#زندگی_یا_جدوجہد
انھوں نےکہا میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا یہ باتیں چھوڑیں اور فورا ملک سےنکلیں لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ یہ چاہتےہیں میں مجرموں
کیطرح فرار ہوجاؤں؟
آپکو احساس بھی ہے
کیا کہہ رہےہیں
لوگ کہیں گے
میں بزدلوں کیطرح بھاگ گیا
👇1/9
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا، یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مر گئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رہےکچھ کرنےکےقابل نہیں رہیں گے
لندن جاکر آپ طاقت حاصل کرلیں گے۔
آپ وہ سب کچھ کرسکیں گے جو کرنا چاہتے ہیں۔
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
👇2/9
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئےوہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی جو کسی غلطی کی نشاندہی کرےوہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
لیکن پھرکیا ہوا
تاریخ میں لکھاھے
👇3/9
کہ فوج کےجرنیل ہار گئےاور وہ واحد شخص کامیاب ٹھہرا۔
انکا نام #ایمیل_زولا تھا
وہ فرانس کےبڑے ناول نگار اور صحافی تھے
انھیں ملک کا سب سے بڑا اعزاز دیاگیا تھا
انکےدور میں ایک غدار فوجی افسر
نےجرمنی کو خفیہ معلومات بھیجنے کی کوشش کی
وہ پیغام راستےمیں پکڑا گیا
لیکن یہ علم نہیں
👇4/9
ہوسکا کہ وہ کس نےبھیجاتھا
فوجی قیادت نےایک یہودی افسرکو مجرم ٹھہرا کےجیل میں ڈالدیا
کچھ عرصےبعد جرنیلوں کو حقیقت معلوم ہوگئی
اصل مجرم انکا ایک ساتھی تھا
لیکن انھیں شرم آئی کہ اگر یہودی افسر کی سزا ختم کی اور اپنےایک ساتھی کو سزا سنائی
تو انکا مذاق اڑےگا
انھوں نےبات دبا دی
👇5/9
یہودی افسر کی بیوی کوصورتحال کا علم ہوگیا
وہ ایمیل زولا سےملی اور انھیں بتایا کہ اسکا شوہر بےقصور ہے
اس نےٹپ دی کہ انٹیلی جنس
کےسابق سربراہ کو حقیقت کا علم ہے اور وہ عدالت میں گواہی دےسکتا ہے
زولا نےاخبار کےپورے صفحہ اول پر صدر کےنام خط لکھاجس میں فوج پر سخت الزامات لگائے
👇6/9
وہ سرخی اب تاریخ میں یادگار ہے
"میں الزام لگاتا ہوں"
مقدمہ چلا لیکن جج جانبدارتھے
وہ فوج کےخلاف کوئی بات سننےکو تیار نہ تھے
انھوں نےانٹیلیجنس کےسابق سربراہ کی گواہی مستردکردی
زولا پر بھاری جرمانہ ہوا
جیل کی سزا سنائی گئی
ان سےفرانس کا سب سے بڑا اعزاز بھی چھین لیاگیا
👇7/9
وکیل کےمشورے پر زولا لندن فرار ہوگئے
وہاں اپنی تحریروں سےمسلسل سچ بیان کرتےرہے
آخر حکومت پر دباؤ پڑا اور یہودی افسر کا مقدمہ کھولا گیا
الزام سےبری کرنےکےبعد فوج میں بحال کیاگیادوسری جانب تحقیقات کےبعد فوج کےسربراہ اور ساتھیوں
کو فارغ کردیاگیا #ایمیل_زولا عزت کےساتھ وطن
👇8/9
واپس آئے
انکا انتقال 1902میں 62سال کی عمر میں ہوا
ہالی ووڈ میں انکی زندگی پر1937 میں دا لائف آف ایمیل زولا کےنام
سےفلم بنائی گئی
جسےآسکر ایوارڈ سےنوازا گیا
نوازشریف بھاگا نہیں
زہر دینےسےاسکی جان کو خطرہ تھا
بھگایا گیا
لوٹ کے واپس آئےگا
ملک کو آزادی دلائےگا
End
پلیز شیئر ضرور 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#بھارت_کے^ڈرونز
پاکستان کے مختلف شہروں میں کیوں آ رہے ہیں؟
آج صبح سے بھارت نے پاکستان میں چھوٹے سائز کے ڈرونز بھیجنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جن کا مقصد پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو غیر ضروری طور پر مصروف رکھنا ہے۔ یہ ڈرونز نچلی پروازیں کرتے ہیں
