مرد قلندر کرنل امام رحمتہ اللہ علیہ ۔۔
دنیا کی گوریلا جنگوں کے عہد ساز کردار اور ملت اسلامیہ کے عظیم مجاہد کرنل امام کا تعلق اسی دھرتی سے ہے ،👇
#حقیقیت_شناس
اور جہاد افغانستان میں افسانوی کردار کا روپ دھارتے ہوئے کرنل امام کے آفاقی نام سے ممتاز ہوئے ، ساڑھےتین سال کی عمر میں یتیم ہوجانےوالے غیر معمولی صفات کےحامل کرنل امام بچپن سےہی نمازی پرہیزگاراورتہجد گزار تھے،جولائی 1966میں کمیشن حاصل کیااورجلدہی SSG منتخب کرلئےگئے👇
#حقیقیت_شناس
4 اپریل 1944 کو موضع چتال میں غلام علی تارڑ کے ہاں جنم لینے والے سلطان امیر نے اپنی خداداد صلاحیتوں کے باعث دنیائےحرب و ضرب میں تہلکہ مچا کر دکھ دیا،سپر پاور سویت یونین کو شکست وریخت سے دوچار کیا،👇
#حقیقیت_شناس
1971 کی جنگ میں دشمن کے خلاف دلیرانہ
کمانڈو ایکشنز میم حصہ لیا،1974 میں امریکہ سے کمانڈو کورس کیا-1980 میں( 15ff)کی کمانڈ سنمبھال لی اور بٹالین کو اعلی پیشہ ورانہ مہارت کی معراج پر لاکھڑا کیا،،👇
#حقیقیت_شناس
،،9/11 کے بعد وطن واپس آئے تو افغان پالیسی پر تحفظات کے باعث سروس سے علیدہ ہو گئے اور اپنے آپکو سماجی کاموں کے لئے وقف کر دیا- 24 مارچ 2010 کو خطے میں
امن کے قیام کے اہم مشن پر روالپنڈی سے روانہ ہوئے ، 26 مارچ کو بنوں سے وزیرستان جاتے ہوئے اغوا کر لئے گئے ،
#حقیقیت_شناس
ملت اسلامیہ کا تابندہ سالار ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنل امام ،،رحمتہ اللہ علیہ ۔
1994 میں کرنل امام افغانستان کے قونصل جنرل مقرر ہوئےجہاں 2001 تک ان کی خدمات کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
#حقیقیت_شناس
مارچ سے ستمبر تک ایک گروپ کے قبضے میں رہے ، جبکہ 30 ستمبر کو ایک دوسرے گروپ نے قبضے میں لے لیا ،23 جنوری 2011 کو پہلے کرنل امام کے قتل اور ساتھ ہی عارضہ قلب کے باعث وفات کی خبریں میڈیا پر آگئی۔
#حقیقیت_شناس
ابھی یے خبر تصدیق کے مراحل میں تھی کہ 19 فروری 2011 کو انکی شہادت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔اور میت کے بدلے دو کروڑ روپے اور بندوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔بعض اطلاعات کے مطابق کرنل امام کو 17 فروری 2011 کو شمالی وزیرستان کے نامعلوم علاقے میں شہید کیا گیا۔
#حقیقیت_شناس
جہاد افغانستان کا ہیرو۔۔۔۔۔
کرنل امام رحمتہ اللہ علیہ
ستارہ شجاعت،تمغہ بسالت اور بہادری کے کئی دوسرےاعزازات یافتہ کرنل امام کی خدمات کا ایک نہائیت ہی تاریخی اور ہنگامہ خیزدور 1984 میں اس وقت شروع ہواجب انہیں آئی ایس آئی کےافغان سیل کی اہم ذمہ داریاں سونپی گئی۔
#حقیقیت_شناس
اس مرد قلندر کے مجاہدانہ جزبے عزم صمیم اور سرفروشانہ کردار کے باعث اسلامی جہادی قوتوں کو ایک نیا عزم اور حوصلہ ملا ۔سپر پاور سویت یونین کو افغانستان کے صحراوں اور پہاڑوں میں تھکا تھکا کر اتنا مارا کے وہ عبرت ناک شکست سے دوچار ہوا۔
#حقیقیت_شناس
پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی آنکھوں میں تو کرنل امام پہلے ہی کھٹکتے تھے۔یہی وہ دور ہے جب وہ سویت یونین کی ہٹ لسٹ پر آئےرشین کے جی بی نے ان کے سر کی قیمت مقرر کی اور یہی وہ دور ہے جب قرون اولی مسلمان کی صفات سے آراستہ امریکن سی آئی اے کی نظروں اور نشانے پر بھی آگیا۔
#حقیقیت_شناس
شہید حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنل امام رحمتہ اللہ علیہ:
شہادت کرنل امام کی دلی آرزو
تھی جسے اللہ تعالی نے قبول فرمالیا۔وحشت کے دردناک مناظر کے باوجود کرنل امام کی شہادت کی ویڈیو نے دلوں کو گرمایاہے۔
#حقیقیت_شناس
مجاہدوں کی طرح زندہ رہنے اور بہادروں کی طرح موت کو گلے لگانے کی آرزو پیدا کی ہے ۔ویڈیو میں کرنل امام سینہ تانے چٹان کی مانند کھڑے دو گولیوں کا سامنا کرتے ہوئے تیسری گولی جو پیشانی پر لگتی ہے گر جاتے ہیں۔
#حقیقیت_شناس
ان کربناک لمحات میں جب موت گیارہ ماہ کی اسیری کے دوران بہت کٹھن امتحان سے بڑے عزم سے گزرنے والے 67سالہ جواں ہمت کرنل امام نے جس دلیرانہ انداز میں موت کو گلے لگایا،غیرمعمولی استقامت کا یے خوب صورت افسانوی انداز اب لوک داستانوں اور دیومالائی قصوں کا موضوع بن چکا ہے ۔
#حقیقیت_شناس
ان کے سامنے تھی اس مرد حق نے وحشی درندوں سے بھیک نہیں مانگی بلکہ کلمہ حق پڑھتے ہوئے اور اللہ اکبر پکارتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
#حقیقیت_شناس
ہمیں چاہئے کے اپنے قومی ہیروز کے بارے میں اپنی آنے والی نسلوں کو آگاہ کریں۔
دنیا کو بتائیں کے ایسے مرد مجاہد بھی ہمارے پاک وطن کی اس مٹی
میں پیدا ہوئے جن کی قربانیوں وجہ سے آج وطن عزیز سلامت ہے ۔
#حقیقیت_شناس
عزم و ہمت کی کئی داستانیں اور بھی ہیں۔لیکن کرنل امام ایک ایسے مجاہد تھے جو بروقت سوویت یونین امریکن سی آئی اے اور بھارت کی آنکھوں میں کھٹکتے تھے ۔
#حقیقیت_شناس
اللہ اس مرد حق کے درجات بلند
فرمائے اور وطن عزیز کو ترقی اور استقامت عطا فرمائے آمین ۔
#حقیقیت_شناس

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with SAQIB MEHMOOD

SAQIB MEHMOOD Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(