارش پر دیاگیا

مردان کےتمام ٹکٹ عاطف خان کی سفارش پردیئےگئےتھے
👇 👇
صوابی میں تمام ٹکٹ اسد قیصراور شہرام تر کئی کی سفارش پر دیئے گئے

ناقص کارکردگی پرگورنر، اسد قیصرسمیت 4 صوبائی وزرا شکست کے ذمہ دارقرار

خیبرپختونخو ابلدیاتی الیکشن،11 ارکان اسمبلی بھی شکست کے ذمہ دار قرار

👇
Dec 22, 2021 4 tweets 2 min read
سنیے آزاد حیثیت سے بلدیاتی الیکشن جیتنے والے تحریک انصاف کے ایک ورکر کے جزبات!!
👇 سنیے کیسے تحریک انصاف کے ممبران پارلیمنٹ نے اپنے بیٹوں، چاچوں، ماموں، بھتیجوں کو ٹکٹ دینے کیلیے تحریک انصاف کے مستقبل کو داؤ پر لگایا!!
👇
Dec 20, 2021 4 tweets 1 min read
جناب وزیرِ اعظم عمران خان!!
دیکھیے تحریک انصاف کیسے اپنے گڑھ سے ہاری ہے!!
گورنر شاہ فرمان اپنی تحصیل بڈھ بیر ہار گیا
وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ اپنی تحصیل چمکنی ہار گیا
ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی محمود جان کے بھائی اختشام خان کینڈیڈت تحصیل متھرا ہار گیا
👇
1/1
2/2
👇
وزیر امور کشمیر
علی امین گنڈا پور اپنی تحصیل ہار گیا

وزیر مملکت
علی محمد خان اپنی تحصیل ہار گیا

اسپیکر قومی اسمبلی
اسد قیصر اپنی ٹحصیلیں لاھور ٹوپی اور زرڑ بھی ہار گیا

ہنگو سے وفاقی وزیر پیٹرولیم اپنا حلقہ
دونوں تحصلوں میں ہار گیا
👇
Jul 9, 2021 24 tweets 10 min read
تھریڈ ملاحظہ کریں!! یہ وہ وقت تھا جب طلعت حسین کے منہ کو لفافہ نہیں لگا تھا.
نواز شریف کو مودی نے اپنی تقریب حلف برداری میں بلایا اور کس طرح پاکستان کے کشمیر پر نقتہ نظر کی نفی کی گئی. پاکستان کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچایا گیا، سنیے طلعت حسین سے
1/1
👇 نواز شریف نے بھارت دورے میں نرندرہ مودی کو کشمیری شال تحفے میں دی. اس کا مطلب یہ تھا کہ پاکستان اپنے کشمیر بارے نقتہ نظر سے دستبردار ہو گیا. دوسرا نواز شریف نے بھارتی بزنس کمیونٹی سے زاتی کاروبار بارے ڈیلز کیں.
2/2
👇