قومیں دعوے نہیں عمل سےبنتی ہیں
👇
جاپان میں پچھلےتیس سال میں چوری نہیں ہوئی قتل نہیں ہوا کوئی بھوکا نہیں سوتا زلزلےکےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاھےکوئی ایک چھٹانک ضرورت سےزیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں
کوئی نہیں اٹھاتا
👇1/6
آپ کندھا ماریں سامنےوالا معذرت کرتا دکھائی دےگا ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورےدیتاھےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں
رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی
👇2/6
تو پوری کمپنی بندکر دی
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ
تکتےرہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےآپکو اتنا کھلائےکہ موٹےہونےکا خوف طاری ہوجائے
چاول کی فصل مرغوب غذا
ایک دفعہ قحط پڑا تو 30سال کا ایسا ذخیرہ کرلیا
کہ دنیا سے
👇3/6
چاول نایاب ہو لیکن وہاں سےختم نا ہو جاپانی جسکےہوگئے بس پتھر پر لکیر،
نظام صحت ایسا کہ ٹوائلٹ آپکو جسم کی پوری ڈیٹیل دیدے
دو نمبری اور بےایمانی کا تصور محال،
اور
جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتےہوں
جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کیلئے سفر کرتےہوں
جہاں سےلاکھوں لوگ
👇4/6
بیت اللہ عمرہ اور حج کیلئےجاتےہوں
میلادالنبی کےموقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور دروس قرآن ہوتےہوں
جس ملک میں یوم عاشور والےدن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں
جس ملک میں عید اور جمعےکےبڑے بڑےاجتماعات ہوتےہوں
👇5/6
جس ملک میں تسبیحات پڑھنےوالے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو
وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئےاور کافروں کا جاپان Honesty میں نمبر ون ملک قرار پائے تو سوال تو اٹھےگا
کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں
ذرا نہیں بڑا سوچئے
منشی پریم چند فکرمند 6/6 شیئر کریں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
*تعلیمی خبریں*
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سےBS ، Master پروگرامز میں داخلےجاری ہیں۔آخری تاریخ: 4اکتوبر 2021
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
سےلائیو سٹاک اسسٹنٹ 2سالہ ڈپلومہ کی ایڈ میشن شروع ہیں
آخر ی تاریخ:20-10-2021
رفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی سےBS
اور MSکےایڈ میشن شروع ہیں
👇1/5
آخر ی تاریخ:18-09-2021*
*گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:30-09-2021*
*یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور میں BS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:24-09-2021*
*ایمن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور
👇2/5
میں فار میسی ٹیکنیشن کے ایڈ میشن شروع ہیں*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔لیٹ فیس کے ساتھ آخر ی تاریخ20-09-2021 اور بی اے،بی ایس،اے ڈی،بی ایڈ پروگرامز کے ایڈمیشن بھی جاری ہیں اور آخری تاریخ 18 اکتوبر 2021 ہے*
برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے ایک بار کہا تھا: میں نے ایک دن ایک انٹرویو کیلئے بی بی سی کے دفاتر میں ٹیکسی لی
اچھی
جب میں پہنچا تو میں نے ڈرائیور سے کہا کہ میں چالیس منٹ انتظار کروں جب تک میں واپس نہ آؤں ، لیکن ڈرائیور نے معذرت کرتے ہوئے کہا،
میں نہیں کر سکتا
👇1/4
کیونکہ مجھے ونسٹن چرچل کی تقریر سننے کیلئے گھر جانا ہے
میں اس شخص کی میری تقریر سننے کی خواہش سے حیران اور خوش ہوا چنانچہ میں نے 20 پاؤنڈ نکالے اور
5 پاؤنڈ کی بجائے ٹیکسی ڈرائیور کو دے دیئے بغیر اسے بتائے کہ میں کون ہوں۔ جب ڈرائیور نے پیسے اکٹھے کیے تو اس نے کہا
