پیچھلے 3 سال سے #PTM نے پشتون پنجابی میں جتنی نفرت پھیلائی
افغانیوں نے ایک محب وطن پاکستانی پشتون ماما اخوانزادہ پر حملہ کر کے #PTM کی ساری پھیلائی گئ نفرت اور محنت پر پانی پھیر دیا خود PTM کے کارکن بھی اب کھل کر لراوبر کے خلاف ہو چکے ہیں
پشتونوں اور پنجابیوں کو متحد کر دیا
1
ایک پشتون پر حملہ آور ہونا افغانیوں کی تاریخی اور سنگین غلطی ثابت ہوگی اس وقت سعودی عرب اور یو اے ای میں تقریباً پشتون پنجابی اکھٹے ہیں
اس کے لیے افغانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اکھٹا کر دیا
2
آج ہر دشمن کو اور نفرت پھیلانے والے جو سمجھ جانا چاہیے پاکستان میں جتنی مرضی نفرت پھیلا دے لیکن کسی ایک پر حملہ ساری قومیں اکھٹی ہو جاتی ہیں