گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں
وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتےہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتےہیں
ایسا وہ چوری کرنےسےپہلےدو تین راتیں کرتےہیں
اگر گھر والوں کیطرف سےکوئی ری ایکشن ہو مثلا گھر والوں میں
سےکوئی کہےکہ"باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائےیا کوئی چلتا
👇1/4
پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتےہیں
لیکن اسکےبرعکس انکےچھوٹےپتھروں کےجواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کےساتھ آتےہیں
گھر کا صفایا کرجاتےہیں
بتانےکا مقصد یہ ہےکہ ختم نبوت کی شق ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں
👇2/4
یہ وہ پتھر ہیں جس سےچور آپکی بیداری کا اندازہ لگا رہاھےایسا وہ ہر دو 3ماہ بعد کرتا ھےاگر آپ جاگتےرہیں گےتو چور چوری نہیں کر پائےگا
بس پہرہ دیناھےاسلئےختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کیجائے
قادیانی اور اسکےساتھی کل بھی کافر تھےآج بھی کافر ہیں
صرف آپ ہی پڑھکر آگےنہ بڑھ جائیں
👇3/4
بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے
شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے
اس میں آپکا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو.
End
شیئر ضرور کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

21 Sep
پرویز مشرف کےبینک اکاونٹس کی تفصیل
انصار عباسی ثبوتوں
کےساتھ بریک کئے
میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیاگیا
تفصیل درج ذیل ہے

1_یو اے ای اکاونٹ نمبر
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔1.6 ملین ڈالر

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
👇1/5
رقم۔5 لاکھ 35 ہزار ڈالر

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر4002000304
رقم۔1 کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر
👇2/5
4002000304
رقم۔1کروڈ 72 لاکھ درہم

4_یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف&
صبہامشرف
اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔75 لاکھ UAE درہم

5_یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف&
صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر#4002006711*
رقم۔80 لاکھ UAE
👇3/5
Read 6 tweets
21 Sep
چور اور مور
چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی لوڈشیڈنگ اور CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےخاکی و سفید مہربانوں کی نیندیں اڑا دیں کہ اگر عوام کا جمہوریت اور سویلین
👇1/8
حکمرانی پرایمان مضبوط ہوگیا
تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےدھرنون کےذریعےنظام کو مفلوج کروایاگیا
میڈیا کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پرعوام کو باور کروانےکی کوشش کیگئی کہ یہ ظاہری مصنوعی معاشی خوشحالی ھے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے ملک تباہی کےدہانے پر ہے
👇2/8
عمران کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کی تمام معاشی کامیابیوں کو زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
تاریخی قرضے
کرنٹ اکاؤنٹ، تجارتی خسارہ
ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقے
سےکنٹرول کا ڈھنڈھورا پیٹاگیا
اب تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ
ن لیگ کےدور سےبھی بڑھ چکاھے
اور ڈالر کی حقیقی قیمت
👇3/8
Read 8 tweets
20 Sep
ہم غدار ہیں
کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کا حساب مانگتےہیں
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے

مظفرگڑھ کےایک عام زمیندار
گھرانےمیں پیدا ہونیوالےعاصم سلیم باجوہ نےجب 1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان میں بھی اسکےخاندان کی
👇1/11
کوئی کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بناچکاتھا

آرمی میں باجوائوں کی بھرمارکےساتھ ساتھ خودعاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی اور کھلانےپلانے
کےمعاملات میں مہارت
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇2/11
ندیم باجوہ
کیلئےسونے پر سہاگا کےمترادف ثابت ہوئی برگیڈئیر کے رینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپےاکٹھےکر چکےتھے

36 کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61 ارب روپے بنتے ہیں پاکستانی عوام کے ٹیکسوں کی خون پسینے کی کمائی جو کہ آرمی سپلائی کی ذریعے لوٹی گئی
👇3/11
Read 11 tweets
19 Sep
پاکستان اور چین کےمابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا
اسکےمطابق دونوں ملک اس بات
کےپابند تھےکہ معاہدےکی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی
اسے انگریزی میں"Non disclosure clause" کہتےہیں
پی ٹی آئی حکومت نے اس شق کی خلاف ورزی کرتےہوۓ اس معاہدےکی تمام تر تفصیلات IMF کے
👇1/6
حوالےکر دیں جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا توحکومت نے18جولائی 2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی
براے CPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیا کہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سےCPEC سےمتعلق کوئی بھی تفصیلاتIMFکیساتھ شیئر نہیں کی گئیں
👇2/6
اس تحریر میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی طرف سے یہ بھی لکھاگیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جا رہاھے- سینیٹ کی کمیٹی نے یہی بات میڈیا کو بتا دی

لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میں IMF کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے 5 اگست 2019 کو اسلام آباد کے نیشنل
👇3/6
Read 6 tweets
19 Sep
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب "جاپان کہانی" میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
Read 12 tweets
18 Sep
*تعلیمی خبریں*
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سےBS ، Master پروگرامز میں داخلےجاری ہیں۔آخری تاریخ: 4اکتوبر 2021

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
سےلائیو سٹاک اسسٹنٹ 2سالہ ڈپلومہ کی ایڈ میشن شروع ہیں
آخر ی تاریخ:20-10-2021

رفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی سےBS
اور MSکےایڈ میشن شروع ہیں
👇1/5
آخر ی تاریخ:18-09-2021*

*گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد سے BS اور MS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:30-09-2021*

*یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور میں BS کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔ آخر ی تاریخ:24-09-2021*

*ایمن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور
👇2/5
میں فار میسی ٹیکنیشن کے ایڈ میشن شروع ہیں*

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ایڈ میشن شروع ہیں ۔لیٹ فیس کے ساتھ آخر ی تاریخ20-09-2021 اور بی اے،بی ایس،اے ڈی،بی ایڈ پروگرامز کے ایڈمیشن بھی جاری ہیں اور آخری تاریخ 18 اکتوبر 2021 ہے*

*شفا ء کالج آف نرسنگ
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(