خوبصورت آواز والے پرندے کوئل کا شمار 🇵🇰 کے مقامی پرندوں میں ہوتا ہے۔ زیر نظر ویڈیو تاریخی شاہی باغ شکارپور، سندہ کی ہے جہاں ان دونوں کوئل گاتے ہوئے ملتی ہے۔
کوئل کی سحر انگیز آواز سے تو سبھی متاثر ہیں اور ہم میں سے کافی لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ پرندہ اپنے انڈے کوے کے 1/12
گھونسلے میں رکھتا ہے، پر کیسے آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح سے یہ ذھین پرندہ کوے جیسے چالاک پرندے کو مات دے کر اپنے انڈے اس کے گھونسلے میں رکھتا ہے، پر اس سے پہلے کوئل کا ذرا سا تعارف ہوجائے تو بہتر رہیگا۔
کوئل ایک اومنی وور پرندہ ہے جوکہ مختلف کیڑے مکوڑے اور جنگلی فروٹس2/12
کھاتا ہے۔ سال کے نو مہینے خاموش رہنے والا یہ پرندہ اپریل کے آغاز سے اپنی مسحور کن آواز سے اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کر دیتا پے جو کہ اصل میں نر پرندے کی طرف سے 'میٹنگ کال' ہوتی ہے۔
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کوئل کوے کو خاص پسند نہیں کرتی باوجود اس کے کوئل سارا سال3/12
کوے کا پیچھا کرتی ہے اور جیسے ہی کوا گھونسلہ بنانا شروع کرتا ہے تو کوئل اندازہ لگا لیتی ہے کہ انڈے دینے کا وقت آن پہنچا ہے۔ مزید خوشگوار حیرت کی بات یہ ہے کہ انڈے کب اور کس ٹائم دینے ہیں، کوئل اس عمل پر مکمل قابو رکھتی ہے یعنی تیار انڈے پیٹ میں موجود ہیں، کب ڈلیور کرنے ہیں 4/12
اس بات کا فیصلہ اچانک ہوتا ہے۔ نر کوئل کوے کے جوڑے پر مسلسل نظر رکھتا ہے،جوں ہی مادہ کوا انڈے دیتی ہے نر کوئل اس کی اطلاع مادہ کوئل کو دیتا ہے۔ نر کوئل حکمت عملی کے طور پر گھونسلے کے مالکان سے الجھتا ہے، گھونسلے اور انڈوں کے دفاع میں نرکوا نر کوئل کو بھگانے لگتا ہے اور وہیں 5/12
پر مادہ کوئل کوا ایک سنگین غلطی کرتی ہے اور اپنے نر کے ساتھ کوے کے خلاف لڑائی میں شامل ہوتی ہے۔ مادہ کوئل جو کہ قریب ہی چھپی ہوئی ہوتی ہے،کوے کے گھونسلے میں آکہ اس کے انڈے گرا کر یا انہی کے ساتھ اپنے 6/12
انڈے ڈلیور کردیتی ہے۔ نر کوئل مشن کی تکمیل پر علائقہ چھوڑ دیتا ہے۔ جب انڈوں سےبچے پیدا ہوتے ہیں تب بھی کوے کو پتہ نہیں چلتا،پر بعد میں جب کوئل کے بچے بڑے ہونے لگتے ہیں 7/12
تو ان کو دھوکے کا احساس ہوتا ہے،تب تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق دھوکے کا شکار ہونے والے کوے وہ علائقہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں۔
کوا عام طور پر چالاک سمجھا جاتا ہے اور ایسا سائنسی طور پر ہے بھی۔ لیکن کوئل کی حکمت عملی کوے کو مات دے دیتی ہے۔8/12
کہیں ایسا تو نہیں کہ کوئل کا تعارف جاننے کے بعد کوے سے ہمدردی تو نہیں ہونے لگی؟ قدرت کے قوانین غور و فکر اورسبق آموز ہوتے ہیں۔ اس پیراگرف میں خاص بات یہ ہے کہ کوئل کا کوے کے گھونسلے اور انڈوں کے ساتھ یہ عمل کوے کی آبادی کو قابو میں رکھنے کے لیے قدرت کا مکینزم ہے۔ 9/12
بیشک قدرت عظیم ہے۔ راز قدرت انسان کو دعوت فکر دیتے ہیں۔
کوے کی ایکوسسٹم میں موجودگی ضروری ہے کیوں کہ وہ ایکو سسٹم کے خاکروب کے طور پر اپنا رول ادا کرتے ہیں لیکن ان کی تعداد ایک حد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔
کوے کے گھونسلے پرکوئل والدین اس وقت تک نظر رکھتے ہیں جب تک بچے بڑے 10/12
نہ ہوجائیں۔ اس دوران اگر ان کو محسوس ہوجائے کہ میزبان والدین بچوں کا خیال نہیں رکھ رہے تو وہ اس گھونسلے کو تہنس نہس کردیتے ہیں۔ ان کے بچے اتنے سخت جان ہوتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق ان کے بچ جانے کے بہت زیادہ چانسز ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہ بچے خود بھی اتنے چالاک ہوتے 11/12
کہ بقا کی جنگ میں وہ میزبان پرندے کے بچوں کو گھونسلے سے اوائل ایام میں ہی گرا دیتے ہیں۔12/12

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with SindhWildlife

SindhWildlife Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @sindhwildlife

3 Aug 20
Recovered by our officials Mr Hasnain & Mr Naeem from illegal possession of teenager vendor boy in Karachi, (given chance on promise & production of surety bond for not doing same again). These baby Crocs have been safely released in their 'Sanctuary' where there is abundant 1/4
food i.e insects, crustaceans small fish & safe surrounds.
In #wild female croc reach sexual maturity up to 6 years (length 1.5 to 2 meters) whereas in case of male it is 10 yrs when it reaches almost 2.5m length.
Female lays 10 to 46 eggs that hatch within 55 to 70 days. 2/4
The baby Crocs hv only 10% survival rate in wild. Mothers r very aggressive care takers of babies. The attack in case of any danger to eggs or hatchlings & some time may take hatched babies in jaw to take them at safer sites. The Crocs have been victims of misunderstanding. 3/4
Read 4 tweets
24 Jul 20
"Hope" had lost hope in life; being in illegal possession of gypsies initially used in 'Bear Baiting' later lost 3 legs & back bone; thus got permeant disability.
"Sindh Bear Baiting Control Rules 2015" brought a new hope in the life of "Hope" when this voiceless was 1/5
confiscated from the illegal possession from Lyari area of Karachi where gypsies brought "Hope" in circus.
"Hope"was sent to "National Bear Rehabilitation Sanctuary".
Hats off to the efforts of Mr Naeem Ashraf Raja, Director Biodiversity MoCC🇵🇰 along with management 2/5
of 'National Bear Rehab Center" designed moveable cart initially heavy weight for training & later low weight cart. Trained on heavy weight; it is easy for "Hope" now to move, eat & burn calories to stay active.
See in the video "Hope" has a new hope in life. 3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(