👇1/4
جس سے انہیں ریڈار پر پکڑنا مشکل ہو جاتاھے
بظاہر بھارت ان ڈرونز کےذریعے پاکستان کےحساس علاقوں کی نگرانی کر رہاھے
لیکن اصل مقصد یہ ہےکہ پاکستان کی توجہ بھارت پرجوابی سٹرائیک سےہٹائی جائے
بھارت کےاندر چھپے دہشتگرد گروہوں پرجوابی حملہ روکا جائے
پاکستان کیلئے ضروری ہےکہ وہ ان
👇2/4
ڈرونز پر ردعمل دینےکے بجائے اصل ہدف پر توجہ مرکوز رکھے بھارت جان بوجھ کر پاکستان کی دفاعی طاقت کو چھوٹےموٹے واقعات میں الجھا کر اپنےبڑے منصوبوں کو چھپانے کی کوشش کر رہاھے
ان ڈرونز کو روکنےسےاصل مسئلہ حل نہیں ہوگا
بلکہ پاکستان کو بھارت کےاندر موجود #ہندوتوا_دہشتگرد_تنظیموں
👇3/4
امریکن نائب صدر کا بیان دیکھا جائے
اسکا کہناھےمودی کو
#فیس_سیونگ دیجائے
وہ پاکستان کےکسی اجاڑ علاقےیا ریگستان میں میزائل مار کےعوام کو منہ دکھانےقابل ہوجائےکیونکہ وہ بھڑکیں بہت بڑی مار چکاھے
جبکہ اسکے جواب میں ہمارے وزیردفاع خواجہ آصف نےامریکہ کو سیدھا جواب دیتےہوئےکہاھے
👇1/4
کہ ایسا سوچنا بھی مت،
ہم نے تو الٹا مودی کا منہ کالا کرنا ھے
ہم ایسی کسی بھی کاروائی کا تین گنا جواب دینگے
ہمارا جواب کسی اجاڑ جگہ یا ریگستان میں نہیں ہوگا
درحقیقت مودی اسوقت بہت پھنس چکاھے
کچھ دن پہلے جس انڈین میڈیا نے مودی کو سر پر اٹھایا ہواتھا
وہی اس سے جواب مانگ رہاھے
👇2/4
اپوزیشن پارٹیاں الگ سے مودی حکومت کی دھجیاں اڑا رہی ہیں انڈین صحافی مودی کے خلاف باقاعدہ آرٹیکل لکھ رھے ہیں اور میڈیا اپوزیشن کی زبان بول رہا ھے، اسوقت مودی بہت مشکل میں ھے وہ جانتا ھے اگر اس نے کوئی غلطی کی تو اس خطے میں ایٹمی جنگ شروع ہو سکتی ھے اور اگر اس نے پاکستان کے
👇3/4
مودی کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں دو اہم فیصلےکئے گئے
ایک تو یہ کہ چناب اور جہلم پر پانچ ڈیم بنانےکی منظوری اور جلد مکمل کرنےکےاحکامات دئیے گئے
دوسرا انڈین ارمی کو اپشن دیاگیا
وہ جنگ کے بارے جو سٹریٹجی اور ٹائمنگ چاہے اپنائے
👇1/14
سردست میں دریائی پانی کے معاملےکو ڈسکس کرونگا
کہ یہ جنگ سے بھی خوفناک ہے بلکہ کشمیر کے مسئلے کی دریائی پانی کے سامنے کوئی حقیقت نہیں
میری طالبعلمی کے زمانے میں #روزنامہ_جنگ کے جمعہ میگزین میں انگریزی سے ترجمہ شدہ ایک ارٹکل پڑھا تھا کہ دنیامیں اگلی جنگیں پانی پر ہوں گی
👇2/14
اور پانی پٹرول سے قیمتی ہوگا
ارٹکل کوپڑھا
عجیب سا بھی لگا کہ پانی پر جنگیں کیسےہوسکتی ہیں
اور پٹرول سے مہنگاکیسے ہوسکتاہے
ظاہر ہےآج سے تیس بتیس سال پہلےصرف پٹرول کا ہی ذکرتھا
اسیطرح ایک مشہور امریکی میگزین The Collier میں ایک ماہر David Lillianنے1951 میں ایک ارٹکل لکھاتھا
👇3/14
پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد
مودی سرکار سچ بتانے پر تلملاگئی
بھارت میں کئی پاکستانی ٹی وی چینلز بند
نئی دہلی میں مودی سرکار کی گھبراہٹ ایک بار پھر
#IndianFalseFlagExposed
👇1/4
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد
مودی سرکار سچ بتانے پر تلملاگئی
بھارت میں کئی پاکستانی ٹی وی چینلز بند
نئی دہلی میں مودی سرکار کی گھبراہٹ ایک بار پھر
#IndianFalseFlagExposed
👇2/4
دنیا کے سامنے آگئی ہے
بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پابندی کی زد میں آنے والے پلیٹ فارمز میں ڈان نیوز، سما ٹی وی، اے آر وائی نیوز، بول نیوز، رفتار، جیو نیوز اور سنو نیوز کے یوٹیوب چینلز شامل ہیں
#IndianFalseFlagExposed
👇3/5