میں گھنٹوں
👇2/4
انتظار کروں گا جب تک آپ واپس نہ آ جائیں جناب! اور چرچل کو جہنم میں جانےدو
آپ دیکھ سکتےہیں کہ پیسوں کےحق میں اصولوں میں کس طرح تبدیلی کی گئی ہے قومیں پیسےکےعوض بیچی گئیں عزت پیسے کےعوض بیچی گئی خاندان پیسوں کیلئے تقسیم ہوئے دوست پیسوں کے لیے الگ ہوئے پیسے کیلئے لوگ مارے گئے
👇3/4
جنرل مشرف، جنرل کیانی
جنرل رضوان اختر اور پیزے والے
جنرل عاصم کےبعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی
جنرل افضل NDMA کو ملنےوالی امداد کا 300 ملین ڈالر ڈکار گئے
یاد رہےکہ 2005 میں زلزلے کے نام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھا گئے
این ڈی ایم اے کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل
👇1/7
اپنے عہدے سے جبری سبکدوش
جوکہ اصل میں کرپشن کرنے کے بعد رسیدیں دینے سے بھاگ رہے ہیں جنرل افضل سے کرونا امداد میں ملے 300 ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسے غائب ہیں،
WHO اور ورلڈ بینک نے کرونا کی پہلی لہر کے دروان مارچ سے ستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں،
👇2/7
کرونا وباء کے تمام معاملات جسے NDMA کے ذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئے گئے تھے
انہوں نے 25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیا تھا اور ابھی WHO نےحساب مانگا ہے تو پتہ چلا کہ 300 ملین ڈالر غائب ہیں۔
جنرل صاحب سے رسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپے
👇3/7
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسےیہ سکندراعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کر کےآیا ہو
کرتوت👇
یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا
10 نومبر 1994 سےیکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا
منصور الحق پر ایک محتاط اندازے
کےمطابق تقریبا300ارب روپےکی کرپشن کا الزام-
نیوی کیلئےخریدےگئے
👇1/7
بحری جہاز،ہتھیار،آگسٹا آبدوزیں،نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن
کےسکریپ بحری جہاز بیچنےکےدوران کمشن کک بیکس لینےپر لگا
میاں نوازشریف نے1مئی1997کو
اسےنوکری سےبرخاست کردیا
اسکےخلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ منصور الحق 1998میں ملک
سےفرار ہوگیا
یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے
شہر آسٹن
👇2/7
میں پناہ گزین ہوگیا
17 اپریل2001ءکو منصورالحق کو آسٹن سےگرفتار کرکےاسےجیل میں بند کیا اور اسکےخلاف مقدمہ شروع کر دیا گیا اسےہتھکڑی پہناکر عدالت لایا جاتا
یہ سلوک نازوں کا پلا منصورالحق برداشت نہ کرسکا اور اس نےامریکی حکومت کو لکھ کر دےدیا کہ
مجھے پاکستان کےحوالےکر دیاجائے
👇3/7
صرف ایک چنگاری سب کچھ بھسم کر دے گی
کل ایک دوست کی کال آئی پوچھا
کیا آپکو لگتا نہیں کہ #پاکستان_کا_سقوط ہوچکا؟
حامد میر کو یوں نکال دیا گیا
جیسےدودھ سےمکھی اور میڈیا چپ رہا
گویا فتح کا آخری جھنڈا گاڑ دیاگیا
ریاست کا ایک ستون فتح کر لیاگیا
سپریم کورٹ میں بنا کسی صلاحیت اور
👇1/5
میرٹ کےججز سپریم کورٹ لینڈ
کروالئےگئے
ایک آدھ نحیف آواز کےعلاوہ کوئی نہیں بولا
واجد ضیا نےناجائز کام سےمنع کیا تو وہ ادارہ بھی فتح ہوگیا
ریاست کادوسرا ستون بھی گیا
نیب سے پرویز الہی کےبعد اپنےباقی دوستوں کو بھی بےگناہ قراد دلوا لیاگیا اور نہ تو کوئی صحافی بولا اور نہ معاشرے
👇2/5
میں کوئی آواز ہی سنائی دی
پہلےڈسکہ الیکشن میں لوگ اغوا ہوئے لیکن کوئی قابل ذکر سو موٹو لیاگیا
نہ میڈیا نےاسےاتنا ہائی لائیٹ کیا،کسی محکمانہ کاروائی کا تذکرہ سنا نہ کسی صحافی نےفالو اپ کیا
پولیس فورس میں سےبھی کسی کو شوکاز نہیں ہوا
سفارت کار ایک ہی ادارےسےآ رہےہیں لیکن فارن
👇3/5